الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
پیارے بھائی میں نے کسی ایک مسلک کے مطابق احادیث نہیں پیش کیں بلکہ تمام اقسام احادیث پیش کی ہیں۔ ان میں سے یہ بھی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرتے تھے۔ آپ یا تو اس سے متعلق پیش کی گئی تمام احادیث کو جھوٹا قرار دیں یا پھر اس کی کوئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی ایسا کیسے ممکن ہے؟ صریح آیت اور صریح حدیث میں آج تک کبھی اختلاف نہیں ہؤا اور نہ ہی ہونا چاہیئے۔ اختلاف ہؤا ہے تو قرآن کی ناسخ و منسوخ و متشابہات آیات میں یا پھر اختلافی احادیث (ناسخ و منسوخ، راجح و مرجوح) میں۔
شرک و بدعات پر تنقید کرنا اسے روکنے کے اسباب مہیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی آپ کی بات سے سو فی صد اتفاق۔ تشویش اس پر ہوئی کہ باقی ہر مسلک کے افراد سے ڈبیٹ کرنے والے ان سے انسلٹنگ بیہیویئر نہیں رکھتے۔ لیکن جہاں بھی کسی حنفی کے ساتھ ڈیبیٹس دیکھی ہیں ان میں احناف سے ایسا رویہ ہر جگہ ملتا ہے۔ ممکن ہے کہ ایسا میں حنفی ہونے کے ناطے محسوس کر رہا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پیارے بھائی کاش آپ ان کو بھی ڈانٹتے جنہوں نے ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر کیچڑ اچھالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی۔
فقہی اختلاف کریں اس پر دلائل دیں کسی کی ذات کو ہدف تنقید نہ بنائیں۔ جیسے آپ کے جذبات ہیں اس سے کہیں بڑھ کر لوگوں کو ابوحنیفہ رھمہ اللہ سے محبت ہے۔
فقہ حنفی پر...
اس فورم کا ٹائٹل پیج دیکھ کر میں اس کو بڑا اچھا پلیٹ فارم سمجھا برصغیر پاک و ہند میں اہل حدیث اور احناف میں کشیدگی کو مٹانے کا۔
مگر جوں جوں میں اس فورم کی لڑیاں پڑھتا جارہا ہوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس فورم کا مقصد ہی احناف کی تردید ہے۔ اس فورم کی انتظامیہ میں موجود افراد خصوصاً اور دیگر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پیارے بھائی جس تھریڈ کی طرف آپ نے ریفر کیا اس کے چیدہ چیدہ اہم پوائنٹ یہ ہیں۔ ان سے تو یہ ظاہر ہورہا ہے کہ مدلس راوی ایک دھوکہ باز شخص ہوتا ہے۔
میرے ہائی لائٹ کیئے گئے پوائنٹس پر غور فرمائیے گا اور مجھے سمجھائیے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اگر آپ عالم ہیں تو عالمانہ گفتگو کریں اگر عامی ہیں تو تمیز سے ۔
امام مالک رحمہ اللہ فقیہ نے جو ہاتھ چھوڑنے کا مسلک اپنایا وہ سنت سمجھ کر یا اس کی مخالفت کے طور پر؟
ابوحنیفہ رحمہ اللہ اگر اس اصول پر اختلاف کریں تو وہ کیوں معتوب ٹھہرے؟
اہل الرائے کسے کہتے ہیں؟ کیا یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ دونوں میرے علم کے مطابق محدث ہیں۔ پھر یہ اہل الرائے کیوں ہیں؟
ابو یوسف رحمہ اللہ کے ساتھ آپ نے قاضی لکھا۔ وہ خیر القرون میں قاضی کے عہدہ پر فائز رہے ہیں۔ کیا خیر القرون میں کسی قرآن و حدیث سے نابلد کو بھی قاضی مقرر کیا جاتا تھا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ان تینوں میں بہت زیادہ اختلافات ہیں۔ مثلاً ہاتھ بادھنے کا اختلاف بیان ہو چکا۔ امام مالک رحمہ اللہ کے نزدیک ہاتھ چھوڑنا سنت اور بقیہ دو کے نزدیک ہاتھ باندھنا سنت۔ اگر یہ کہا جائے کہ امام مالک رحمہ اللہ کو ہاتھ باندھنے کی احادیث نہیں پہنچی تو یہ ناقابل یقیں بات ہوگی کہ وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وضاحت طلب بات یہ ہے کہ وہ بیچ میں سے ضعیف راوی کو چھوڑ رہا ہے یا راوی کے نام میں گڑ بڑ کرتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ جو بھی وجوہات ہیں اس بھی اس پر دھوکہ دہی یا جھوٹ کا الزام کیوں نہیں آئے گا؟ صرف اس لئے کہ محدثین نے اس کو ثقہ کہا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ان احادیث میں کون کون سا راوی ضعیف ہے اور اس کو ضعیف کس کس نے کہا اور کن وجوہ پر کہا؟
ان کا مذکورہ راوی کو ضعیف کہنے کی دلیل بھی مرحمت فرمائیے گا اور یہ بھی کہ وہ ان کو ضعیف قرار دینے میں غلطی نہیں کرسکتے؟
صحيح وضعيف سنن ابن ماجة - (ج 1 / ص 3)
( سنن ابن ماجة )
861...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس پر کیا دلیل ہے کہ اس میں البانی رحمہ اللہ غلطی پر ہیں اور جس نے اس کو ضعیف کہا وہ غلطی پر نہیں ہوسکتا؟
کیا کسی حدیث کے طرق کے مجموعہ سے حدیث صحیح ہو جاتی ہے؟
آپ کی پیش کردہ ابوداؤد کی حدیث اور صحیح بخاری کی حدیث کے راوی ایک ہیں؟
ابوداؤد کی حدیث میں اگر کوئی سقم نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
فقہاء اہل حدیث سے کیا مراد ہے اور اس سے کون لوگ مراد ہیں؟
یعنی جو محدث ہو وہی فقیہ ہوسکتا ہے کوئی اور نہیں؟
کیا احادیث سے صرف محدثین ہی وقف تھے دیگر نہیں؟
مثال سے واضح کیجئے گا۔
محدث فورم پر موجود تمام اہل حدیث حضرات سے گزارش ہے کہ وضاحت فرمادیں۔