الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یقیننا اختلاف سلف میں بھی رہا ہے لیکن ان کے انداز میں اور آج کے ‘‘مولویوں‘‘ کے انداز میں مشرق مغرب کی دوری ہے۔
مسئلہ ناصبی ،رافضی کا نہیں یہاں تو بہت سے افراد کو کافر بھی قرار دے دیا گیا ہے۔ ۔اگر یزید رحمہ اللہ کو بدکار،قاتل اور فاسق انسان کہا گیا ہے تو کمی...
محترم عبدہ بھائی بحث برائے بحث کا فائدہ کوئی نہیں ورنہ نقطہ سے لکیر بنانا مشکل کام نہیں۔ میں نے ایک عام بات کہی ہے کہ اگر ایک بات کسی کے لیئے ہے تو دوسری جگہ بھی اس کا اطلاق ہو گا یا اپنوں کے لئے اصول و ضوابط الگ الگ ہیں ۔ ؟؟۔ ویسے غالبا اور سچے پر غالبا آپ نے غور نہیں کیا۔ ۔ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بات تو ٹھیک ہے لیکن کچھ عرصہ قبل ایک لڑکی کو جوتے خریدتے اور اس کی قیمت کم کروانے کا طریقہ دیکھ کر ایک بات ازبر ہوگئی ہے کہ خواتین اپنی عزت اور بے عزتی کا سبب خود ہی ہوتی ہیں۔ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرحبا ۔۔ فیس بک پر موجود فتنہ یہاں تک بھی پہنچ گیا ہے۔ ۔
ابو حمزہ مناظرے کا چیلنج صرف شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے لئے نہیں دوسرے تمام ‘ناصبیوں‘ کے لئے بھی ہونا چاہیئے۔ ۔