• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ عبدالکریم

    فوٹو اور ویڈیو کس طرح اپلوڈ کئے جاتے ہیں راہ نمائی کریں

    جزاکم اللہ خیرا اگر ہم یوٹوب یا فیس بک پر ویڈیو اپلوڈ کر کے فورم پر لنک کے ذریعہ اپلوڈ کرتے ہیں اگر یوٹوب یا فیس بک سے وہ ڈیلیٹ کردیا گیا تو کیا وہ فورم پر وہ ویڈیو نظر آئے گا یا نہیں ؟
  2. حافظ عبدالکریم

    فوٹو اور ویڈیو کس طرح اپلوڈ کئے جاتے ہیں راہ نمائی کریں

    السلام علیکم امید کہ آپ تمام بخیر ہوں گے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ (1) میموری کارڈ کے ذریعہ فوٹوز یا ویڈیو کس طرح شامل کئے جاتے ہیں اس کی راہ نمائی کریں عین نوازش ہوگی (2) بہت حضرات فوٹوز اپلوڈ کرتے ہیں وہ دیگر لوگوں کو نظر آتی ہیں مگر مجھے نظر نہیں آتی امید کہ راہ نمائی کر کے شکریہ کا موقع...
  3. حافظ عبدالکریم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت کیوں؟

    جزاک اللہ خیرا بارک اللہ فی علمک
  4. حافظ عبدالکریم

    ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

    اگر pdf فائل ہو تو بہتر رہے گا
  5. حافظ عبدالکریم

    ’’سنہری باتیں‘‘

    سب زیادہ بہتر بات اور جملہ عالِم ہونا چاہئے اگر ایک عالم سدھر جائے یا ترقی کرلے تو ایک قوم کی ترقی اور کامیابی ہے
  6. حافظ عبدالکریم

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    جزاک اللہ خیرا دلائل سے یہی معلوم ہورہا ہے کہ اللہ کے رسول بشر تھے
  7. حافظ عبدالکریم

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    اللہ آپ تمام کی خدمات کو قبول فرمائے (آمین)
  8. حافظ عبدالکریم

    الفت

    شاعر: اظہر پاشاہ اظہر محبت کا ترانہ گا رہا ہوں اخوت کی زباں سکھلا رہا ہوں جنہوں نے نفرتوں کے بیج بوئے انہیں الفت سکھانے آ رہا ہوں جو مجھ سے دشمنی رکھتے ہیں ان کو دعاؤں سے نوازے جا رہا ہوں مسلماں ہوں مسلمانی ہے مجھ میں اسی پر فخر کرتے جا رہا ہوں غنیمت وقت کو میں نے نہ جانا اسی پر آج...
  9. حافظ عبدالکریم

    طرز نسواں

    شاعر:اظہرؔ پاشاہ اسلام کی تعلیم بھلانے لگیں ہیں وہ تہذیبِ نَو کو دل میں بسانے لگیں ہیں وہ نبوی عہد میں شرم و حیا کی نشان تھیں کیوں آج اپنا نقش مٹانے لگیں ہیں اسکرٹ اور چھوٹے لباسوں میں گھوم کر کیوں بے حیائی آج بڑھانے لگیں ہیں وہ فٹ پاتھ پہ چل چھرے اڑاتے ہوے کیسے اس دور کے لڑکوں کو پٹانے...
  10. حافظ عبدالکریم

    اللہ اور اس کے رسول کی اتباع ضروری ہے

    اللہ اور اس کے رسول کی اتباع ضروری ہے
  11. حافظ عبدالکریم

    غزل

    شاعر: اظہر پاشاہ اظہرؔ ذکر رب جن لبوں سے نکل جائے گا ہر مصیبت کا طوفاں دہل جائے گا جو بھی جنت کی نعمت کو پہچان لے اس کے پانے کو دل تو مچل جائے گا کیوں نہ نیکوں کی صحبت رہے دوستو بیٹھنا اٹھنا ساتھ ان کے ہو دوستو پالے صحبت کا گر وہ اثر دوستو خوے بد نیکیوں میں بدل جائے گا مال و زر کی ہوس...
  12. حافظ عبدالکریم

    نوجواں

    نوجواں شاعر: اظہر پاشاہ اظہر اے جواں ‛ اپنا طرزِ عمل تو بدل دے جو باطل ہے پیروں سے اس کو مسل دے انہیں پیار دے جو بھی ہیں تیرے دشمن جو کانٹے چبھوئیں انہیں تو کنول دے یہ دنیا تجھے اپنی جانب جو کھینچے تو نفسانی خواہش کے سر کو کچل دے پریشان سب ہوں گے جب حشر کے دن انہیں اے خدا اپنی رحمت کا پھل دے...
  13. حافظ عبدالکریم

    غزل

    غزل شاعر: حبیب الرحمن ناظر جوانوں کی جوانی زندگی کی جان ہوتی ہے زمانے میں جوانوں کی نرالی شان ہوتی ہے پرندے ہم کو وقت صبح یہ پیغام دیتے ہیں اٹھو بیدار ہوجاؤ کہ اب آذان ہوتی ہے کرو پابندیاں بھائی نمازِ پنجگانہ کی حقیقت میں مسلماں کی یہی پہچان ہوتی ہے سحر کے وقت جو سجدے میں گرکر گڑگڑاتا...
  14. حافظ عبدالکریم

    حمد

    حمد شاعر:حبیب الرحمن ناظر کر رہا ہوں حمد تیری تو جلالِ شان ہے اے خدا تو اپنے بندوں پر بڑا رحمان ہے اے خدا تیری خدائی سب پہ ہے سائہ فگن خالقِ کونین ہے تو، خالقِ انسان ہے حمد تیری ہی لبوں پر صبح ہو کہ شام ہو عیب سے تو پاک ہے تیری صفت سبحان ہے رہ نمائی کے لیے پیغامبر آتے رہے آخری قرآن بھی...
  15. حافظ عبدالکریم

    غزل

    غزل شاعر:حبیب الرحمن ناظر محبت کا پلا کر جام اب مجھ کو رلاتے ہو تقاضے تم وفا کے ایسے آخر کیوں بھلاتے ہو نظر کیا مل گئی تم سے تمہیں کو دل بھی دے بیٹھا مگر دل توڑ کر اب تم خوشی کے گیت گاتے ہو بسا کر اور کو دل میں نظر مجھ سے ملاتے ہو چرا کر نیند میری غیر کے سپنے سجاتے ہو ہوی مدت بچھڑ کر پر تمہیں...
  16. حافظ عبدالکریم

    اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار

    اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار اللہ کی بے شمار نعمتوں‛ نوازشوں اور احسانات میں سے ایک عظیم نعمت اولاد اور بچے ہیں ۔ اس نعمت کی قدر ان لوگوں سے معلوم کی جاسکتی ہے جو اس سے محروم ہیں ۔ اولاد اللہ کی امانت ہیں ۔ قیامت کے دن والدین سے ان کے بارے میں باز پرس ہوگی ۔ آیا انھوں نے اس ذمہ داری کو...
  17. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    غزل اظهر بنگلورى دنیا میں مرا کوئی بھی غمخوار نہیں ہے یاں میرا کوئی یار وفادار نہیں ہے اللہ حفاظت کرے عورت کی جہاں میں مریم سى، عائشہ سی، حیا دار نہیں ہے کیوں لوگ مغفرت کی دعائیں نہیں کرتے؟ کیا کوی بھی انسان خطا کار نہیں ہے؟ کیوں غیر کے دربار میں سر اپنا جھکائیں؟ دنیا میں کیا اللہ کا...
  18. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    غزل الماس فتح پورى مرے ٹوٹے ہوے دل میں ترا کیوں آنا جانا ہے؟ قسم کھائی ہے کیا تو نے مجھے کب تک رلانا ہے؟ محبت کا رچا کر ڈھونگ تڑپانا ترا مجھ کو محبت نام دھوکے کا ہے یا بس اک فسانہ ہے؟ ہوی کیا اک خطا مجھ سے نظر کی بن گیا مجرم ہزاروں جرم تیرے معاف یہ کیسا زمانہ ہے؟ بُھلانے کی تجھے تو خود ہی...
Top