الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ @اسحاق سلفی کیا یہ روایت صحیح ہے؟
علامہ شہاب الدین خفاجی مصری الحنفی (رح) اپنی کتاب نسیم الریاض شرح شفاء قاضی عیاض میں فرماتے ہیں!
ایک حدیث ضعیف میں بدھ کے دن ناخن کتروانے کے بارے میں آیا ہے کہ یہ مورث برص ہوتا ہے، بعض علماء نے کتروائے کسی نے بربنائے حدیث منع کیا، فرمایا حدیث صحیح نہیں،...
میرے خیال سے آپ نے جن کتاب کی طرف اشارہ کیا ہے وہ حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی مشہور ضعیف احادیث کا سلسلہ ہیں، اگر اسی کی بات کر رہے ہیں تو اس میں اتنی تفصیل نہیں، اور نہ ہی وہ صرف سلسلة الضعیفة کا ترجمہ ہیں، بلکہ اس میں ضعیف احادیث کی دیگر کتابوں سے بھی روایات لی گئی ہیں۔
عینی حنفی نے حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ: "حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو رکوع کررت اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت رفع یدینکرتے دیکھا تو آپ نے اسے فرمایا: ایسا نہ کرو۔ کیونکہ یہ ایسا عمل ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے پہلے کیا اور چھوڑ دیا۔"
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جمعہ سے متعلق الیاس قادری نے ایک کتاب لکھی ہے"فیضان جمعہ" کے نام سے، اس کتاب میں جمعہ کی فضیلت سے متعلق بہت سی روایات لائے ہیں، ان میں سے چند درج ذیل ہیں، ان روایات کی مفصل تحقیق درکار ہے۔
۱: جس نے مجھ پر روزِ جمعہ جمعہ دو سو بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال...
السلام وعلیکم ورحمة اللہ وبرکاته
عام طور پر ہم یہی سنتے آرہے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے جب سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تھا، اس وقت آپ ﷺ کی عمر پچیس اور سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر چالیس سال تھی۔ کیا اس بارے میں کوئی صحیح روایت اہل سنت کی کتابوں میں ملتی ہے؟
میں نے شیخ غلام مصطفےٰ ظہیر...