الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث ممکن ہے کہ اس وقت کی ہو جب سجدوں میں رفع الیدین نہیں کی جاتی تھی اور بعد میں کی جانے لگی۔ اس کا تصفیہ کیسے ہو؟
محترم اسحاق سلفی صاحب ان احادیث کے بارے بھی فرمائیے گا۔
مسند الحميدي (1 / 515):
627 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس کے ساتھ اس اثر کو بھی ملا لیں جو کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے پھر بتائیں کہ کیا کیا جائے؟
مسند الحميدي (1 / 515):
627 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَاقِدٍ، يُحَدِّثُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ...
جب تک اس شخص (محمد شیخ) کی بات کی تہہتک نہ پہنچیں تب تک اس کا حقیقی جواب نہ بن پائے گا۔
مثلاً وہ مریم علیہا السلام کو مخنث نہیں بلکہ مرد و عورت دونوں خواص کی حامل کہہ رہا ہے۔ وہ یہ ماننے کے لئے تیار نہیں کہ یہ معجزہ ہے اور امر ربی سے ہؤا۔
اس کی مثال آجکل کی لیئرڈ مرغی سے دی جاسکتی ہے کہ بغیر میل...
میں نے تقریباً ایک گھنٹہ کی وڈیو دیکھی ہے۔ مجھے ایسا محسوس ہؤا کہ یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ ہر نبی پر یہی قرآن نازل ہؤا ہے۔ وہ جابجا کہتا ہے کہ میں بنی اسرائیل ہوں۔
اس نے دراصل قرآن میں موجود لفظ ’’الکتاب‘‘ جو کہ تقریباً 150 آیات میں آیا ہے اس پر محن کی ہوئی ہے اور ان آیات کو رٹا ہؤا ہے۔ کہیں پھنستا...
مدلس راوی کو یا تو کسی صورت قابل احتجاج ہی نہیں ہونا چاہیئے یا بھر اس کی تدلیس مضر نہیں ہونی چاہیئے۔
تبصرہ کے لئے زحمت دوں گا @اسحاق سلفی اور @اشماریہ صاحبان کو۔
یاد رکھئیے گا
آئین نو سے ڈرنا طرزِ کہن پے اڑنا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں
اب تک کی سرگزشت یہ ہے کہ کسی نے بھی یہاں مجھ سے نیکی کے کاموں میں معاونت نہیں کی۔ رخنہ اندازی مختلف اطوار سے ضرور ہوئی۔
کیا یہ دنیا خیرسے خالی ہوتی جارہی ہے۔ خیر میں معاونت نہیں کرنی نہ کرو، رکاوٹ تو نہ ڈالو۔
طالبان وہ واحد حکمران گزرے جنہوں نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار جو کہ پوری دنیا کا تقریباً 80 فی صد تھی اسے صفر (0) کر دیا تھا۔ نیٹ پر سرچ کرکے دیکھ لیں۔
برائی کی جڑ
معاشرہ میں تمام برائیوں کی جڑ حقیقتاً تکبر ہے۔ جو بھی برائی جنم لیتی ہے اس کے پیچھے تکبر مخفی طور پر کارفرما ہوتا ہے۔
ویسے تو جو شخص بھی کسی برائی میں مبتلا ہوتا ہے اس کے پیچھے کسی نہ کسی صورت میں تکبر کار فرما ہوتا ہے۔ دیگر افراد کا یہ تکبر محدود حد تک نقصان کا باعث ہوتا ہے مگر عالم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہرجگہ گھسنے کی کوشش کون کرتا ہے؟ کیا آپ سمجھ رہے ہیں کہ محدث فورم پر سب تمہاری طرح کے عقلمند ہیں جنہیں چکمہ دیا جاسکتا ہے؟
بات @عمر اثری سے اور آپ کودے ۔۔۔ عادت سے مجبور!!!؟
یہ تو قلابازی لگانا ہؤا۔
کیا آپ اپنی سوچ کے مطابق صرف عقائد و ایمان میں ہی قرآن کو حاکم یقین رکھتے ہو بقیہ مسائل میں نہیں؟
آپ نے تین لفظ استعمال کیئے ہیں عقیدہ، ایمان، دین۔ کیا آپ کے نزدیک یہ تینوں ایک ہی معنیٰ میں استعمال ہوتے ہیں؟
آپ نے کہا ’’اصل دین مکمل ایمان قرآن و صحیح حدیث ہی ہے‘‘ اس فقرہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کچھ روایات اس تھریڈ میں پیش کرچکا ہوں جن کی تصحیح محترم البانی رحمہ اللہ سے ثابت کی۔ مگر اس پر عدیل سلفی صاحب اور Difa-e-hadis صاحب نے اعتراض اٹھایا اور انہیں ضعیف قرار دیا یا دینے کی کوشش کی۔
سوال یہ ہے کہ محترم البانی رحمہ اللہ کی ’’تصحیح‘‘ کیا قابل اعتبار ہے یا کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی میرے ٹھیک ہے کہ ’’کان‘‘ ماضی کا صیغہ ہے۔ کیا یہ ماضی قریب کا ہے یا ماضی بعید کا؟ پھر اس کی کیا دلیل کہ وہ یہ نہیں بتا رہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے بھی نماز پڑھتے تھے۔ کیونکہ نماز میں بہت سے تبدیلیاں آئی ہیں۔ ان میں سے ہر تبدیلی ماضی ہی ہے۔
میری توضیح پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی صاحب یہ جو کچھ بھی لکھ رہا ہے اسے اس کے اپنے قول
میں نے ان کی بات جس کو ہائی لائٹ کیا ہے کے لئے پوچھا تھا؛
اس آیت کی تشریح ان کے اپنے دعویٰ کی مطابق کہ قرآن ’’حاکم‘‘ بھی رہے اور ان کی سمجھ والا ’’لاریب‘‘ بھی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اگر صرف دو کی بات ہے تو چاہیئے تھا کہ اِن باکس میں یہ کام کرتے یا پھر انتظامیہ اس تھریڈ کو دوسروں کے لئے مقفل کر دیا جاتا بھلے عارضی طور پر سہی۔
جب دو افراد فورم پر بات کر رہے ہوں تو چوتھے پانچویں کو دخل نہیں دینا چاہیئے۔ جی سمجھ آ گئی ۔۔۔ ؟؟؟؟؟!!!!!!!!
فقط ابتسامہ!!!
میری تحریر کو ایک دفعہ پھر سے پڑھ لیجئے گا۔
دوبارہ لکھ دینے میں کوئی حرج نہیں ہاں البتہ تکرار کی ریٹنگ کا خطرہ ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ بہت پسند ہے مگر ہر جگہ نہیں۔ ابتسامہ...