• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    غزل ساجد عبد البارى ساجد تاکتے بس تمہیں رات بھر رہ گئے اور کھوئے ہوے تم کدھر رہ گئے کیسی نفرت کی دیوار حائل ہوی ہم اِدھر رہ گئے وہ اُدھر رہ گئے جب حکومت چلی ہر سوالات پر ہو کے پامال سارے ہنر رہ گئے آج کل ظلم کی انتہا ہوگئی خوں کی بارش میں سب بھیگ کر رہ گئے کتنا مشکل ہوا آج جینا مرا اجنبی...
  2. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    غزل احمد بنگلورى سجدے اور نمازوں سے رب کو میں منا لوں گا رب کو میرے منوا کردو جہاں سجا لوں گا آج گر فرنگی ہوں کل خدا کی مرضی سے رب کی ساری باتوں کو سینے سے لگا لوں گا لفظ زندگی میں خود پیچ و خم عیاں ہیں جب زندگی سے ڈر کیوں کر، موت کو لبھا لوں گا اہل علم سے لوگو! علم جتنا ہو سیکھو رب نے...
  3. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    طرحی غزل محمد مزمل دانش پیاری زباں ہماری اردو زباں ہماری سب کے لبوں پہ جاری اردو زباں ہماری لوری سنا کے بچوں کو ماں سلا رہی ہے شیریں زباں ہماری اردو زباں ہماری محفل میں چھا رہی ہے سب کو ہنسا رہی ہے کتنی ہے بھولی بھالی اردو زباں ہماری آسان ہے وہ اتنی کہ خواب میں بھی آئے اپنوں میں بھی...
  4. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    طرحی غزل محمد شبير كشش پیاری زباں ہماری اردو زباں ہماری سب پہ رہے یہ بھاری اردو زباں ہماری خون جگر سے سینچا خاک وطن کو ہم نے جاں اپنی یوں گنوا دی اردو زباں ہماری ہندو هو ،سکھ،عیسائی سب کی زباں الگ ہے لیکن ہے ان میں جاری اردو زباں ہماری چرچا ہے ہر گلی میں اردو رہی نہ باقی لوگوں نے یوں...
  5. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    طرحی غزل اسماعيل خليل سب کے لیے ہے پیاری اردو زباں ہماری ہے اس پہ جاں نثاری اردو زباں ہماری الفاظ میں بلاغت معنوں میں ہے فصاحت جملوں میں پائیداری اردو زباں ہماری خون جگر سے سینچا اردو زباں کو ہم نے قدرت نے بھی نکھاری اردو زباں ہماری اقبال و داغ و غالب فن کے بنے جو ماہر اردو کے وہ...
  6. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    طرحی غزل اظهر بنگلوری کیسی ہے پیاری پیاری اردو زباں ہماری ہر کی ہے دلاری اردو زباں ہماری شیریں زبان ہے یہ ہر اک کی جان ہے یہ پھولوں کی ہے یہ کیاری اردو زباں ہماری مسلم ہو یا کہ ہندو ہر اک ہے اس کاشیدا سب کی زباں پہ جاری اردو زباں ہماری روشن تھا اس کا ماضی ہے حال اس کا تاباں قدرت نے یوں...
  7. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    طرحی غزل الماس فتح پورى وﷲ کتنی پیاری اردو زباں ہماری ہر دل کی بیقراری اردو زباں ہماری مقبول ہے جہاں میں محبوبِ انجمن ہے از فیضِ ربِ باری اردو زباں ہماری حاسد، ستمگروں کے تیروں کا ہے نشانہ سرتاپا بردباری اردو زباں ہماری ہر شخص کو سنائے ہر فرد کو پڑھائے درس وفا شعاری اردو زباں ہماری...
  8. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    طرحی غزل احمد بنگلوری ہر اک زباں پہ جاری اردو زباں ہماری ہر ایک کی دلاری اردو زباں ہماری اردو جو بولتا ہے کھل کر کے بولتا ہے تصنیع سے ہے عاری اردو زباں ہماری داعی کی ہم سفر ہے اسلوبِ معتبر ہے تعبیر حق ہے ساری اردو زباں ہماری مجروح کر رہے ہیں متروک کر رہے ہیں جس پر ہے اشکباری اردو...
  9. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    پيغام ہدايت الله شاهد(كرنولى) اے نوجوانِِ ملت دور شباب ہے یہ بے داغ رکھ جوانی بزمِ رباب ہے یہ دامن فریب زن سے اپنا بچائے رکھنا یوسف کی زندگی کا لب لباب ہے یہ میدانِِ عشق میں تو اتنا بھی گم نہ ہوجا کچھ ہاتھ آئے گا نہ بس اک سراب ہے یہ ماں باپ ہوں جو راضی راضی ہے پھر خدا بھی نظرِِ کرم بھی ان...
  10. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    نعت عبد الله ثاقب (ہسورى) سارے جہاں سے کفر کی باتیں آپ مٹانے آئے تھے سارے جہاں میں وحدت کا پیغام سنانے آئے تھے ہائے اُسی پر پتھر برسے طائف میں اوباشوں کے جو طائف کے لوگوں کو حق بات بتانے آئے تھے اہل عرب نے کیا کیا اس پر ظلم کیے ہیں رب جانے جو دنیا کو عفو و کرم کا درس سکھانے آئے تھے اس نے...
  11. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    حمد الماس فتح پورى اے میرے پروردگار وخالق ہر انس وجاں چل رہا ہے تیری قدرت سے ہی نظمِ کُن فکاں ذرہ ذرہ صرف تیرے تابعِ فرمان ہے کر رہے ہیں خدمتِ انساں زمین و آسماں تیری قدرت کے مظاہر برگ و بار و کوہ و گل چشمۂ آب رواں ہے اور بحر بے کراں خَلق کو اپنی بنایا ہے عجب انداز سے دی ہے گویائی کسی...
  12. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    اداریہ الماس فتح پوری شاعری کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ انسانی جذبات کی ۔ کیونکہ جذبات کو ایک خاص اسلوب میں الفاظ کا ہار پہنانے کا نام ہی شاعری ہے ۔ یہ صلاحیت قدرت فیاض نے ہر انسانی نفس میں پنہاں کر رکھا ہے ، یہ اور بات ہے کہ کوی اس سے واقف ہوکر سعیِ استفادہ کرتا ہے اور کوی بے غرض سمجھ کر...
  13. حافظ عبدالکریم

    سبد گل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قارئین! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عرض ہے کہ یکم مارچ ٢٠١٧؁ بروز بدھ جامعہ دار السلام عمرآباد کے وسیع ہال میں ایک عظیم الشان مشاعرہ منعقد ہوا ۔ جسکی مناسبت سے جامعہ کے چند شعراء طلبہ نے اپنے کلام کا مجموعہ مجلۂ حائطیہ کی شکل میں بنام "سبد گل" جامعہ کے نوٹس بورڈ پر...
  14. حافظ عبدالکریم

    ماں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ماں (1) ماں رب کا دیا ہوا ایک انمول تحفہ ہے ۔ (2) ماں ہی اللہ کی سب سے اچھی مخلوق ہے ۔ (3) ماں کا احسان ادا کرنا بہت مشکل ہے ‛ اور اس کے احساسات کو یاد رکھنا بھی مشکل ہے ۔ (4) ماں ایک ایسی چیز ہے جس کو یاد کرنے سے دل کو تسلی ملتی ہے ۔ (5) اگر اولاد کو تکلیف پہنچتی ہے تو...
  15. حافظ عبدالکریم

    اللہ کی صفت رحمن ورحیم میں فرق

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ بارک اللہ فی علمک
  16. حافظ عبدالکریم

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بالکل درست کہا آپ نے
  17. حافظ عبدالکریم

    تقریب التھذیب اردو

    جزاک اللہ خیرا
  18. حافظ عبدالکریم

    نزیر حسن دہلوی رحمہ اللہ وحدۃالوجود کے قائل تھے؟؟؟۔

    جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے (آمین)
Top