• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے لنک کام نہیں کر رہے ؛

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایسا ہی مسئلہ آنلائن مکتبہ شاملہ میں بھی آیا ہوا ہے، سائٹ کھل جاتی ہے لیکن کتاب پر کلک کرنے پر سائٹ پر ایرر آجاتا ہے اور یہ مسئلہ وی پی این سے بھی نہیں حل ہورہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں سائٹ کھل رہی ہے! لیکن جیسی ہی کتاب پر کل کیا جائے تو یہ ایرر آجاتا ہے...
  2. عدیل سلفی

    ایک وقت تھا کہ بغداد میں "حنابلہ" کے خوف سے لوگ حضرت حسین رضی اللہ عنہ پر ماتم نہیں کرسکتے تھے...

    ایک وقت تھا کہ بغداد میں "حنابلہ" کے خوف سے لوگ حضرت حسین رضی اللہ عنہ پر ماتم نہیں کرسکتے تھے. نشوار المحاضرۃ للتنوخی ج ١ ص ٣١٢
  3. عدیل سلفی

    جب کسی کو "نصیحت" کرنی ہو تو "الفاظ" اور "انداز" نرم اپنائیے، مقصد "دستک" دینا ہو نہ کہ "دروازہ"...

    جب کسی کو "نصیحت" کرنی ہو تو "الفاظ" اور "انداز" نرم اپنائیے، مقصد "دستک" دینا ہو نہ کہ "دروازہ" توڑنا.
  4. عدیل سلفی

    حضرت معاویہ ؓ اور تکمیل قصاص

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیوخ محترم ان روایات کی تحقیق اور تفصیل درکار ہے! حضرت علیؓ کو ایک خط حضرت معاویہؓ نے تحریر کیا تھا کہ یا تو قاتلین عثمانؓ سے خود قصاص لو یا انہیں ہمارے حوالے کردو کہ ہم قصاص لیں، ایسا ہوا تو ہم سے زیادہ کوئی تمہاری بیعت میں سبقت نہ کرےگا، اور نہ تمہارے ساتھیوں...
  5. عدیل سلفی

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے لنک کام نہیں کر رہے ؛

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کروم براوزر کے لیے بھی ایکسٹینشن موجود ہے!
  6. عدیل سلفی

    محدث بک

    فیس بک پر ایک (گروپ) میں کسی نے نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ پوسٹ کیا تو ایک بہن کا جواب لگ بھگ کچھ یوں تھا: چلیں نماز تو پڑھ رہے ہیں ناں، صحیح غلط کے چکر میں پڑھ کر نماز تو نہیں چھوڑی، اس طرح کی پوسٹ نہ کی جائیں۔ بات شاید ان کی بھی اتنی غلط نہیں لیکن میں سوچ رہی تھی کہ پھرتو ہم کوئی بھی قمیض پہن...
  7. عدیل سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ٹائپنگ پروجیکٹ میں حصہ لینے کے لیے کیسے رجسٹریشن ہوگی؟ http://chkeqp.com/dn/islamicurdubooks/typing/bookcon/login-form.php یہ پرانا لنک کام نہیں کر رہا یے!
  8. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس راز کو اک مردِ "فرنگی" نے کیا فاش ہر چند کہ "دانا" اسے کھولا نہیں کرتے "جمہوریت" اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو "گنا" کرتے ہیں "تولا" نہیں کرتے
  9. عدیل سلفی

    ماں باپ کے ساتھ تمہارا "سلوک" ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو، لیکن تمہاری "اولاد" تمہیں پڑھ کر...

    ماں باپ کے ساتھ تمہارا "سلوک" ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو، لیکن تمہاری "اولاد" تمہیں پڑھ کر سناتی ہے.
  10. عدیل سلفی

    محدث بک

    [لمحہ فکریہ ہم سب کے لیے] "کامل پیر" کی محرومی سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا نقصان "پیر" کی دستیابی سے ہوتا ہے، چمچاتی گاڑی میں آنا اور ہر وقت "خوشامدی ٹولے" کے درمیان رہنا معیار "طریقت" نہیں ہے، دم کرنا یا پھونکے مارنے کو ہی اگر معیار "طریقت" مان لیا جائے تو پھر "ہندو موہن جوشی" کے بارے میں...
  11. عدیل سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ مکمل ایپ اینڈرائیڈ کے لیے بھی آئے گی؟
  12. عدیل سلفی

    دعاؤں کی ویب سائٹ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ دعاؤں کی ایسی ویب سائٹ ہے جس میں صرف آپ اپنے جذبات و احساسات منتخب کریں، ویب سائٹ پر کچھ ہی سیکنڈ میں مطلوبہ دعا آپ کے سامنے آجائے گی۔ لنک http://www.sujood.co
  13. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ
  14. عدیل سلفی

    محدث بک

    فکری انحراف، عملی انحراف سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور اصل منحرف ہوتا ہی وہ ہے جو فکری طور پر منحرف ہو، چاہے اس کے بعض اعمال درست ہی کیوں نہ ہوں، جس کی فکر درست ہو اس کی عملی کوتاہی کے باوجود اس سے کبھی نہ کبھی خیر کی امید کی جاسکتی ہے، جبکہ فکری منحرف سے کسی بھی وقت بے خوف نہیں ہوا جاسکتا.
  15. عدیل سلفی

    https://archive.org/details/IkhtilafatUmmatKaAlmiya

    https://archive.org/details/IkhtilafatUmmatKaAlmiya
  16. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہر کسی کی "طبیعت" کے مطابق نہیں ہیں ہم کڑوے ضرور ہیں لیکن "منافق" نہیں ہیں ہم
  17. عدیل سلفی

    تقبل الله منا ومنك صالح الأعمال

    تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
  18. عدیل سلفی

    اے انسان! ابھی بھی تیرا وہی "رب" ہے جس سے تو "رمضان" میں ڈرتا تھا.

    اے انسان! ابھی بھی تیرا وہی "رب" ہے جس سے تو "رمضان" میں ڈرتا تھا.
  19. عدیل سلفی

    عرس ،میلے ، غیر اللہ کی نذر ،اور مزارات پر مرد وزن کے مخلوط اجتماعات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شہداء احد کی قبروں پر جانے والی روایت "مرسل" ہے، پھر اس روایت میں اجتماع، قرآن خوانی، مجلس وعظ کرنے اور گلاب کے عرق سے غسل دینے کا کہیں ذکر ہی نہیں ہے جو کہ عرس کے لوازمات سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی ؒ حنفی فرماتے ہیں: لا يجوز ما يفعله الجهال بقبور...
Top