الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باب: ہر دو رکعت کے بعد تشہد پڑھنا
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 700
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھنا ہے اور پیغمبروں اور ان کے پیروکار بندگان خدا کے لیے سلامتی کی دعا کرنا ہے۔“
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2876...
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 614
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تجھے طلوع آفتاب سے پہلے نماز فجر کی ایک رکعت مل جائے اور اس کے بعد سورج طلوع ہو جائے تو اس کے ساتھ دوسری رکعت بھی ادا کر لے۔“
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2475
باب: نماز...
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 521
عطار بن یسار، بنو بیاضہ کے ایک انصاری آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن مسجد میں اعتکاف کی حالت میں لوگوں کو وعظ و نصیحت کی، انہیں ڈرایا اور رغبت دلائی پھر فرمایا: ”ہر نمازی اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے، لہٰذا ایک دوسرے پر بلند آواز سے...
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 442
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قضائے حاجت کرتے وقت قبلہ کی طرف رخ کیا نہ پیٹھ، اس کے لیے ایک نیکی لکھی جائے گی اور ایک برائی مٹا دی جائے گی۔“
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1098
باب: پتھروں سے...
4۔الطهارة والوضوء
طہارت اور وضو کا بیان
باب: سیدنا جبریل علیہ السلام نے وضوکی تعلیم دی
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 391
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کے ابتدائی زمانے میں جبریل آئے اور آپ صلی اللہ علیہ...
باب: غصے کے وقت خاموش رہنے کا حکم
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 376
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تعلیم دو، آسانیاں پیدا کرو، تنگیاں پیدا نہ کرو، خوشخبریاں دو اور نفرتیں نہ دلاؤ اور جب کسی کو غصہ آ جائے تو وہ خاموش ہو جائے۔“
سلسلہ...
باب: بدعتی کی توبہ قبول نہیں ہوتی
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 333
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی سے توبہ کو روک لیا ہے۔“
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1620
باب: تقدیر میں کلام کرنا باعث ہلاکت ہے
حدیث نمبر (بمطابق فقہی...
العلم والسنة والحديث النبوي۔2۔
علم سنت اور حدیث نبوی
باب: احادیث کے مفاہیم کو طبعی مزاج سے مقدم سمجھا جائے
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 307
محمد بن کعب روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کون ہے، جو میرے لئے خالد بن...
“تمام مکھیاں جہنم میں ہوں گی سوائے شہد کی مکھی کے ۔
(الجامع الصغیر الحدیث 5755)
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جب قیامت کے دن سب جانور بدلے کے بعد ختم کر دئیے جائیں گے تو مکھیاں.جہنم میں کیسے جائیں گی ۔؟؟
محترم بھائی @اسحاق سلفی @خضر حیات @مقبول احمد سلفی
باب: لوگوں کی چار اور اعمال کی چھ اقسام
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 278
سیدنا خریم بن فاتک اسدی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی چار اور اعمال کی چھ اقسام ہیں: لوگوں (کی چار اقسام یہ ہیں:) (۱) دنیا و آخرت میں خوشحال، (۲) دنیا میں خوشحال اور آخرت میں...
باب: ناقابل معافی اور قابل معافی ظلم
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 239
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظلم کی تین قسمیں ہیں: (۱) اللہ تعالیٰ ایک ظلم کو کسی صورت نہیں چھوڑے گا، (۲) ایک ظلم کو بخش دے گا اور (۳) ایک ظلم معاف نہیں کیا جائے گا۔ (ان کی...
باب: قاتل اور مقتول دونوں جنت میں
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 143
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالی ایسے دو آدمیوں پر ہنستا ہے، جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے اور وہ ان دونوں کو جنت میں داخل کرتا ہے۔ ان میں سے ایک کافر ہوتا ہے، جو...
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 74
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ نے ایک مٹھی بھری اور فرمایا: یہ میری رحمت سے جنت میں ہوں گے اور دوسری مٹھی بھری اور فرمایا: یہ جہنم میں ہوں گے اور میں کوئی پروا نہیں کرتا۔“
سلسلہ احادیث صحیحہ...
باب نمبر 1۔
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
باب: اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت اور وسیع بادشاہت
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 1
عبیداللہ بن مقسم کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نقل اتار رہے تھے۔ رسول...
السلام علئیکُم ورحمتُ اللہ وبرکاتہ
مہربانی فرما کر تحقیق فرما دیں کہ کیا، پیغمبر صلی اللہ علئیہ وآلہ وسلم کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی زندگی میں اُنکے علاوہ کسی اور عورت سے حضرت علی کودوسری شادی سے منع کرنا اور اُن سے ناراضگی کی دھمکی دینا درست ھے ؟
جزاک اللہ خیرا...
السلام علیکم
مدلًس راوی یا راوی کی تدلیس کا کیا مطلب ہے.. یا جب راوی عن سے روایت کرتا ہے. تو کس سقم ہا علل کی وجہ سے حدیث ضعیف ہو جاتی ہے. عام فہم انداز میں بتا دیں شکریہ
@اسحاق سلفی @خضر حیات
گنبد خضری کی تاریخ اور اس کی شرعی حیثیت
تقریباً سات سو سال تک قبر نبوی (ص) پر کوئی عمارت نہیں تھی ، پھر ٦٧٨ ہجری میں منصور بن قلاوون صالحی (بادشاہ مصر) نے کمال احمد بن برہان عبد القوی کے مشورے سے لکڑی کا ایک جنگلہ بنوایا اور اسے حجرے کی چھت پر لگا دیا- اور اس کا نام "قبہ رزاق" پڑ گیا- اس وقت کے...