بہن الہدی میں تفصیلی کورسز تو نہیں ہیں البتہ بنیادی دینی تعلیم جو کسی بھی عورت کے لئے لازمی ہے وہ ضرور ہے اور الہدی میں کردار سازی پرہی زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔
البتہ اس بات سے متفق ہوں کہ خواتین کے لئے دینی ادارے بہت کم ہیں۔ اور جو ہیں وہ لڑکوں کے مدارس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں شاید وہی...