• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خواجہ خرم

    سیرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ از علامہ محمد رضا

    مقدمۃ المحقّق یقینا ہر قسم کی تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ،ہم اس کی حمد و ثنا بیان کرتے، اسی سے مدد اور مغفرت طلب کرتے ہیں، ہم اپنے نفسوں کے شراور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں، اللہ تعالیٰ جسے ہدایت عطا فرما دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا...
  2. خواجہ خرم

    سیرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ از علامہ محمد رضا

    سیرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ مصنف محمد رضا مترجم محمد سرور گوہر نظر ثانی محمد اختر صدیق
  3. خواجہ خرم

    اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
  4. خواجہ خرم

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
  5. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    "يوم محبت" كے بارے میں عصر حاضر کے علماء کرام کا فتوى : سوال 1- : فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمن حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: کچہ عرصہ سے یوم محبت کا تہوار منایا جانے لگا ہے ,اور خاص کر طالبات میں اس کا اہتمام زیادہ ہوتا ہے . جو نصاری کے تہواروں میں سے ایک تہوارہے اس دن...
  6. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    اسلئے مذکورہ بالادلائل کی روشنی میں یہ ثابت ہوا کہ : 1-اس تہوار کامنانا یا منا نے والوں کی محفل میں شرکت ناجائز ہے, حافظ ذہبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ " جب یہودیوں کی خاص عید ہے اور عیسائیوں کی اپنی خاص عید تو پھر جس طرح ان کی شریعت اور قبلہ میں مسلمان شخص شریک نہیں, اسی طرح ان کے تہواروں میں...
  7. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    مسلمانون کے لئے اس تہوارکا منانا کئی وجہوں سے نا جائزہے : 1-اسلام میں عیدوں کی تعداد محدود و ثابت(زیادتی وکمی ممکن نہیں) اور توقیفی ہیں , ابن تیمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں (عیدین اورتہوارشرع اورمنا ہج ومناسک میں سے ہیں جن کے بارےمیں اللہ تعالى کا فرمان ھے:(ہم نے ہر ایک کیلئے طریقہ...
  8. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    " ویلنٹائن ڈے " کے أہم ترین شعار : 1-دیگر تہواروں کی طرح خوشی وسرور کا اظہار 2- سرخ گلاب کے پھولوں کا تبا دلہ اوروہ یہ کام بت پرستوں کی حب الہی اورنصاری کے باب عشق کی تعبیرمیں کرتے ہیں .اوراسی لئے اسکا نام بھی عاشقوں کا تہوار ہے 3 – اس کی خوشی میں کارڈوں کی تقسیم , اور بعض کارڈوں میں...
  9. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    - ا س تہوار کاایک سبب یہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ : "جب رومی بت پرستوںنےنصرانیت قبول کرلی ,اور عیسائیت کے ظہور کےبعد اس میں داخل ہوگئے توتیسری صدی میلادی میں رومانی بادشاہ" کلاودیس دوم" نے اپنی فوج کے لوگوں پر شادی کرنے کی پابندی لگادی کیونکہ وہ بیویوں کی وجہ سے اسکےساتہ جنگوں میں نہیں...
  10. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    سینٹ"ویلنٹائن "کا اس تہوار سے تعلق : سینٹ ویلنٹائن نصرانی کنیسہ کے دو قدیم قربان ہونے والے اشخاص کا نام ہے, اورایک قول کے مطابق ایک ہی شخص تھا جو شہنشاہ" کلاودیس " کےتعذیب کی تاب نہ لا کر 296ء میں ہلاک ہوگیا .اور جس جگہ ہلاک ہوا اسی جگہ 350میلادی میں بطور یادگار ایک کنیسہ تیار کردیا گیا ...
  11. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    ویلنٹائن ڈے (یوم محبت ) کا پس منظر: يوم محبت رومن بت پرستوں کے تہواروں میں سے ایک تہوارہے, جبکہ رومیوں کے یہاں بت پرستی سترہ صدیوں سے زیادہ مدت سے رائج تھی, اوریہ( تہوار)رومی بت پرستی کے مفہوم میں حب الہی سے عبار ت ہے . اس بت پرست تہوار کے سلسلے میں رومیوں اوران کے وارثین عیسائیوں کے...
  12. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    جسکوموجودہ دورمیں ذرائع إبلاغ ( انٹرنٹ, ٹیلی ویژن, ریڈیو, اخباروجرائد ) کے ذریعہ پوری دنیا میں بڑے ہی خوشنما اورمہذب انداز میں پیش کیا جارہاہے ,جسمیںنوجوان لڑکوں اورلڑکیوں کاباہم سرخ لباس میں ملبوس ہوکر گلابی پھولوں, عشقیہ کارڈوں, چاکلیٹ اورمبارکبادی وغیرہ کے تبادلے کے ذریعے عشق ومحبت کا...
  13. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    قارئين كرام! رب كريم كا هم پر لا کہ لاکہ شکرو احسان ہے کہ ہمیں اس دنیائے آب وگل میں پیدا کرنے کے بعد ہماري رشدوہدایت کے لئے أنبیاء ورسل کا سلسلہ جاری کیا ,جوحسب ضرورت وقتا فوقتا ًہر قوم میں خدائی پیغام کو پہنچاتے رہے ,اوراس سلسلہ نبوت کے آخری کڑی احمد مجتبى'محمد مصطفے' £ہیں جوکسی خاص قوم...
  14. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله وحده والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وأصحابه ومن تبعهم بإحسان إلي يوم الدين وبعد: الله تعالى كا ارشاد هے [ البقرۃ : 120]" آپ سے یہود ونصارى ہرگزراضی نہیں ہونگے جب تک کہ آپ انکے مذہب کے تابع نہ...
  15. خواجہ خرم

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں

    محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے" کتاب و سنت کی روشنی میں جمع وترتیب شفیق الرحمن ضیاء اللہ مراجعۃ أبو عبد المعید ناشر دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ، الریاض
Top