• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث ۔پر میری مدد کریں ؟

    آج کل شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث پر چیزیں جمع کررہا ہوں تمام قارئین ان کے شاگردوں کے نام اگر ممکن ہو سے ان کے ای میل ایڈریس اوران کی ویب سائٹس کے لنک دیں تاکہ کام آسانی سے پایا تکمیل تک پہنچ جائے بارک اللہ فیکم
  2. ابن بشیر الحسینوی

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    بعض کا بعض کے اوہام پر تعاقب لکھنا اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے،اس کی تفصیل ملتقی اہل الحدیث میں بعض اہل علم جمع کی ہے جس کا مطالعہ فائدے سے خالی نہیں دیکھیے یہاں تذكير الأنام بما صُنِّف في تعقب الأوهام...متجدد بإذن الله،، - ملتقى أهل الحديث
  3. ابن بشیر الحسینوی

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    ان کے ذہبی العصر ہونے میں کوئی شک نہیں اور یاد رہے کہ محمود طحان صاحب حنفی ہیں یہ بات مجھے معتبر ذرائع سے پہنچی ہے ۔مثلا شیخ محمد حسین ظاہری حفظہ اللہ نے بتایا ہے تو تمام احناف کو شیخ معلمی یمانی کھٹکتے ہیں ۔وہ کیوں نہ کھٹکیں جھنوں نے حنفیوں کے مصنوعی ’’شیخ الاسلام‘‘کوثری جہمی کی تحقیقات کا...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    کچھ باتیں پیش خدمت ہیں ۔ ١"معلمی یمانی رحمہ اللہ واقعۃ ایک عظیم انسان تھے جن کو اللہ تعالی نے کوثری جیسے مفتری انسان کے لئے پیدا کیا اور ان سے دفاع حدیث اور حدیث و رجال کی کتب سے بہت زیادہ کام لیا ٢:دکتور طحان صاحب نے جو معلمی یمانی رحمہ پر نقد کیا ہے ۔اس کی حقیقت کیا ہے ؟ اہل علم حضرات کو...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    رافضی شیعوں کی اسلام دشمنی

    بہت خوب کلیم حیدر بھائی
  6. ابن بشیر الحسینوی

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ (شیخ توصیف الرحمن)

    شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ کی یہ تقریر تو سی ڈی بنا کر فری تقسیم کرنی چاہئے اور انٹر نیٹ پر عام کرنئ چاہئے ۔
  7. ابن بشیر الحسینوی

    اہلِ ھدیث اور غیر مقلد

    اللہ کرے نگارشات بھی انٹر نیت پر دستیاب ہو۔
  8. ابن بشیر الحسینوی

    نگارشات از مولانا اسمٰعیل سلفی﷫

    اللہ کرے نگارشات بھی انٹر نیت پر دستیاب ہو۔
  9. ابن بشیر الحسینوی

    جس کا ذکر نہ تھا سارے فسانے میں

    ماشاء اللہ قیمتی مضمون ہے اور ایک عام غلط فہمی کا منہ توڑ جواب ہے گویا یہ بھی آل دیوبند کی ایک سازش سے پردہ اٹھایا گیا ہے ۔
  10. ابن بشیر الحسینوی

    حافظ ابن القیم رحمہ اللہ علیہ کا قصیدہ نونیہ اور اہل حدیث

    بہت خوب اللہ تعالی امام ابن قیم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
  11. ابن بشیر الحسینوی

    میرا تعارف بھى ہو جائے

    اور اپنے مشہور نام کو ہی استعمال کرنا چاہئے کئی دفعہ ایسا بھی ہوا ہے کہ فرضی نام سے کوئی بھائی لکھتے رہتے ہیں اور کئی ماہ بعدمعلوم ہوتا ھے کہ وہ تو فلاں دوست ہے !
  12. ابن بشیر الحسینوی

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    ا ان بحوث کی کوشش کی ہے لیکن الوقفیہ سے نہیں ملیں
  13. ابن بشیر الحسینوی

    کتب جرح و تعدیل میں محدثین کا منھج

    کتب جرح و تعدیل کے متعلق ان کے مصنفین نے کیا منھج اپنایا اس پر اہل علم نے مفصل دراسے کئے ہیں اللہ تعالی انھیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ÷ جن کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے ۔ تفصیل یہاں دیکھیں
  14. ابن بشیر الحسینوی

    ضعفاء الصغیر میں امام بخاری کا منھج

    از شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ جناب ڈیروی صاحب لکھتے ہیں: ’’مقسم عن ابن عباس کی سند سے امام بخاری نے صحیح بخاری میں روایت لی ہے لیکن اس کے باوجود امام بخاری نے ضعفاء راویوں میں بھی اس کا ذکر کیا ہے۔ علامہ ذہبی فرماتے ہیں تعجب کی بات ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ مقسم سے صحیح بخاری میں روایت...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    محدثین کی تاریخ وفات

    محدثین کی تاریخ وفات اہل علم کو کئی مواقع پر کام دیتی ہے اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے ،اسی اہمیت کے پیش نظر دکتور یسین ماہر الفحل حفظہ اللہ نے ایک مفید رسالہ لکھا ہے وہ اہل علم خدمت میں پیش کیا جاتا ہے ۔دیکھئے البشارہ ڈاٹ کام
  16. ابن بشیر الحسینوی

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    حرمین کی طرف سفر میں مکہ میں شیخ عزیر شمس حفظہ اللہ سے بہت استفادہ کا موقع ملا یہاں صرف شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کے متعلق جو کچھ شیخ عزیر شمس حفظہ اللہ نے بیان کیا وہ پیش خدمت ہے شیخ عزیرشمس حفظہ اللہ نے بتایا کہ معلمی میری محبو شخصیت ہیں وہ بہت صلاحیتوں کے مالک تھے ان کی بہت خدمات ہیں اللہ...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    خرم شہزاد بھائی کی کتاب کا مارکیٹ سے ملنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔ کیونکہ یہ کتاب اگر چہ مطبوع ہے لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑہتا ہے یہ کتاب کسی مکتبہ وغیرہ کی جانب سے نہیں چھاپی گئی ۔۔ بلکہ اس کتاب کو چھپوانے میں شاید ان کی اپنی ذاتی کوشش و کاوش کا ہاتھ ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

    وعلیکم السلام محترم بھائی جان جو راقم نے دکوتر ماہر یسین الفحل کے متعلق لکھا کہ پختہ محقق اور نقاد ہیں ۔ یہ اس لئے لکھا ہے کہ راقم نے اہل علم سے ان کی توثیق سنی ہے اور ان کی تحقیقی کتب کی بنیاد پر کہا ہے ۔اور یاد رہے کہ ان کی اکثر کتب اصول حدیث اور جرح و تعدیل پر مشتمل ہیں اور یہ کتب کوئی ماہر...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

    اب ہم اس کتاب کے لنک دے دئے ہیں اور اس طرح تقریب کے تعاقبات پر کچھ اور کتب بھی مہیا کی ہیں ۔ ضروری تفصیل البشارہ پر مہیا کر دی ہے شائقین ملاحظہ فرمائیں
  20. ابن بشیر الحسینوی

    دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

    راقم نے البشارہ ویب سائٹ پر دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی قیمتی کتب پیش کی ہیں تا کہ قارئین ان سے استفادہ کریں ۔تحقیق کی بنیاد پر کسی کی بات سے اختلاف ہو جانا کوئی بعید نہیں ہے تو شیخ محترم نے تحریر تقریب التہذیب کے تعاقب پر ایک کتاب کشف الاوھام لکھی ہے تو اس کشف الاوھام پر بھی تعاقب کیا...
Top