الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انیسویں اور بیسویں صدی کے تراجم
انیسویں صدی میں ہونے والے تراجم کی فہرست:
عبد اللہ ہوگلی (1869ء؍ 1245ھ([1])
عبد اللہ سید ( 1869ء؍ 1254ھ کا ٹائپ شدہ ترجمہ ادارہ ادبیات اردو حیدر آباد دکن میں موجود ہے یہ ترجمہ آٹھ سو پچاس صفحات پر مشتمل ہے۔([2])
سید علی مجتہد 1836ء؍ 1252ھ کا ترجمہ وتفسیر...
اردو زبان میں ترجمہ قرآن کے اَدواراور مختلف زبانوں میں تراجم
مقالہ برائے ایم فل علوم اسلامیہ: مقالہ نگار : بشریٰ نوشین ، سنٹر ل پنجاب یونیورسٹی،لاہور
کتبِ سماوی بالخصوص قرآنِ حکیم کے مطالعہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ انبیا ےکرام کلامِ الٰہی کے اصل ترجمان تھے اور ان کے پیروکار یعنی صحابہٴ...
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ اللہ تعالیٰ نے علم وہدایت کی جو باتیں مجھ کے دے کر بھیجی ہیں ان کی مثال زور دار بارش کی طرح ہے جو کسی زمین پر برسا پس جو زمین عمدہ تھی اس نے پانی کو چوس لیا اور اس نے گھاس اور سبزی خوب اگائی اور بعض سخت زمین تھی اس نے پانی تھام لیا،...
فنِ ترجمہ کی نظری تعریف اور اس کے لوازمات
فنِ ترجمہ کی نظری تعریف:
حق کو قبول کرنے اور نیکی کی باتوں کو غور سے سننے، اسے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے اور ہر زمان و مکان کے انسانوں تک ان کو اس طرح منتقل کرنے کے لیے کہ وہ بھی اس کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہوسکیں، اس پیغام اور دعوت کو قرآن مجید...
قرآن کے ترجمہ کی تاریخ
عہدِ رسالتﷺ میں
قرآن کریم حضورﷺ پر عربی زبان میں نازل ہوا۔ حضور ﷺ کی اپنی زبان عربی تھی۔ آپ کی احادیث اور تعلیمات سب عربی میں ہوئی اور آپ کی دعوت کل عالم اور تمام اقوام کے لئے تھی۔ اس لیے ضروری تھا کہ غیر عرب کو ان کی زبانوں میں دین کی دعوت دی جاتی۔ اور نماز میں قرآن...
خطباتِ حجۃ الوداع… احادیث ِنبویؐ کی روشنی میں
دوسری قسط
خطبہ یوم الرؤس اوسط ایامِ التشریق… ۱۲؍ ذوالحجہ
یہ خطبہ پچھلے دو خطبوں کی طرح کا تھا۔ نبی کریمﷺ نے یہ خطبہ سوموار کو سواری پر منیٰ کے مقام پر ’اوسط ایام التشریق‘ میں ارشاد فرمایا۔سنن ابی داود میں ابو نجیح سے روایت ہے کہ وہ بنی بکر کے دو...
خطباتِ حجۃ الوداع… احادیث ِنبویؐ کی روشنی میں
’حجۃ الوداع‘ کی و جہ تسمیہ یہ ہے کہ آپ اکا یہ آخری حج تھا،اس کو ’حجۃ الاسلام‘بھی کہا جاتا ہے اس وجہ سے کہ ہجرت کے بعد آپؐ نے یہی ایک حج کیا، اس کے علاوہ اس کو’حجۃ البلاغ‘کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے کیونکہ رسول اللہﷺ نے جملہ مسائل حج اس کے ذریعے...
عید میلاد النبیﷺ اور اس طرح کی دیگر مجالس کے اہتمام کاشرعی حکم
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن اهتدى بهداه.
ہر قسم کی تعریف اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے ہے اور درود وسلام محمد رسول اللہﷺ پر، اس کی آل اور اصحاب پر اور ان پر جنہوں نے ان کی ہدایت سے رہنمائی پائی۔...
حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’ اے ابن آدم! تو نے مجھے جو پکارا اور مجھ سے امید کر رکھی ہے اس کی وجہ سے میں نے تمہارے گناہوں کو معاف کر دیا اور میں پرواہ نہیں کرتا ہوں اے ابن آدم! اگر تمہارے گناہ آسمان کی بلندی تک پہنچ جائیں پھر تم...
أذهب الباس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم السلام
شکریہ بھائی
میرا بھی کافی ڈیٹا ڈیلیٹ ہوا تھا تو اس میں پی ڈی ایف اور پیکچر تھی میں ان کو ریکور کیا تو وہ سارا ٰکرپٹ ہو گیا تھا اب وہ میرے پاس موجود ہے لیکن میں اس کو استعمال میں نہیں لا سکتا اس کا کوئی حل بتائیں۔ شکریہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
كل نفس ذائقة الموت
ہر انسان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
ویب سائٹ کے نگرانِ اعلیٰ محترم انس نضر صاحب کی پھوپھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
آپ تمام حضرات سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے تمام گناہ صغیرہ وکبیرہ کو معاف فرمائے اور...