الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک ریاضی ہی کیا تخیل تو کل علم الاشیاء کا احاطہ کرتا ہے. سوال کا مقصد تھا کہ جو کچھ پوسٹ میں درج ہے اس کا بڑا حصہ تو ریاضی سے بحث کرتا ہے (جس میں الحمدالله ہم کورے ہیں) مگر عنوان میں سائنس کا تذکرہ ہے. یہ پوچھنا چاہتا تھا
ایک شرعی مسئلہ دریافت کرنا مقصود ہے،
ایک عورت کا نکاح ہوا رخصتی نہیں ہوئی، اور طلاق ہوگئی، اب اگر عورت اِسی مرد سے دوبارہ شادی کرنا چاہئے تو کیا صورت ہوگی؟ آیا اسے کہیں شادی کرنی پڑے گی پھر وہاں سے طلاق یا بیوہ ہونے کے بعد وہ اس مرد سے شادی کرے گی ( وہ حلالہ مراد نہیں جو منصوبہ بنا کر کیا جاتا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
دعوت ولیمہ کے حوالے سے معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا اس دعوت کا اہتمام مسجد میں کیا جاسکتا ہے ؟ یعنی لوگوں کو مسجد میں طعام پیش کیا جائے جو وہ مسجد میں ہی تناول کریں؟
میرا خیال ہے ایسا نہ ہو کیونکہ بہت سے لوگوں نے ماضی میں قران کی ایسی تاویل کی جو ان کی اپنی رائے محض تھی، جو غلط ثابت ہوئی، اور امت نے جان لیا کہ رائے دینے والی کی رائے میں نقص تھا، قران کی افضلیت اپنی جگہ قائم ہے،
ہاں وہ لوگ جو تاریخ انسانی کا ایک ٹھکرایا ہوا گروہ ہیں، جنہیں انسانوں کی اکثریت...
السلام علیکم،
امکانی حد تک ڈھونڈنے کے بعد آپ حضرات کو زحمت دینے کا فیصلہ کیا، ایک صاحب یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ
الف) تہجد کی نماز میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟
ب) کیا نمازِ تہجد کیلئے رات کے کچھ حصے میں سونا ضروری ہے (یعنی رات کے اول پہروں میں نیند کے بعد بیداری ضروری...