• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اسی کا رونا رو رہا ہوں کہ ایک مستحب عمل کو فرض و واجب بنا کر جھگڑا کا موجب بنانا کہاں کی عقلمندی ہے؟ اختلافی مسائل میں سب سدے بڑی خرابی یہی ہے کہ ہر فریق یک طرفہ کاروائی کرتا ہے۔ میں نے ابتدا میں بہت سی صحیح احادیث لکھی ہیں انہیں پھر سے ملاحظہ فرما لیں۔ ایک صحیح...
  2. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    اراکین محدث فورم السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس اشکال کہ ایک ثقہ مدلس راوی جن وجوہات کی بنا پر بھی تدلیس کرتا ہے کیا ان سے یہ عندیہ نہیں ملتا کہ راوی دھوکہ دینے کی کوشش میں ہے؟ بحث نہیں تفہیم چاہتا ہوں۔ آپ یقین جانیئے میں اس معاملہ میں متفکر ہوں۔ مدلس راوی کو ثقہ ماننے کی کیا وجوہ ہیں یہ ضعیف کیوں...
  3. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    صحيح البخاري: كِتَابُ الأَذَانِ: بَابُ وَضْعِ اليُمْنَى عَلَى اليُسْرَى فِي الصَّلاَةِ: 698 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ كَانَ النَّاسُ يُؤْمَرُونَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ الْيَدَ الْيُمْنَى عَلَى ذِرَاعِهِ الْيُسْرَى فِي...
  4. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز میں ہاتھ باندھنے کی مختلف انواع و اقسام ملتی ہیں۔ کوئی ہتھیلی پر ہتھیلی رکھتا ہے۔ کوئی داہنے ہاتھ کی ہتھیلی بائیں گٹ پر کوئی دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑتا ہے کوئی سیدھے ہاتھ کی ذتاع کو بائیں ہاتھ کی ذراع پر رکھتا ہے۔ گو ان تمام طریقوں سے ہاتھ باندھنے کی سنت تو ادا...
  5. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    اس تھریڈ کا مقصد یہی تھا کہ جو فقہاء ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں دلائل وہ بھی رکھتے ہیں اور ان شاء اللہ نماز ان کی بھی باعث اجر ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ایک طرف ہاتھ چھوڑ کر نماز بھی باعث اجر کہلائے اور دوسری طرف ہاتھ باندھنے کے مقام پر اسقدر جھگڑا کہ شائد فریقین میں سے کسی کی نماز ہی قبول نہ ہو۔
  6. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اتحاد کی کوشش قابل تعزیر ہے تو ان کوششوں کو مسدود کرنے والے پر کیا ہے؟ ابتسامہ
  7. جی مرشد جی

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ نماز کے وہ ظاہری اعمال بتائیں جن میں احناف کسی سنت کے مخالف ہوں۔ کیونکہ اگر کسی کا عمل سنت کے مطابق ہے تو وہ یقناً عنداللہ مقبول ہے۔
  8. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ فقرہ میں پاکستان بننے کی تاریخ کے حوالہ سے لکھا تھا آپ پتہ نہیں اس سے کیا سمجھ بیٹھے؟
  9. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اس کو منجن بیچنا نہیں تفہیم دین کی کوشش کہیں۔
  10. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی صلح صفائی اچھی چیز ہے لڑائی جھگڑا بری۔ اچھائی کا ساتھ دو برائی سے رکو۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  11. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    اس سلسلہ میں جو احادیث پیش کی گئی ہیں کیا ان میں سے کسی حدیث پر کوئی جرح موجود ہے؟
Top