الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ میرے خیال میں حیاتیوں کےوکیل یا اہلحدیث یت کا لباس پہن کر حیاتی ہو اس مسئلے میں اشاعت اور اہلحدیث کا موقف ایک ہے عذاب قبر میں کسی معتبر اشاعت کی کتاب کا حوالہ دے دو چیک کرلینگے
بعض کمزوریاں ضرور ہونگی لیکن تھے حق پرست اور بھائ یہ بتاو اس فورم میں ہر مسلک کے لوگ شامل ہیں یاصرف اہل حدیث کچھ دوستوں نے ممات کا شوربھی مچایا مجھے شک پڑگیا
سلفی بھائی یہاںمناظرے نہیں ہوتے ادھر طرف علمی گفتگو اورمعلومات عامہ ان ایک دوسرے کےساتھ شیئر کرینگی باقی بحث مباحثہ کےلیے کسی دوسرے کے دروازے پے دستک دے دو
آپ کی یہ معلومات کافی ہے میں بھی ان کا کارکن نہیں لیکن ان کی حقانیت اور توحیدبیانی کا قائل ہو اور باقی ممات کا مسئلہ آپ نےفورم میں ٹھونسا مسلمانوں کےدرمیان نفرت پھیلا کر بعد میں دوسروںکو بدنام کرنا آپ کا بہترین مشغلہ ہے
اشاعت التوحیدوسنہ شیخ التفسیرمولاناحسین علی الوانی واہ بھچڑاں میاں والی رحمۃاللہ علیہ کی قرآنی تحریک ہیں ان کےبہت خدمات ہیں ان کے چند مشھور تلامذۂ مولانا غلام اللہ خان، مولانا محمدطاہرپنج پیری، مولانا محمدحسین نیلوی، قاضی شمس الدین اور عنایت اللہ رحمھم اللہ تعالی