الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی @زیشان علی بھائی! اس سوال و جواب کو الگ تھریڈ میں منتقل کرنے کو ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی زندہ باد!
دوم کہ مجھے آپ اپنا بھائی سمجھیں، اور پکاریں، میں شیخ نہیں!
اور میرا یہ ماننا ہے کہ بندے کو بندے کی اوقات میں رہنا بھی چاہیئے، اور رکھنا بھی چاہیئے!
وگرنہ یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بس سوالات ہی یاد کرنا، کبھی سامنے نہ آنا! کہ سوالات کے ساتھ ساتھ مقلدین حنفیہ کا دھرم بھی بھرسٹ ہونے کا خطرہ ہے!
یہ کیا کہانی ہے؟ اس کی کارگزاری!
ان شاء اللہ! رات کو ان سوالات کے جواب تحریر کرتا ہوں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دیر سے شادی کا یہ نقصان ہوتا ہے، کہ بندہ خود کمزور پڑ جاتا ہے، اور بچے ابھی چھوٹے ہوتے ہیں!
مگر پھر بھی دیر آید درست آید!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مفصل بحث تو ان شاء اللہ ہم شیخ @اسحاق سلفی بھائی سے سمجھتے ہیں، میں ایک مختصر سی بات عرض کرتا ہوں کہ ثقہ راوی کے تفرد کا معاملہ عموما درج ذیل امور میں پیش آتا ہے،
حدیث کے شذوذ میں؛ کہ جس میں ثقہ راوی کا تفرد مقبول نہیں ہوتا، بلکہ حديث شاذ قرار پاتی ہے!
حدیث کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسلامی جمہوریہ پاکستان کو "ریاست مدینہ" بنانے کے دعویدار اور ان کی پیرنی اہلیہ عمرہ کے لوازمات کے بغیر عمرہ ادا کریں تو اس مملکت کی عوام کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ انہیں سے امید لگائے ہوئے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مقتل حسین کے نام سے دو کتب مشہور ہیں، ایک ابو مخنف لوط بن یحیی رافضی کی، لیکن آپ کا سوال غالباً دوسری کتاب سے متعلق ہے؛
كتاب: مقتل حسين
المؤلف: الموفق بن أحمد بن أبي سعيد اسحاق أبو المؤيد الخوارزمي المعروف بأخطب خوارزم
متبادل لنک
یہ صاحب اہل سنت کے ہاں قطعاً...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
كتاب: روضۃ الشہداء
مؤلف: حسین بن علی کاشفی
یہ صاحب تو اہل تشیع کے فقیہ تھے؛
(1775: روضة الشهداء) فارسي ملمع للمولى الواعظ الحسين بن علي الكاشفي البيهقي المتوفى حدود 910 مرتب على عشرة أبواب وخاتمة فيها ذكر أولاد السبطين وجملة من السادات، وكتبت الخاتمة مستقلة في...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
كتاب: مودّة القربی في فضائل آل عبا
مؤلف: سيد علي بن شهاب الدين علوي الهمداني
زاد العقبی ترجمہ مودّۃ القربی مترجم سید شریف حسین سبزواری
ان صاحب کا بھی سنی ہونا درست نہیں؛
(216: الاسرار القلبية) للسيد علي بن شهاب الدين محمد الهمداني المشهور بالصوفي المتوفى سنة...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
كتاب: فرائد السمطين في فضائل المرتضى والبتول والسبطين والأئمة من ذريتهم عليهم السلام
مؤلف: إبراهيم بن محمد الحموي الجويني الخراساني
ان صاحب کا بھی سنی ہونا درست نہیں، بلکہ شیعہ کے علاماوں انہیں اعیان شیعہ میں شمار کیا ہے:
اھل السنۃ میں ان کا حال کچھ یوں بیان...
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!
كتاب: ينابع المودّة لذوي القربی في شمائل الرسول صلی الله عليه وسلم واهل البيت عليهم السلام
مؤلف: سليمان بن خوجه إبراهيم قبلان الحسيني الحنفي النقشبندي القندوزي
یہ صاحب صرف نام کے ہی حنفی تھے، ان کی اس کتاب کو شیعہ علامہ آغا بزرگ طہرانی نے شیعہ کی تصانیف میں شمار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
﴿صدوق﴾ اپنے درجہ میں صیغہ توثیق ہے، اس کی روایت مقبول قرار پاتی ہے، مگر ایسی صورت میں کہ جب ایسے راوی کی رویت اس سے بلند درجہ راوی کے مخالف ومنافی آئے، تو ایسی روایات شاذ یا معلول قرار پاتی ہیں!
علم حدیث کی اصطلاح ﴿شاذ﴾ کا مطالعہ فرمائیں، ان شاء اللہ راویوں کے...