• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    آفریدی بھائی آپ ترجمےکا میںبےحدمشکور ہوں آپکا انداز واعظانہ ہے نہ مجادلانہ
  2. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    آفریدی بھائ کے لکھنے میں پوسٹ ہوگۓ پوسٹ کو دوبارہ درست کرنےکاطریقہ بتادیجۓ ساتھ اس کہاوت کاترجمہ بھی کیجۓ
  3. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    بعض غلطیاں الفاظ میں ہوجاتا ایک میرے ساتھ موبائل ہے دوسرہ عجلت سے کام لیتاہوں
  4. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    ‎پر ہے پے ہے ایک ہی چیز پشتو کی کہاوت ہے "دری شلے او شپیتہ یو شی دی"
  5. ابو محمد کالامی

    علم بلاغت

    Urdu Encyclopedia on Google Android ﺑَﻼﻏَﺖ }ﺑَﻼ + ﻏَﺖ{ )ﻋﺮﺑﯽ ( ﺏ ﻝ ﻍ، ﺑَﻼﻍ، ﺑَﻼﻏَﺖ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺛﻼﺛﯽ ﻣﺠﺮﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﺳﻢ ﻣﺸﺘﻖ ﮨﮯ۔ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﻣﺎﺧﻮﺫ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻠﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻠﯽ ﻣﻌﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻌﻤﻞ ﮨﮯ۔ 1638ﺀ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪﺭ ﺑﺪﻥ ﻭ ﻣﮩﯿﺎﺭ" ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻌﻤﻞ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﻢ ﮐﯿﻔﯿﺖ )ﻣﺆﻧﺚ - ﻭﺍﺣﺪ ( ﺟﻤﻊ...
  6. ابو محمد کالامی

    علم بلاغت

    ‎سلفی بھائی بےاعتراض اچھا نہیں لگتا کاپیسٹ میں آپ کوید طولی حاصل ہے اردو میں بلاغت لکھا جاتاہے
  7. ابو محمد کالامی

    علم بلاغت

    سلفی بھائی بےاعتراض اچھا نہیں لگتا کاپیسٹ میں آپ کوید طولی حاصل ہے اردو میں بلاغت لکھا جاتاہے
  8. ابو محمد کالامی

    علم بلاغت

    فورم پےاس طرح عنوان دیاگیا ہے میں اردو میں جوبلاغت ہے اس کی بات کررہاہوں
  9. ابو محمد کالامی

    علم بلاغت

    کیا علم بلاغت پے کتابیں آپ کو معلوم جدید وقدیم
  10. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    بھائی میں نےپرائیویٹ طالبعلم کی حیثیت سے اسلامیات میں ماسٹرکیاہے ان دنوں محدث فورم کے پے ہے
  11. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    شیخ القرآن محمد طاہر رحمۃ اللہ علیہ کی چند تصانیف کے نام ﻣﺮﺷﺪ ﺍﻟﺤﻴﺮﺍﻥ ﺇﻟﻰ ﻓﻬﻢ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ .‏ ﺃﻟﻌﺮﻓﺎﻥ ﻓﻲ ﺃﺻﻮﻝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ . ﺃﻟﺒﺮﻫﺎﻥ ﻓﻲ ﺃﺻﻮﻝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ . ﻧﻴﻞ ﺍﻟﺴﺎﺋﺮﻳﻦ ﻓﻲ ﻃﺒﻘﺎﺕ ﺍﻟﻤﻔﺴﺮﻳﻦ .‏ = ﺳﻤﻂ ﺍﻟﺪﺭَﺭ ﻓﻲ ﺭﺑﻂ ﺍﻵﻳﺎﺕ ﻭﺍﻟﺴﻮﺭ .
  12. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    ‎ہم فورم کو جوائن تو اس لیے کیاہے کہ معلومات حاصل کرلے کمی تو ہرجماعت میں ہوتی ہے اور تعارف کا کیا مطلب
  13. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    کیا آپ سماع موتی کے قائل ہے
  14. ابو محمد کالامی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    معلومات ہمارےساتھ شئیرکرنے کاشکریہ
  15. ابو محمد کالامی

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    ﮐﺌﯽ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ،ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ "ﺟﻤﻌﯿﺖ ﺍﺷﺎﻋﺖ ﺍﻟﺘﻮﺣﯿﺪ ﻭﺍﻟﺴﻨۃ" ﮐﮯ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ"ﺣﯿﺎﺕ ﺍﻟﻨﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ" ﮐﮯ ﻣﻨﮑﺮ ﮨﯿﮟ ،ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﻠﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﺍﺷﺎﻋﺖ ﺍﻟﺘﻮﺣﯿﺪ ﮐﺎ "ﻣﺘﻔﻘﮧ" ﻣﺴﻠﮏ ﻭﻣﺸﺮﺏ ﻧﻘﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ...
  16. ابو محمد کالامی

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    بھائ وہ مانتے ہیں ہراک بات کو صحیح سند کےساتھ اپنی جگہ پر
Top