الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!
مندرجہ بالا کتاب جو دارلسلام سے شائع شدہ ہے اگر کسی بھائی کے پاس پی ڈی ایف میں ہے تو لنک دے دیں۔ ایک پی ڈی ایف ہے لیکن اس میں قرآن مجید کی آیات نہیں لکھی صرف ترجمہ کردیا گیا ہے۔ نئے ایڈیشن میں آیات بھی ساتھ ہیں۔ نیا ایڈیشن کسی بھائی کے پاس مل سکے تو برائے مہربانی لنک دے دیں۔
I need...
جزاکم اللہ خیرا۔
مرزا جاہل دوم کے فتنہ سے عوام کو بچانے کے لیے ہمیں اس طرح کے لیکچرز عام کرنے چاہیے۔ اس شخص کا رد کرنا چاہیے۔ اس شخص میں کئی صفات جمع ہوگئی ہیں۔ یہ رافضی ہے۔ رافضیوں کی کفریہ غلطیوں پر پردہ ڈالتا ہے جبکہ اہل حق کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو اچھالتا ہے۔
یہ اس خارجی صفت کا بھی حامل ہے جن...
ایک بھائی نے سوال پوچھا ہے کہ وہ دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے جس کے لیے اس کی پہلی بیوی بھی راضی ہے۔ لیکن نکاح کے وقت نکاح خواں کو وہ اپنا اصل نام نہیں بتائے گا بلکہ اس کی جگہ دوسرا نام بتائے گا۔اس کے بعد وہ اپنی دوسری بیوی کو اپنا اصل نام ہی بتائے گا۔ دوسری بیوی کو اصل نام کا بھی پتہ ہے۔ کیا اس طرح...
السلام و علیکم !
بھائی میرا سوال یہ ہے کہ اردو زبان میں قرآن مجید کا بہترین ترجمہ کون سا ہے جو آسان فہم بھی ہو اور علماء کرام کا اس پر اعتماد بھی ہو ؟ اور کس عالم کا ہے؟ اور کون سے مکتبہ سے مل سکتا ہے؟ اگر ممکن ہو سکے تو جلد جواب دیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
عربی زبان کے اصول و قواعد سمجھنے کے لیے عربی زبان میں بہترین کتاب کون سی ہے۔ اس کا لنک کسی بھائی کے پاس ہے تو براہ مہربانی دے دیں۔
السلام علیکم!
مجھے منشور قرآن یعنی قرانک پرزم کا ڈاؤن لوڈ لنک چاہیے۔ کسی بھائی کے پاس ہو تو وہ براہ مہربانی دے دیں۔ یا محدث لائبریری میں اس کتاب کو ضرور شامل کریں۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ایک شخص ملتان کا رہنے والا تھا۔ اس کی شادی اسلام آبادی کی ایک لڑکی سے ہوئی۔ ایک دفعہ اس کی بیوی اسلام آباد میکے گئی ہوئی تھی۔ وہ کچھ مجبوریوں کی وجہ سے کچھ دنوں کے لیے گھر نہ آسکی۔ تو اس کے خاوند نے مذاق میں اس کو ایک مسیج موبائل پہ بھیج دیا کہ میں آپکو ہوش...