الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جاہل دو قسام ہوتے ہیں۔
لاعلم جاہل
علم رکھنے والا جاہل
قرآن نے خواہ مخواہ یا بطور تمسخر ایسا کہنے سے منع کیا۔
لہٰذا يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ کا اطلاق ہر جگہ فٹ کرنا اس کے مصداق ہوگا۔
ایک آدمی نے پوری زندگی ایک ہی کام میں لگائی ہو تو اس میں جب تک اس کی ایک ایک بات کو بغور دیکھ سن اور سمجھ نہ لیا جائے اس سے مباحثہ نہیں کرنا چاہیئے۔ مباحثہ بھی ہر کسی کو نہیں کرنا چاہیئے۔ حاضر دماغ ہونا بھی ایسے مواقع کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے؛
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ...
@muhammad faizan akbar
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ بارہ میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں۔
قرآن سے بتائیے گا کہ
یہ کون کون سے ماہ ہیں؟
ان کی حرمت سے کیا مراد ہے؟
کیا بقیہ مہینوں میں کسی چیز کی کوئی حرمت نہیں صرف ان چار ہی میں ہے؟
جواب صرف قرآن سے دیجئے گا۔ اگر اپنا فہم پیش کرنے کی کوشش...
تمام احادیث کے مجموعہ سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ صحیح احادیث میںہر اٹھنے بیٹھنے پر رفع الیدین کا ذکر ہے۔ کچھ میں چند مخصوص جگہ پر کرنے کا ذکر ہے مگر بقیہ کی تردید نہیں۔ کچھ احادیث میں سجدوں میں رفع الیدین نہ کرنے کا ذکر ہے۔ ان سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ پہلے کرتے تھے پھر چھوڑ دی۔ کیوں کہ دووسری احادیث...
نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام صحیح احادیث کی روشنی میں ناف ہی ہے۔
سینہ پر ہاتھ باندھنے کی نہ تو محدثین خبر دیتے ہیں اور نہ ہی فقہا۔
جب اس طرح ہاتھ باندھیں گے تو تمام احادیث (بشمول صف بندی) پر صحیح معنوں میں عمل ممکن ہوگا۔
آئیے اس بات کا تہیہ کریں کہ آج کے بعد کسی کو غلط نام سے نہیں پکاریں گے۔ کسی کی غیبت نہیں کریں گے۔
ایک دوسرے کا تمسخر نہ اڑاؤ۔ اہل حدیث بھائیوں سے امید رکھتا ہوں کہ وہ خواہ مخواہ کسی کو جاہل جیسے القابات سے نہ نوازیں۔ یہ ممکن ہے کہ جسے تم جاہل کہہ رہے ہو وہ تم سے بڑا عالم ہو۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ سر ڈھانپ کر نماز پڑھنے کی عادت ڈالیں۔
خصوصاٍ جن کا یہ شعار بن چکا ہے وہ تو پہلی فرصت میں اسے چھوڑ دیں کہ کسی ایسی چیز کو شعار بنانا جس کا حکم نہ ہو فرقہ واریت کو ہوا دینا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کہیں کوئی بد تمیزی ہوئی ہو تو ضرور مطلع کریں کہ اصلا کر لی جائے۔
یاد داشت میں غلطی ہوئی۔ جب ’’برہان‘‘ آگئی تو کوئی لیت و لال نہیں کی گئی۔
غیر ضروری یقیناً نہیں کرنا چاہیئے مگر بوقت ضرورت کی ممانعت نہیں ہونی چاہیئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میری پانچ (5) نمبر پر موجود خضر حیات بھائی نے تکرار ریٹ کیا ہے۔ جب کہ مجھے اس میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آ رہی۔
اگر حروف تہجی کے تکرار کا کہا ہے ۔۔۔۔ یہ تو مجبوری ہے۔ ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی اسی کے لئے کوشش کی جارہی ہے او آپ ہیں کہ ہر جگہ روڑے اٹکانے پر تلے ہیں۔
یہ خوب رہی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!
بھائی اصلاح عقائد کرو کون منع کرتا ہے؟ آپ سے پہلے احناف کے دیوبند مسلک والے یہ کام کر رہے ہیں آپ ان کے معاون بن جائیں۔ متشابہات جیسے اختلافات کے پیچھے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی بہت بہت شکریہ۔ ڈاؤن لوڈ تو کرلی اب اس کو سمجھنے نیں ٹائم لگے گا کہ عربی اس قدر آتی نہیں۔
اگر کوئی اردو میں مل جائے تو اچھا تھا۔