• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    سیانے کہتے ہیں اپنی زندگی کی کتاب صرف مخلص لوگوں کے سامنے کھولیے، باقی سب تو بس جاننے کا تجسس...

    سیانے کہتے ہیں اپنی زندگی کی کتاب صرف مخلص لوگوں کے سامنے کھولیے، باقی سب تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں!
  2. عدیل سلفی

    کانچ پر "پارہ" چڑھا دو تو "آئینہ" بن جاتا ہے، اور کسی کو "آئینہ" دکھا دو تو "پارہ" چڑھ جاتا ہے.

    کانچ پر "پارہ" چڑھا دو تو "آئینہ" بن جاتا ہے، اور کسی کو "آئینہ" دکھا دو تو "پارہ" چڑھ جاتا ہے.
  3. عدیل سلفی

    اسلام کو تمہاری مدد کی کوئی ضرورت نہیں وہ تو غالب ہو کر ہی رہے گا، مگر تم اسلام کے بغیر ذلیل و...

    اسلام کو تمہاری مدد کی کوئی ضرورت نہیں وہ تو غالب ہو کر ہی رہے گا، مگر تم اسلام کے بغیر ذلیل و خوار ہوجاؤ گے جیسا کے ہورہے ہو!!
  4. عدیل سلفی

    اپنے حقوق کا دفاع خود کرنا سیکھو، لشکر کا انتطار اکثر تمہاری جیت کو ہار میں بدل دیتا ہے.

    اپنے حقوق کا دفاع خود کرنا سیکھو، لشکر کا انتطار اکثر تمہاری جیت کو ہار میں بدل دیتا ہے.
  5. عدیل سلفی

    کیا صیغہ صدوق توثیق ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کلمہ صدوق اہل نقد کے نزدیک اس راوی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ثقہ سے کمتر ہو، یعنی اس میں توثیق کے تمام مطلوبہ اوصاف موجود ہوں، صرف ضبط میں کچھ کمی ہو اور اس کی روایت میں بعض حالات میں وہم پیدا ہوجاتا ہو۔ وَمَشْهُورٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ...
  6. عدیل سلفی

    قبر نبوی اور دیگر صالحین وبزرگوں کی قبروں سے فیض اور تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    ابو اسحاق قرشی کہتے ہیں : كان عندنا رجل بالمدينة، إذ رأى منكرا لا يمكنه أن يغيره، أتى القبر، فقال : أيا قبر النبى وصاحبيه ……… ألا يا غوثنا، لو تعلمونا. ’’ مدینہ میں ہمارے قریب ایک آدمی رہتا تھا۔ جب وہ کسی ایسی برائی کو دیکھتا جس کو ختم کرنے کی اس میں طاقت نہ ہوتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
  7. عدیل سلفی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ دینے کے بارے میں منقول عتبی کا قصہ اور اسکا جواب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس روایت کے متن پر تبصرہ جس سے اس روایت کا غیر یقینی ہونا ظاہر ہوجائے گا۔ ۱۔ سب کو معلوم ہے کہ حضورﷺ وفات کے بعد حضرت عائشہؓ کے حُجرے میں دفن کئے گئے، اور جیسا کہ اس حدیث میں مذکور ہے کہ وہ دیہاتی آیا اور اس نے قبر پر مذکورہ حرکتیں کیں، تو سوچئے کہ اس نے...
  8. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے لوگ کہتے ہیں کے بس فرض ادا کرنا ہے ایسے لگتا ہے جیسے کوئی قرض ادا کرنا ہے تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کر دیں اقبال تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے
  9. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    تم سے پہلے وہ جو اِک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خُدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
  10. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    فتور ہوتا ہے ہر عُمر میں جُدا جُدا کھلونا، عشق، پیسہ اور پھر خُدا خُدا
  11. عدیل سلفی

    چائنہ کے اسکلانی حضرات سے اللہ بچائے!

    چائنہ کے اسکلانی حضرات سے اللہ بچائے!
  12. عدیل سلفی

    الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

    جناب جب سکت ہی نہ ہو اس موضوع پر بات کرنے کی تو اول فول بکواسات بھی نہیں کرنی چاہیے! @خضر حیات @اسحاق سلفی
  13. عدیل سلفی

    "کافر" کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل کہتا ہے کون اسے کہ "مسلماں" کی موت مر

    "کافر" کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل کہتا ہے کون اسے کہ "مسلماں" کی موت مر
  14. عدیل سلفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اِس روایت اور اِس کی مختلف سندوں کی تفصیل اور تبصرہ اللمحات کی ۲ جلد کے صفحہ ۳۳۴ سے ۳۵۴ میں موجود ہے۔
  15. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    دُشمنی جم کر کرو لیکن یہ "گنجائش" رہے جب کبھی دوست ہوجائیں تو "شرمندہ" نہ ہوں
  16. عدیل سلفی

    شکایت پوسٹ اوپن نہیں ہوتی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ تقابل ادیان و مسالک سیکشن ہے محدث فورم سے لاگ آؤٹ کریں پھر شو ہوگا!
  17. عدیل سلفی

    مردوں کو برا بھلا مت کہو !!!

    امام اعمش رحمہ اللہ اور تدلیس
Top