الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ھم نے اپنی دانست میں آپ کے تمام دلائل کا جواب دے دیا ھے. اگر کوئ بات رہ گئ ھو تو ھمیں بتائیۓ.
اور اسی طرح آپ بات کریں. ھم کو بیحد خوشی ھوئ کہ آپ دلیل دیکر بات کرنے لگے.
آپ نے ”وَإِنَّ كُلًّا لَوَاسِعٌ أَرْجُو أَنْ لَا يَكُونَ بِشَيْءٍ مِنْهُ بَأْسٌ“ کا ترجمہ کیوں چھوڑ دیا؟؟؟.
اب ھم اس پوری حدیث کو ترجمہ کے ساتھ نقل کر دیتے ھیں:
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى فَإِذَا...
ھم نے تو سوچا تھا کہ آپ کوئ روایت نقل کریں گے جس سے معلوم ھوگا کہ صلاۃ وتر پہلے نفل تھی اسکے بعد واجب ھوگئ. لیکن آپ تو اس تدریج کو ثابت نہ کر سکے. اور جو روایات نقل کی ھیں اس سے بھی وجوب تک ثابت نہیں ھوتا چہ جائیکہ ان روایات سے صلاۃ وتر کے پہلے نفل اور اسکے بعد اسکے واجب ھونے کا پتہ چلے.
مزید...
یہ حدیث بھی بالکل واضح ھے. اور اس حدیث کا ترجمہ بھی بالکل واضح ھے. اگر ھمارے ذکر کۓ گۓ ترجمے سے کوئ نقص لازم آتا ھے تو ھمیں بتائیں.
آپ نے ھمارے منقول ترجمے کو غلط قرار دے دیا. لیکن آپ نے اپنی تائید میں کوئ دلیل ذکر نہ کی. لہذا جب تک آپ کوئ دلیل ذکر نہیں کرتے آپ کا ترجمہ غلط ھے.
احادیث کو رد...
ھم نے تو پڑھی ھے. لیکن شاید آپ کو نے نہیں پڑھی. اور ھم کو اس حدیث سے معلوم ھو گیا کہ وتر ایک رکعت بھی ثابت ھے. کیونکہ آپ صلى الله عليه وسلم نے اسی حدیث میں واضح طور پر فرمایا:
صلي ركعة واحدة
اسمیں صاف وضاحت ھے کہ ایک رکعت وتر مسنون ھے. لہذا اسکے بعد آپ کے تاویل اور فہم کی کوئ حاجت نہیں. اور نہ...
پہلے ترک تو ثابت کریں.
واہ. کیا خوب کہی.
لگتا ھے عقل گھاس چرنے گئ ھے. شرم کر لو اب بھی وقت ھے.
ھم نے آپ سے سیدھے سادھے الفاظ میں پوچھا کہ نسخ کیا ھے اور اسکی شرطیں کیا ھیں نقل کریں. لیکن آپ جواب دینے کے بجاۓ ادھر ادھر گھمانے لگے.
ناسخ ومنسوخ کا قاعدہ اسی لۓ بنایا گیا ھے کہ عقل کے اندھے لوگ...
یقینا وہ فہم. بودا ھی ھوگا جو قرآن وحدیث کے خلاف ھے. اور آپ کا فہم ایسا ھی ھے. پھر کہوں گا لفاظی نہ کریں. ھوش کا سامان کریں اور سیدھے سادے الفاظ میں ھماری سوال کا جواب دے دیں.
ھم نے تو کہا کہ آپ ھماری رھنمائ کردیں. لیکن آپ لیکر کے فقیر بنے بیٹھے ھیں. اب تک ھمارے سوال کا جواب نہ بن پڑا.
ھم نے...
ھم دلیل دے رھے ھیں کہ ایک رکعات وتر پڑھنا مسنون ھے.
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ فِي كُلِّ ثِنْتَيْنِ وَيُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ .
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر دو رکعت پہ سلام پھیرتے تھے، اور ایک رکعت وتر پڑھتے تھے۔
ابن ماجہ: 1177 (باب: ایک رکعت وتر...
اب کیا کہیں آپکو. حد درجہ افسوس ھے.
ھم نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ ھماری رھنمائ حدیث کے اس ٹکڑے کی طرف کر دیں جس سے ایک رکعت وتر کی نفی ھوتی ھو. اور اس ٹکڑے کی طرف جس سے تین پر دوام ثابت ھو. لیکن آپ صرف لفاظیوں میں ھی کھو کر رھ گۓ.
ھم نے آپ سے یہ بھی تقاضہ کیا تھا کہ آپ یہ بتا دیں کہ یہ حدیث...
کیا آپ نے ھماری شمولیت کے بعد کوئ کام کی بات کی ھے؟؟؟
اگر ھاں تو ھمیں خبردار کریں. لفاظی سے کام ھمارے سامنے نہیں بننے والا.
ھمیں فورم کے انتظامیہ سے کچھ لینا دینا نہیں ھے. وہ کچھ بھی کریں. لیکن ھم نے دیکھا کہ کس طرح سے فورم کی انتظامیہ نے آپکو کھلی چھوٹ دے رکھی ھے.
پھر بھی آپ فورم کے انتظامیہ...