• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    سیکھ جاوں گی اللہ کے فضل و کرم سے تھوڑا وقت لگے گا ۔ آپ نے راہنمائی کہ ایک بہترین راستے کی طرف بھائی عبد المنان ۔فجزاکم اللہ و احسن الجزا فی الدارین بارک اللہ فی علمک و عملک آمین
  2. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    ١١١٨٢) وفي "المجتبي" -السنن الصغرى- (٥/ ٢٣٣ - ٢٣٤) أو رقم (٢٩٥٦ - المعرفة) وابن أبي حاتم في "تفسيره" (٥/ ١٤٦٤/ ٨٣٧٥) وابن جرير الطبري في "تفسيره" (٨/ ١١٩ - ١٢٠) والحاكم في "المستدرك" (٢/ ٣١٩ - ٣٢٠). من طريق: شعبة، عن سلمة بن كهيل، قال: سمعتُ مسلم البطين يحدِّثُ عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس به...
  3. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین بھائی عبد المنان ۔اب سمجھ آ گئی ہے ۔ یہ کام مشکل اور وقت طلب ہے اور اس کے لیے مجھے بہت سارے مواد کی بھی ضرورت ہو گی ۔ مگر پھر بھی کوشش کروں گی اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ وقت نکال نکال کر چاہے ایک ایک کر کے ۔ اگر مفید کتابوں میں رہنمائی مل جائے تو شکر گزار رہوں گی ۔
  4. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    باب: اذا لم تستح فاصنع ما شئت ۔ ترجمہ: جب حیا نہ رہے تو جو مرضی کر۔ عن ابن مسعود البدری مرفوعا: ((آخر ما ادرک الناس من کلام النبوت الاولی: اذا لم تستح فاصنع ما شئت))[الصحیحہ 684] ترجمہ ۔ ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت:ہے کہ پہلی نبوت کے کلام سے لوگوں نے جو آخری بات پائی ہے وہ یہ ہے...
  5. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    میرے پاس سلسلہ احادیث صحیحہ اردو ہے ۔تحقیق محمد ناصر الدین البانی رح کی ۔ ترجمہ و تبویب و فوائد ابو الحسن عبد المنان راسخ حفظہ اللہ ۔ یہ لکھنا شروع کر دوں ۔ اس میں تخریج بتائی گئی ہے مگر تفصیل زیادہ نہیں ہے ۔ آپ بتا دیں اس سلسلے کا نام جس کی آپ نے مثال دی ہے ۔پھر میں وہ منگوا کر لکھوں گی ان...
  6. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    اپنے لیے ۔ کیا بے فائدہ ہے نہیں ڈالنا چاہیے؟ ؟؟؟؟ مجھے تو بتا فائدہ نہیں لگا ۔یہ لنک سب کے پاس ہے؟؟ کیا نہیں ڈالنا چاہیے؟ ؟ کوئی ایسا سلسلہ بتا دیں جو یہاں پر نہیں ہے ۔وہ لکھتے دیتی ہوں ۔ کیوں کہ میں چاہتی ہوں کہ اپنے لیے صدقہ جاریہ بنایا جائے ۔
  7. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    باب: سوال کرنا باعث فقیری ہے کوئی نہ کوئی ملازمت تلاش کر لینی چاہیے حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 987 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی اپنے لیے (لوگوں سے) سوال کرنے کا دروازہ کھولتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر فقر و فاقہ کا دروازہ کھول دیتے...
  8. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 885 سیدنا بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے ہوئے کہا: میں جمعہ کے دن روزہ رکھوں گا اور اس دن کسی سے بات نہیں کروں گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھو، الا یہ کہ کئی دنوں کے روزے رکھے اور...
  9. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    الصيام والقيام✴5۔ روزے اور قیام کا بیان باب: ماہ رمضان کی فضیلت حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 826 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور آگ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیطان کو جکڑ دیا...
  10. Hina Rafique

    کمر درد اور پتھوں کے درد کا بہترین علاج

    دانتوں کے درد کا بہترین علاج ۔ مزید مفید معلوماتی طبی سبق آموز ویڈیو اور علماء اہلحدیث کے بیانات سننے کے چینل سبسکرائب کریں https://www.youtube.com/channel/UC8P3_AcPGmdLh_5_Rs6d_tA
  11. Hina Rafique

    کمر درد اور پتھوں کے درد کا بہترین علاج

    فوری اثر کرنے والا علاج عمل کریں فائدہ اٹھائیں اور دعا میں یاد رکھیں ۔
  12. Hina Rafique

    گھبرائیں نہیں ! رب کی رحمتوں کے سمندر کے سامنے ہماری تکلیفیں تو ایک بوند کی طرح ہیں۔

    گھبرائیں نہیں ! رب کی رحمتوں کے سمندر کے سامنے ہماری تکلیفیں تو ایک بوند کی طرح ہیں۔
  13. Hina Rafique

    گھر پر ایئر فرشنر بنا کر اپنا گھر مہکائیں۔

    جلد کی خشکی دور کرنے کےٹوٹکے جلد کی سطح ایک آئل مشین کی طرح کام کرتی ہے ، لیکن کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ڈیمانڈ کے مطابق تیل بن نہیں پاتا ایسے میں جلد کو مناسب دیکھ بھال اور غذاؤں کے ذریعے نرم وملائم رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ سردیوں کے موسم میں خصوصاًنہانے کے بعد جلد خشک ہو جاتی ہے اور پھٹنا...
  14. Hina Rafique

    گھر پر ایئر فرشنر بنا کر اپنا گھر مہکائیں۔

    ☘ پانچ ایسی غذائیں جو آپ کو خوبصورت بنائیں کون نہیں چاہتا کہ وہ خوبصورت دکھے اور اس کی جلد حسین اور شاداب ہو جائے ۔ بہت سے افراد چہرے کی جِلد کو نرم وملائم ،چکنا اور شاداب رکھنے کے لیے مختلف کریمیں ،لوشن اور ماسک استعمال کرتے ہیں ۔خاص طور پر خواتین اپنے حسن پر کافی رقم خرچ کرتی ہیں ،حالانکہ...
  15. Hina Rafique

    گھر پر ایئر فرشنر بنا کر اپنا گھر مہکائیں۔

    ✨گھر پر ائیر فریشنر بنائیں✨ مہنگے ائیر فریشنر سے جان چھڑائیں ہمارے گھر میں اور خاص طور پر کچن میں بہت سی ایسی اشیاء با آسانی مل سکتی ہیں جن کا اگر سمجھداری سے استعمال کیا جائے تونہ صرف ہم اپنے گھر اور دفتر کی نا گوار بو کو کم کر سکتے ہیں بلکہ سہانی خوشبو اور مہکی فضائیں ہر سو پھیلا سکتے عطر...
  16. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    باب: خطبہ جمعہ کے دوران دنیا کی خاطر چلا جانا سنگین جرم ہے حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 806 سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے روز خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، مدینہ میں ایک (تجارتی) قافلہ آیا، اصحاب رسول اس کی طرف لپک پڑے اور (مسجد میں) صرف بارہ...
  17. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 737 سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مسجد) قبا میں تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے کہ انصاری لوگ آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہا:۔ میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھا: جب وہ سلام کرتے...
Top