الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علماء اتنے مطعون کیوں ؟؟
محمد عاصم حفیظ۔
اسلام مخالف اور دین بیزار قوتوں کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ علماء کی معمولی سے معمولی غلطیوں کو اچھال کر عوام کو ان سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اس طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی گفتگو کا آغاز عالم اسلام کی زبوں حالی،...
عدت گذارنے کی جگہ
جس عورت کو طلاق رجعی دی گئی ہو وہ اپنی عدت اپنے خاوند کے گھر میں ہی گذارے گی ۔ اس کا خاوند اس کے نان ونفقہ کا ذمہ دار ہو گا ۔ اور اس کیلئے یہ جائز نہیں کہ وہ اسے گھر سے نکالے۔ إلا یہ کہ وہ بے حیائی کا ارتکاب کرے ۔
وہ عورت جس کو طلاق بائن ( بینونہ کبری ) ہو چکی ہو تو وہ اپنی...
عدت کی اقسام :
کسی عورت سے نکاح کے بعد اگر اس کے خاوند نے اس کے ساتھ صحبت نہ کی ہو اور اس سے پہلے اسے طلاق دے دے تو اُس مطلقہ عورت کی عدت نہیں ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے :
اگر حاملہ عورت کو طلاق دی جائے تو اس کی عدت وضعِ حمل ہے ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
وہ عورت جس کو حیض آ تا ہو اور اس کا...
عدت کے احکام
’عدت‘ سے مراد وہ مدت ہے جس میں طلاق یافتہ عورت کو یا جس کا خاوند فوت ہو جائے یا جو خلع لے لے انتظار کرنا پڑتا ہے تاکہ حمل کی صورتحال واضح ہو جائے اور اس کے بعد اگر وہ کسی دوسرے آدمی کے ساتھ شادی کرنا چاہے تو کر سکے ۔
’عدت‘ کی مشروعیت میں کئی حکمتیں ہیں :
ایک تو یہ پتہ چل جائے کہ...
خلع کی اہمیت وضرورت
اگر کسی شرعی عذر کی بناء پر بیوی خاوند کے ساتھ نہ رہنا چاہے تو وہ پورا حق مہر یا اس کا کچھ حصہ خاوند کو واپس کرکے اس سے طلاق لے سکتی ہے ۔
’ شرعی عذر ‘‘ کی مختلف صورتیں ہیں مثلا :
خاوند حقوق زوجیت ادا کرنے کے قابل نہ ہو۔
خاوند بلا عذر بیوی کو تنگ کرتا ہو، اسے بلا وجہ مارتا...
حلالہ … ایک ملعون فعل
جب کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں اپنے اپنے وقت پر دے دے تو اس کے بعد رجوع کا حق ختم ہو جاتا ہے ۔ اور دوبارہ ان دونوں کے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی کوئی شکل باقی نہیں رہتی ۔ ہاں اس کی ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ کہ عورت اپنی مرضی سے کسی اور آدمی سے شادی کرے ۔ پھر وہ...
شیخ عبداللہ بن عبد الرحمن البسام رحمہ اللہ
موصوف نے ’’بلوغ المرام ‘‘کی شرح توضیح الاحکام ج۵ص۱۸ میں اس مسئلے پر تفصیلی بحث کی ہے ۔سب سے پہلے جمہور علماء کا مذہب اور ان کے دلائل ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں :
ترجمہ :
اس کے بعد شیخ بسام رحمہ اللہ نے جمہور کے دلائل کا جواب دیا ہے ۔ اور وہ جو عملِ...
اہم سعودی علماء کی فتو ی کونسل
حقیقت یہ ہے کہ سعودیہ کے چند اہم علماء پر مشتمل تحقیقاتی کونسل کے سامنے جب یہ مسئلہ پیش ہوا اور ان علماء نے اس میں تحقیق کی تو اس کمیٹی کے پانچ اہم علماء نے جوفیصلہ لکھا اس کے ابتدائی الفاظ کچھ یوں ہیں :
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسولہ وآلہ، وبعد: فنری أن...
شیخ ابن باز رحمہ اللہ
’’فتاوی المرأۃ المسلمۃ ‘‘میں شیخ صاحب کا تفصیلی فتویٰ موجود ہے جس کا اُردو ترجمہ ’’فتاوی علامہ عبد العزیز بن باز ص۲۹۵‘‘میں یوں کیا گیا ہے :
’’اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ہی جملہ میں تین طلاق دے دے مثلا یہ کہے کہ :تم کو تین طلاق ہے یا تم کو تین طلاق دے دی گئی تو جمہور...
طلاقِ ثلاثہ کے بارے میں سعودی علمائے کرام کے فتوے
’’طلاقِ ثلاثہ ‘‘کے مسئلے میں اکثر سعود ی علماء نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کو ایک طلاق شمار کرکے اس کے بعد خاوند کو رجوع کا حق حاصل ہوگا ۔سو آئیے ان علماء کے فتوے ملاحظہ کریں ۔
کویت کی وزارت اوقاف ومذہبی امور کا فتوی
کویت کی وزارت اوقاف ومذہبی میں فتوی کونسل سے کئی ایسے فتوے جاری ہو چکے ہیں جن میں تین طلاقوں کو ایک ہی طلاق شمار کرکے خاوندکو حکم دیا گیا کہ وہ اپنے بیوی سے رجوع کر لے ۔ مثلا فتوی نمبر ۴۴۴ میں ہے کہ ایک سائل نے سوال کیا :
میرا اپنی بیوی ( سامیہ ) سے کسی...
کیا تین طلاقوں کو تین ہی شمار کرنااجماعی مسئلہ ہے ؟
بعض حضرات بڑے شد ومد سے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جب سے حضرت عمررضی اللہ عنہ نے بیک وقت تین طلاقوں کو تین شمار کرنے کا حکم جاری کیا تب سے اس حکم پر اجماع چلا آرہا ہے۔ اور اس سے سوائے اہلحدیثوں کے کسی اور نے اختلاف نہیں کیا!!
یہ ایک بہت بڑی علمی...
بیک وقت دی گئی تین طلاقوں کو ایک ہی طلاق شمار کرنا
ابھی چند سطور قبل ہم یہ بیان کر چکے ہیں کہ بیک وقت تین طلاقیں دینا حرام ہے کیونکہ یہ قرآنی تعلیمات کے اور رسول اکرم 1 کی ہدایات کے برخلاف ہے ۔ لہذا اگر کوئی شخص ایک ہی مجلس میں بیک وقت تین طلاقیں دے تو اس کی یہ طلاقیں ایک ہی طلاق شمار ہوگی ۔...