عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
محترم میں نے صفر سے نہ ڈیوائڈ کیا ہے نہ ملٹی پلائی۔السلام علیکم
ڈیوائیڈ کا مطلب تقسیم ہوتا ہے نہ کہ ضرب۔
ہائی کوالیفائیڈ ریاضی دان اور عام سکول کا ٹیچرز پر سمائل ہی کی جا سکتی ہے شائد کسی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، ریاضی کے علاوہ بھی بہت سے مضامیں پر ایسے بہت سے کھیل یہاں بچوں کو بتائے جاتے ہیں، اور کبھی کبھی جاب انٹرویو ٹیسٹ میں بھی لکھے ہوتے ہیں۔
ریاضی کا اصول ہر ہندسہ صرف اور صرف اپنے برابر ہوتا ہے
والسلام
میں نے 2=2 سے بات شروع کی جس پر اتفاق ہے کہ یہ صحیح ہے۔ اس مساوات کو آگے بڑھایا ہے۔