الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدارین بھائی @خضر حیات بھائی ۔۔میں دین کے معاملے میں رعایت کی عادی ہوں ۔
جب بات خالق کے حکم کی ہو تو مخلوق کی اطاعت واجب نہیں ۔
رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ اے اللہ ، جس نے میری تصدیق اور میرے اوپر ایمان لایا ،وہ علی ابن ابی طالب (ع) کی ولایت کو ماننے کیونکہ علی (ع) کی ولایت میری ولایت ہے اور میری ولایت اللہ تعالی کی ولایت ہے
کنزالعمال ، حسام الدین ہندی ، ج 11،ص 611، حدیث:32957
@اسحاق سلفی
@خضرحیات
@Maqbool Ahmad
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خواتین سے متعلق من گھڑت اور جھوٹی روایات
قاری طارق جاویدعارفی
ریسرچ فیلو دارالسلام
1- عورتوں سے مشورہ کرو اور ان کی مخالفت کرو۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث :430 )
شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرفوعا اس حدیث کی کوئی اصل نہیں ہے۔
2- اگر عورتیں نہ ہوتیں تو اللہ...
رمضان کی آمد پر اس کی مبارکباد دینا اور سب سے پہلے خبر دینے والے کی فضیلت
اس میں دو چیزیں قابل وضاحت ہیں، جیسا کہ ٹائٹل سے واضح ہے :
1- رمضان المبارک کی آمد پر اس کی اطلاع دینا :
من أخبر بخبر رمضان أولا حرام عليه نار جهنم
''جو رمضان کی خبر سب سے پہلے دے گا اس پر جھنم حرام ہو جاتی ہے۔ ''
اس...
جزاک اللہ خیرا استاد محترم بھائی اسحاق ۔
ایک مسئلہ اور ہے اس پر بھی رہنمائی چاہیے ۔
السلام علیکم و رحمت اللہ
سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زید کا انتقال ھو گیا زید کے پاس ایک لاکھ روپیہ ھے
وارثین میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بیوی اولاد نہیں ھے
چار بھائی سگا
سوال یہ ہی کہ
کیا زید کے ترکہ میں چاروں...
شب برأت کو قبرستان جانا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ
فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَيْلَةً فَخَرَجْتُ فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ فَقَالَ " أَكُنْتِ تَخَافِينَ أَنْ يَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْكِ وَرَسُولُهُ " ...
باب : مغرب کا وقت (کب شروع ہوتا ہے ؟)
(۳۴۶)۔ سیدنا رافع بن خدیجؓ کہتے ہیں کہ ہم نبیﷺ کے ہمراہ مغرب کی نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے ہر ایک (نماز پڑھ کے) ایسے وقت لوٹ آتا تھا کہ وہ اپنے تیر کے گر نے کے مقامات کو دیکھ لیتا تھا۔
(۳۴۷)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ نے کہا کہ نبیﷺ ظہر کی نماز ٹھیک دو پہر...
نماز کے اوقات کا بیان
باب : نماز کے اوقات اور ان کی فضیلت (کا بیان)
(۳۲۵)۔ سیدنا ابو مسعو د انصاریؓ، مغیرہ بن شعبہؓ کے پاس گئے، جبکہ وہ عراق میں تھے اور ایک دن نماز میں تاخیر ہو گئی تھی، کہا کہ اے مغیرہ ! (تم نے) یہ کیا کیا ؟ تم نہیں جانتے کہ (ایک دن) جبریلؑ تشریف لائے اور انھوں نے نماز...