الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اچھا جی یہ بات ہے تو مولوی صادق سیالکوٹی نے کہا کہ جو سرکا ر کو نور ذات کہے وہ مشرک۔اب لگاو شرک کا فتوی اپنے شیخ الکل پر۔اس کے علاوہ اوروں نے بھی سرکار کو نور مجسم مانا ہے جو میں بعد میں پیش کروں گی
بھائی ہمارے نزدیک وہ آدمی مشرک ہے جو حضور کو اللہ کا جز مانتا ہے۔اور آپ میرے اعتراض کاجواب دیں کہ آپ کے شیخ الکل نے حضور کو ذات کے اعتبار سے نور لکھاہے
اور ہمارا عقیدہ ہے کہ سرکار بشر بھی ہیں اور نور بھی بشریت میں کوئی اختلاف نہیں اختلاف نورانیت میں ہے اس لیے آپ صرف ایک ایسی آیت یا حدیث پیش کریں جس سے نورانیت کی نفی ہو
میرے بھائی نے کہا کہ جو ذات کے لحا ظ سے نور مانے وہ گمراہ چلیں اب صرف ایک حوالہ ۔حضور ذات کے اعتبار سے نور تھے (فتاوی نذیریہ)اس کا مطلب ہے آپ کے شیخ الکل گمراہ تھے۔ابھی صرف ایک حوالے پر اکتفا کرتے ہیں باقی بعد میں انشااللہ
مولوی اسماعیل اپنی کتاب تقویۃالایمان میں ایک حدیث کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یعنی میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں۔معاذاللہ۔مٹی میں ملنے کے معنی برباد ہو جانا ،خاک ہو جانا (نور اللغات)اب ہمارا یہ اعتراض کے اس کے پیرو کار یہ بتائیں کہ یہ کس حدیث کے الفاظ ہیں؟حدیث میں تو ہے کہ میری...
بھائی وحید الزماں آپ کا نہیں تو پھر اس کی تعریفیں آپ کی کتابوں میں کیوں موجود ہے جیسے 40 علمائے اہلحدیث یا ہدایۃالمستفید کے مقدمہ میں،برصغیرکے خدام اہلحدیث وغیرہ میں وھید صاحب کی تعریفیں کئوں ہیں
یہ بات صیح ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں میں اتنا فرق نہیں جیسا کہ حق پر کون یا اختلاف امت اور صراط مستقیم جیسی کتب سے واضح ہے ہاں اصل اختلاف جو ہے وہ ان کفریہ عبارات کا ہے جو دیوبندیوں کے اکابر نے لکھی ہیں۔
میرا آپ سے سوال ہے کہ جو حضورکو نور مجسم کہے یا یہ کہے کہ وہ اللہ کے پیدا کیے ہوئے نور تھے یا ذات کے اعتبار سے نور تھے تو اس پر کیا فتویٰٰ
لگے گا؟براہ مہربانی جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں