• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طالب حسین

    ترجمہ۔ سورہ نوح

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ یقینا ہم نے نوح ﴿ علیہ اسلام ﴾ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ اپنی قوم کوڈرا دو ﴿ اور خبر دار کر دو﴾ اس سے پہلےکہ ان کے پاس دردناک عذاب آجائے۔ ﴿ نوح علیہ اسلام نے﴾ کہا اے میری قوم میں تمہیں صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔ کہ تم اللہ کی...
  2. محمد طالب حسین

    بدعت کی تعریف

    بدعت کی تعریف۔ جابر رضی اللہ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کرتے تھے کہ سب سے سچی حدیث کتاب اللہ ہے اور سب سے اچھا طریقہ طریقہ محمدی ہے اور بد ترین امور دین میں ایجاد کردہ چیزیں ہیں اور دین میں ہر ایجاد کردہ چیز بدعت ہے اور ہر...
  3. محمد طالب حسین

    ترجمہ۔ سورة فاطر

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ اس اللہ کے لیے تمام تعریفیں سزاوار ہیں جو ﴿ ابتداء ﴾ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا اور دو دو تین تین چا ر چار پروں والے فرشتوں کو اپنا پیغمبر ﴿ قاصد ﴾ بنانے والا ہے ، مخلوق میں جو چاہے زیادتی کرتا ہے اللہ تعالیٰ...
  4. محمد طالب حسین

    نماز وتر کے مسائل کا بیان

    نماز وتر کے مسائل کا بیان۔ اور وتر کے معنی بے جوڑ کے ہیں۔ یہ ایک مستقل نماز ہے جو عشاء کے بعد سے فجر تک رات کے کسی حصہ میں پڑھی جا سکتی ہے۔ اس نماز کی کم سے کم ایک رکعت پھر تین ، پانچ ، سات ، نو ، گیارہ ، تیرہ رکعت تک پڑھی جا سکتی ہیں۔ اہلحدیث ا ور امام احمد اور شافعی اور سب علماء کے نزدیک...
  5. محمد طالب حسین

    بریلویوں کی جہالت

    بریلویوں کی جہالت زندہ آدمی کے وسیلہ والی حدیث کو مردہ کے وسیلے پر چسپا کر دی حدیث کو بغور پڑھیں اور خود فیصلہ کریں اس سے فوت شدہ واسیلہ ثابت ہے یا زندہ کا؟ حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی صلی اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میرے لیے دعا کیجئے...
  6. محمد طالب حسین

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے۔ اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو۔ سورة اعراف۔ آیت 204 ۔ مکی ہے۔ یہ ان کافروں کو کہا جا رہا ہے جو قرآن کی تلاوت کرتے وقت شور کرتے تھے اور اپنے ساتھیوں کو کہتے تھے ﴿ لا...
  7. محمد طالب حسین

    مصنف ہدایہ کی امام ابو حنیفہ کے مذہب سے بے خبری

    مصنف ہدایہ کی امام ابو حنیفہ کے مذہب سے بے خبری مصنف ہدایہ حنفی ہیں اور امام صاحب کا مذہب بیان کرنے بیٹھے ہیں۔ ہدایہ فاروقی جلد 4 صفحہ 661 باب العتق فی مرض الموت میں لکھتے ہیں فعندہ الودیعتہ اقوی۔ یعنی مام صاحب کے نزدیک ودیعت زیادہ قوت والی ہے مسلہ یہ ہے کہ مثلا ایک شخص مر گیا اور ایک ہزار دینار...
Top