الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم و رحمة اللہ و برکاته
مجھے ماہنامہ دعوت اہل حدیث کےشمارہ نمبر ۱۴۳ اور ۱۴۴ درکار ہیں۔ اگر کسی بھائی کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوں تو مجھے اس کا ڈاؤنلوڈ لنک دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
السلام و علیکم و رحمة اللہ و برکاته
مجھے اس أثر کی تحقیق معلوم کرنی ہے کہ یہ أثر صحیح ہے یا ضعیف؟
حدثنی محمد بن وضاح، قال: حدثنی محمد بن سعید، قال: أخبرنا أسد بن موسی، قال: أخبرنا عبد المؤمن بن عبد اللہ، قال: حدثنی مهدی، عن عکرمة، عن ابن عباس قال: ما یأتي علی الناس من عام إلا أحدثوا فیه بدعة...
السلا م و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
"جس نے اللہ کی رضا کے لیے اللہ کے گھروں میں سے کسی ایک گھر (مسجد) میں اعتکاف کیا تو اللہ تعالیٰ اس کوتین خندقیں آگ سے دور کردے گا جبکہ ایک خندق کا دوسری سے فاصلہ زمین و آسمان کے فاصلہ کے برابر ہے۔"
[امام بخاری رحمہ اللہ کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں ابو حفص کبیر نے بخارا سے اس لیے نکالا کہ انہوں نے فتویٰ دیا ہے کہ گائے(یا بکری) کا دودھ اگر کوئی لڑکا اور لڑکی پی لے تو ان میں رضاعت ثابت ہوجائے گی۔]
چناچہ اوکاڑی نے لکھا ہے کہ: "امام بخاری کے سرپرست اور استاد امام ابو حفص کبیر نے پیغام...
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔
المَرْأَةُ في حَمْلِهَا إِلى وَضْعِهَا إِلى فِصَالِهَا، كَالْمُرَابِطِ في سَبِيلِ اللهِ، فَإِنْ مَاتَتْ فِيمَا بَيْنَ ذَلِكَ فَلَهَا أَجْرُ شَهِيدٍ
عورت حمل سے لے کر وضع تک اور وضع حمل سے بچے کو دودھ چھوڑانے تک سرحدوں پر حفاظت کرنے...
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
1: شیخ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سے افضل نماز‘ جمعہ کے دن فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ہے (طبرانی ، بزاز)
2: اور کیا ایسی کوئی (صحیح یا ضعیف) حدیث ہے جس میں آتا ہو کہ :"جب فجر اور جمعہ کے نمازی برابر ہونگے تو...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ ! درج ذیل روایت کی تحقیق درکار ہے، کیا یہ روایت حدیث کی کسی کتاب میں موجود ہے؟ یا یہ بے اصل ہے۔
نھی رسول اللہ ﷺ عن المحاکاۃ
رسول اللہ ﷺ نے لہجے میں نقلیں اتارنے سے منع کیا
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بخاری و مسلم میں روایت ہے کہ: ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روزہ سے ہوتے لیکن ( اپنی ازواج کے ساتھ ) «يقبل» ( بوسہ لینا ) و مباشرت ( اپنے جسم سے لگا لینا ) بھی کر لیتے تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تم سب سے زیادہ...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ! صحیح مسلم اور بخاری میں ایک حدیث ہے: "جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے اللہ اس دن کے بدلے اس کے چہرے کو دوزخ کی آگ سے ستر سال کی دوری کے برابر کردے گا" [صحیح مسلم:1153]
امام مسلم اس روایت کو کتاب الصیام میں لائے ہیں، جبکہ امام بخاری اس روایت...
رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا دوسرا بخش کا اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ۔
اس حدیث کی درج ذیل تحقیق ہمیں ہر جگہ ملتی ہے:
امام ابو حاتم رحمہ اللہ نے کہا :''یہ حدیث منکر ہے ۔''(العلل لابن ابی حاتم :١/٢٤٩)
امام عقیلی رحمہ اللہ نے کہا :''اس کی کو ئی اصل نہیں ہے ۔''(الکامل :٣/١١٥٧)
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ...
سیدنا علی نے آپ ﷺ سے عرض کیا :
«یا رسول الله ﷺ ! إذا أنت قُبضتَ فمن یغسلك، وفیم نکفّنك، ومن یصلی علیك، ومن یدخل القبر؟ فقال النبي ﷺ: یا علي! أما الغسل فاغسلني أنت، والفضل بن عباس یصب علیك الماء وجبریل عليه السلام ثالثکما، فإذا أنتم فرغتم من غسلي فکفنوني في ثلاثة أثواب جدد، وجبریل عليه السلام...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
وہ روایات جن میں آتا ہے کہ فتح مکہ کے دن حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان دی۔ کیا وہ روایات صحیح ہیں؟
شیخ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی تحقیق میں وہ تمام روایات ضعیف و مردود ہیں۔
الام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ کیا یہ بات صحیح ہے کہ "علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جاننا پڑے" حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ جیسا کہ مفتی محمد طیب صاحب نے
دعوی کیا ہے۔
جامعہ بنوریہ العالمیہ کراچی کا فتوی:
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ اس روایت کے بارے میں ذرا بتائےکہ یہ واقعی حدیث رسول ہے یا نہیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں۔
٭ وہ رو کر مانگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں۔
٭وہ مٹی سے کھیلتے ہیں اور غرور تکبر خاک میں ملادیتے ہیں۔
٭جو مل جائے کھا لیتے ہیں...
من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة ( الرافعي - عن أبي أمامة )
جس شخص کے ہاں بیٹا پیدا ہوا پھر مجھ سے محبت کی بنا پر اور تبرک کے طور پر میرے نام پر نام رکھا والد اور بیٹا دونوں جنت میں ہوں گے۔(کنز العمال:45223)
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جمعہ سے متعلق الیاس قادری نے ایک کتاب لکھی ہے"فیضان جمعہ" کے نام سے، اس کتاب میں جمعہ کی فضیلت سے متعلق بہت سی روایات لائے ہیں، ان میں سے چند درج ذیل ہیں، ان روایات کی مفصل تحقیق درکار ہے۔
٭جس نے مجھ پر روزِ جمعہ جمعہ دو سو بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اس قصے کی سندوں کی تحقیق درکار ہے۔
سورۃ النساء کی آیت نمبر 60 کی تفسیر میں بعض مفسرین نے ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک یہودی اور منافق ایک تنازعہ کے سلسلہ میں رسول اللہ ﷺ سے فیصلہ کرواتے ہیں،آپ ﷺ نے فیصلہ صادر فرمادیا جو اس نام نہاد مسلمان کے خلاف تھا، اس نے...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک دوست نے کچھ اس طرح کا سوال کیا ہے۔ آپ علماء سے گزارش ہے کہ اس کے سوال کے مطابق جواب دیں۔
سوال : مسلمانوں میں عقیدہ شفاعت کی کیا حقیقت ہے.... "مطلب نبی پاک کس کس مجرم کو جہنم میں جانے سے روک لیں گے..؟"، جہنم میں سے کون کون باہر نکلے گا. اس کا قانون کیا ہے،...
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
1: حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔ شبِ معراج جبریل میرے ساتھ تھے۔ سدرۃ المنتہٰی کا مقام آیا تو جبریل وہاں رک گئے، حضورؐ فرماتے ہیں میں نے جبریلؑ سے کہا کہ کیا ایسے مقام میں دوست دوست کو چھوڑ دیتا ہے، یہاں کیوں رک گئے؟ جبریلؑ نے عرض کیا حضورؐ! اس مقام سے میں...