الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بھیڑیئے نے ایک بکری کو پکڑ لیالیکن بکریوں کے چرواہے نے بھیڑئیے پر حملہ کرکے اس سے بکری کو چھین لیا۔ بھیڑیا بھاگ کر ایک ٹیلے پر بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ اے چرواہے! اﷲ تعالیٰ نے مجھ کو رزق دیا تھا مگر تو نے اس کو...
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
إن للہ ملائکۃ فی الأرض سوی الحفظۃ ، یکتبون ما سقط من ورق الشجر، فإذا أصاب أحدکم عرجۃ بأرض فلاۃ، فلیناد: أعینوا عباد اللہ۔(کشف الأستار عن زوائد البزار: 3128/1 و سندہ حسن)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "زمین میں حفاظت...
کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
يا بني إن استطعت أن تكون أبدا على وضوء فافعل، فإن ملك الموت إذا قبض روح العبد وهو على وضوء كتب له شهادة.
(هب عن أنس)
(.کنز العمال: 26065)
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ضعیف احادیث فیس بک پیج بنانے کے بعد اب ضعیف احادیث کا بلاگ بھی بنایاہے،آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ ضعیف احادیث کے لئے میرے اس بلاگ کا ضرور مشاہدہ کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
/www.zaeefhadees.blogspot.com
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا یہ روایت صحیح ہے؟ اور کیا اس روایت کے شواہد بھی ہیں؟
علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا جاتا ہے کہ "میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ مکہ کی گلیوں میں نکلا تو ہر درخت اور پہاڑ آپ ﷺ کو سلام کرتا کہ"السلام علیک یا رسول اللہ " اے اللہ کے رسول آپ ﷺپر سلام ہو۔" (سنن...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
فیس بک کے پیج"ضعیف احادیث" پر اب تک جتنی بھی ضعیف، موضو ع اور بے سند روایات پیش کی گئی ہیں، ان سب روایات کو ایک یونیکوڈ اور پی ڈی ایف فائل میں جمع کیا گیا ہے،ان سب کو یونیکوڈ میں جمع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان روایات کو ہر کوئی اپنے پیج ، گروپ اور اپنی...
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ اس روایت بارے میں کچھ وضاحت فرمائے۔ دعوت اسلامی نے اس روایت کو بہت پھیلایا ہوا ہے۔ جبکہ اس کی سند میں تین چار راوی ضعیف ، مجھول ، متروک و غیرہ ہیں۔ ذرا تفصیل سے اوراردو میں جواب دیجئے گا۔
ابو نعیم حضرت حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ...
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک حدیث میں ہے: "جو میری محبت کی وجہ سے اپنے لڑکے کا نام محمد یا احمدرکھے گا اللہ تعالیٰ باپ اور بیٹے دونوں کو بخشے گا۔" (کنز العمال ، الحدیث 45215 ، ج 16 ، ص 175)
اسی طرح کی کچھ اور روایت بھی ملتی جس سے نام محمد کی فضیلت ثابت ہوتی ہے۔
کیا یہ روایات صحیح ہیں؟
ایک بھائی نے مجھ سے کچھ اس طرح کا سوال کیا ہے۔ علماء سے گزارش ہے کہ اس کا تفصیلی جواب دیں
سوال : " ضعیف احادیث اور موضوع احادیث میں کیا فرق ہے؟ ضعیف حدیث اگر کسی درجے میں معتبر نہیں تو صحاح ستہ کے مئولفین نے ضعیف حدیثوں کو کیوں جگہ دی؟ آج اگر کوئ فرقہ یا شخص ان حدیثوں کو نئے سرے سے مرتب کرتا...