الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دلیل کہاں سے پیش کرتے ہیں قرآن و حدیث سے ان کی دلیل ضعیف من گھڑت موضوع روایات ہوتی ہیں اور قرآنی آیات بھی صرف آدھی بیان کرتے ہیں اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے
منکرين حديث اور احناف
بے شمار احادیث میں آتا ہے کہ نماز شروع کرتے وقت تکبیر کہنی چاہئے اورعموماً ’’کبر‘‘ کے
الفاظ استعمال ہوئے ہیں جس سے مرا د ’’اللہ اکبر ‘‘ ہی ہے کیونکہ سنن ابن ماجہ (۸۵۲) میں اسی کی صراحت ہے ۔
اسی صراحت سے تمام تاویلات ختم ہوجاتی ہیں کہ ’’ کبر‘‘ سے کیا مراد ہے ؟
فقہ حنفی کی...
تقلید کا قرآن و حدیث میں کہیں بھی ثبوت نہیں ہے اور مقلد حضرات جن اماموں کی تقلید کرتے ہیں انہوں نے خود اپنی تقلید سے منع کیا ہے ان کی جو بات قرآن و حدیث کے مطابق ہوگی اس پر عمل کیا جائے گا یعنی اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوگی
مولانا وحید الزماں صاحب کا مسلک۔
مولانا محمد عبدالحلیم چشتی نے مولانا وحید الزماں حیدرآبادی کا حدود اربعہ کیا ہے علامہ کا تذکرہ حیات وحید الزماں کے نام سے مرتب کیا ہے۔جو نور محمد کار خانہ تجارت کتب آرام باغ کراچی نے 1957 میں شائع کیا ۔حیات وحید الزماں کے صفحہ 100 پر مولانہ کا مسلک کے عنوان...
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں۔
ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ سے دعا کرتے تھے۔
یا اللہ میرے دل میں نور کر دے میری آنکھوں میں نور کر دے میرے کانوں میں نور کردے میرےدائیں طرف نور کردے
میرے بائیں طرف نور کر دے میرے اوپر نور کر دے میرے نیچے نور...
ناجائز وسیلہ۔
شر ح عقیدہ طحاویہ صفحہ نمبر237 میں ہے۔
امام ابو حنیفہ اور امامحمد نے اس بات کو ناجائز کہا ہے آدمی دعا میں اس طرح کہے اے فلاں کے واسطے سے میری دعا قبول فرما یا یوں کہے اپنے انبیاء اور رسولوں کے واسطے سے یا کہے بیت الحرام ور مشعرالحرام کے واسطے سے میری دعا قبول فرما حتی کہ امام ا بو...
توحید کو تین قسموں میں تقسیم کرنے کی کیا دلیل ہے ؟
الحمدللہ
یہ تقسیم غور وفکر تدبر اور تحقیق سے اخذ کی گئي ہے کیونکہ علماء نے جب اللہ تعالی کی کتاب اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نصوص کا انتہائی باریک بینی سے مطالعہ کیا تو ان کو اس تقسیم کا پتہ چل گیا اور بعض نے چوتھی قسم کا اضافہ کیا اور...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
زمین و آسمان کی ہر ہر چیز اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہےاور وہی غالب حکمت والا ہے۔
اے ایمان والو تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ۔
تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے۔
بیشک اللہ تعالیٰ ان لوگوں سے...
توحید کی تین قسمیں۔
توحید ربوبیت توحید الوہیت اور توحید صفات۔
توحید ربوبیت۔
اس کا مطلب ہے کہ اس کائنات کا خالق مالک رازق اور مدبر صرف اللہ تعالی ہے۔ اس توحید کو ملاحدہ و زنادقہ کے علاوہ تمام لوگ مانتے ہیں حتی کہ مشرکین بھی اس کے قائل رہے ہیں اور ہیں جیسا کہ قرآن کریم نے مشرکین مکہ کا اعتراف نقل...
تقلید۔
تقلید کا مطلب یہ ہے کہ۔
بے سوچے سمجھے یا بے دلیل پیروی ، نقل ، سپردگی
بلا دلیل پیروی کرنا آنکھ بند کر کے کسی کے پیچھے چلنا کسی کی نقل اتارنا۔
حوالہ۔ القاموس الوحید 1346
اشرف علی تھانوی صاحب کہتے ہیں کہ۔
تقلید کہتے ہیں امتی کا قول ماننا بلا دلیل۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا...
ارشاد باری تعالی ہے۔
اے نبی یقینا ہم نے ہی آپ کو﴿رسول بناکر﴾گواہیاں دینے والا خوشخبریاں سنانے والا آگاہ کرنے والا بھیجا ہے۔
سورة الاحزاب آیت 45
بعض لوگ شاہد کے معنی حاضرو ناظر کے کرتے ہیں جو قرآن کی تحریف معنوی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کی گواہی دیں گے،ان کی بھی جو آپ پر ایمان لائے اور...
ارشاد باری تعالی ہے۔
وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔
سوائے اس پیغمبر کے جسے وہ پسند کرلے لیکن اس کے بھی آگے پیچھے پہرے دار مقرر کر دیتا ہے۔
تاکہ ان کے اپنے رب کے پیغام پہنچا دینے کا علم ہوجائے اللہ تعالی نے انکے آس پاس ﴿کی تمام چیزوں﴾ کا احاطہ کر رکھا ہے اور ہر چیز...
ارشاد باری تعالی ہے۔
اور جس دن اللہ تعالی انہیں اور سوائے اللہ کے جنہیں یہ پوجتے رہے انہیں جمع کرکے پوچھے گا کہ کیا میرے ان بندوں کو تم نے گمراہ کیا یا یہ خود ہی راہ سے گم ہو گئے۔
وہ جواب دیں گے کہ تو پاک ذات ہے خود ہمیں ہی یہ زیبا نہ تھا کہ تیرے سوا اوروں کو اپنا کارساز بناتے بات یہ ہے کہ تو نے...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالی کے نام سے جوبڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
﴿ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ﴾ آپ کہہ دیں کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے
﴿ قرآن ﴾ سنا اور کہا کہ ہم نے عجیب قرآن سنا ہے۔
جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ ہم اس پر ایمان لا چکے ﴿ اب﴾ ہم ہر گز کسی کو بھی اپنے رب...