• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    ضلع ڈیرہ غازی خان کے سلفی مدارس ڈیرہ غازی خآن میں اس وقت چار جامعات قرآن و حدیث کی تعلیمات کو عام کر رہے ہیں مرکز التوحید شعبہ حفظ ،شعبہ درس نظامی اور عصری تعلیم جاری ہے شیوخ :قاری عبدالرحیم کلیم ،شیخ عبداللہ یوسف رنگپوری حفظہھم اللہ اور دیگر اساتذہ پڑھاتے ہیں مرکز المودہ یہ ادرارہ...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد اللہ تعالی کی توفیق سے پاکستان میں سلفی تحریک بہت کامیاب جا رہی ہے ہر طرف دینی مراکز نظر آتے ہیں جہاں خالصۃ قرآن و حدیث پڑھنے والے کثیر تعداد میں موجود ہیں راقم کی رائے میں سلفی تحریک کو اجاگر کرنےوالے تین طرح کے لوگ ہیں دینی...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    محدث فورم کے تمام اراکین سے تاریخ اہل حدیث کے حوالے سے ایک گزارش !

    اللہ کی توفیق سے محدث جو چند ماہ پہلے شروع ہوا تھا اب بہت زیادہ ممالک سے اس پر کام کرنے والے علماء کرام کی ایک ٹیم موجود ہے ۔ ان تمام علماء کرام اور اراکین سے گزارش ہے کہ وہ تاریخ اہل حدیث پر توجہ دیں اور درج ذیل پہلووں پر روشنی ڈالیں راقم الحروف وعدہ کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے حوالے سے یہ کام...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    انڈیا کے اہل علم سے گزارشات کہ ہمیں انڈیا کے اہل حدیث مراکز سے مطلع کریں ؟

    السلام علیکم انڈیا کو اس لحاظ سے اللہ تبارک و تعالی نے شرف بخشا ہے کہ ادھر اہل حدیث محدثین کی ایک جماعت سے کام لیا ہے ،مثلا شیخ نزیر حسین محدث دہلوی ،شیخ شمس الحق عظیم آبادی،شیخ عبدالرحمن مبارکپوری شیخ ،عبیداللہ مبارکپوری رحمہم اللہ وغیرہ اس لئے انڈیا کے سلفی علماء سے گزارش ہے کہ وہ ہمیں...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ڈاٹ کام پر نیا سیکشن علماء اہلحدیث

    ایرر آئے ہوئے ہیں ابھی انجنیر اس خرابی کو دور کرنے میں لگے ہوئے ہیں امید ہے کہ جلد صحیح ہو جائے گی ان شاء اللہ ۔=
  6. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ڈاٹ کام پر نیا سیکشن علماء اہلحدیث

    اس سیکشن میں علماء اہلحدیث کے حالات لکھے جاتے ہیں اور ان پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات دئیے جاتے ہیں علماء اہلحدیث
  7. ابن بشیر الحسینوی

    والدین

    جب ہم روتے تھے تو ماں باپ اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک ہم چپ نہ کر جاتے تو اسی طرح آج ہم جوان ہیں اگر ماں باپ ناراض ہوں یا پریشان ہوں یا رو رہے ہوں تو ہمیں بھی انھیں کی طرح اس وقت تک نہیں سونا چاہئے جب تک وہ سکون سے سو نہ جائیں ۔ آج اگر والدین سے بے رخی کریں گے تو بڑی جلدی ہم خود والدین بننے...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    بارک اللہ فیک ،راقم ابھی سوچ رہا تھا کہ اس کا جواب دیا جائے آپ نیکی کے کام میں سبقت لے گئے ۔
  9. ابن بشیر الحسینوی

    طلوع اسلام (منکرین حدیث) سے چند بنیادی سوالات

    اے منکرین حدیث! یہ تمہاری سازشیں حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں ناکام ہیں ،ایک دن پچھتاو گے ۔ اصلا تم قرآن کے بھی منکر ہو تم، کو کس نے بتایا کہ یہ قرآن ہے ۔؟ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی تو تھے ۔
  10. ابن بشیر الحسینوی

    طلوع اسلام (منکرین حدیث) سے چند بنیادی سوالات

    یہ لنک کام نہیں کر رہا کوئی اور ہے تو ضرور دیں۔
  11. ابن بشیر الحسینوی

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    آل دیوبند کا یہ مضمون باطل ہے جس طرح ان کی فقہ غلط ہے ۔ خصوصا ہیڈلائنز کا مطالعہ کریں کیا یہ بھی باطل ہیں !!!؟ اے احناف ! قرآن و حدیث سے ثابت شدہ مسائل کو باطل کہنا تم جیسے مفتیوں کا ہی کام ہے ۔جن کی فقہ باطل ہے انھیں قرآن و حدیث باطل نظر آتا ہے معاذاللہ
  12. ابن بشیر الحسینوی

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    الہدیٰ انٹر نیشنل اور اس کی بانیہ کا فکری مسلک | جامعہ علوم اسلامیہ اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام ۔ الھدیٰ فتنہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی | دیگر فتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دونوں مضمون راقم نے پڑھے ہیں ان میں تو کوئی بات بھی نہیں جس سے کوئی بات موصوفہ کے متعلق کہی جائے یہ ت بس باتیں ہی ہیں جس کے پیچھے...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    کتابوں میں اغلاط کی نشاندہی

    خطبات بخاری سید ضیائ اللہ شاہ بخاری کے خطبات میں مشہور ضعیف واقعہ والدین کو دیکھنے سے حج مبرور کا ثواب ملتا ہے کے حاشئے میںصحیح مسلم کا حوالہ لکھا ہوا ہے یہ حوالہ غلط ہے ۔
  14. ابن بشیر الحسینوی

    عظیم علماء کی ویب سایٹس!

    محترم ١:یوسف القرضاوی بھی سلفی نہیں ہیں ٢:کسی کے ساتھ رحمہ اللہ لکھ دینا اور وہ زندہ ہوتو اس پر اس قدر سخط انداز اپنانا اعتدال نہیں ہے
  15. ابن بشیر الحسینوی

    اصول حدیث پر اردو میں کونسی کتاب بہتر ہے ؟

    دکتور محمود طحان کیا حنفی ہیں ؟جنھوں نے تیسیر مصطلح الحدیث لکھی ہے ؟
  16. ابن بشیر الحسینوی

    کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد

    جمشید میاں شاباش کے مستحق ہیں کہ انھوں نے قسم کھائی ہے کہ لڑکپن ،جوانی اور آخری عمر تقلید ناسدید کی دعوت دینی ہے اور قرآن و سنت کے مخالف فقہ حنفی کو عروج دینا ہے !!!! محترم جمشید صاحب !آپ کیوں بھول گئے ہیں کہ منزل من اللہ دین کے مخالف بڑے بڑے آئے آخر بڑی جلدی ناکام ہوئے دنیا نے ان کی ناکامی سے...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ویب سائٹ پرنیا سیکشن ۔ اصلاح انسانیت

    نظر آنا چاہئے مجھے تو نظر آ رہا ہے اب دوبارہ دیکھیں بارک اللہ فیکم۔
  18. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ویب سائٹ پرنیا سیکشن ۔ اصلاح انسانیت

    اسلام سارے کا سارا انسان کی اصلاح کے لئے ہے اس لئے ہم نے نیا سیکشن اصلاح انسانیت شروع کیا ہے اس کا مطالعہ کریں اور امت مسلمہ میں انسانیت پیدا کرنے کی کوشش کریں
  19. ابن بشیر الحسینوی

    دینی تعلیم کے اساتذہ کو بھی مقام دیجیے

    یہ ایک المیہ ہے جس کی طرف محترم یوسف ثانی حفظہ اللہ نے توجہ دلائی ۔چند سال پہلے راقم لاہور اپنے ایک استاد محترم کے پاس گیا دوران گفتگو گھریلو حالات پوچھے تو بڑے پریشان کن حالت میں بتانے لگے کہ اللہ کا شکر ہے پچیس سال سال سے ایک مدرسہ میں پڑھا ہوں اور میرا وظیفہ اتنے ہزار ہے ،غلبا دس یا تیرہ ہزار...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ویب سائٹ پرنیا سیکشن اسلامی اشتہاروں کا مرکز

    یاد رہے اس سے ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ معتمد علیہ اشتہار البشارہ ڈاٹ کام پر شایع ہوں اور پوری دنیا کے لوگوں کو اسلامی امور سے واقف کروایا جائے کہ یہ کام بھی ہو رہے ہیں تاکہ یہ عالمی تحریک پوری دنیا میں عام ہو اور زیادہ سے زیادہ پڑھی جائے ۔ دیکھے تفصیلا اسلامی اشتہاروں کا مرکز
Top