الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا آپ شافعی ہیں؟
برصغیر پاک و ہند میں مساجد الگ بنانے کی روش کن نے ڈالی اور کیوں۔ مثلاً آپ نے جو چند ایک اختلافات کا ذکر کیا ان کے لئے الگ مسجد کی میرے خیال میں ضرورت نہیں پڑتی۔ یہاں پاکستان میں اکثر مساجد میں غیر مقلدین احناف کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اور وہ سینہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کے خیال میں کیا تناسب ہوگا؟
دوسری بات یہ کہ شافعیہ کا احناف سے بصری افعال میں بڑے اختلافات کیا ہیں؟
تیسری بات کہ ان میں کہاں تک کمپرومائز (Compromise) ہوسکتا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے بھائی @یوسف ثانی صاحب یہاں برصغیر پاک و ہند میں مقلد صرف حنفی ہیں لہٰذا آپ کا اندیشہ قابل التفات نہیں میرے خیال میں۔ یہاں اختلاف مقلدیں اور غیر مقلدین کا ہے۔ اس میں مفاہمت کیسے ہو اس کے متعلق سوچیں۔
آپ کی یہ بات کہنے کی حد تک تو بڑی خوبصورت ہے مگر عملاً یہ فرقوں کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی @ابن داود بات ہو رہی ہے کہ اتفاق کیسے پیدا ہو؟
آپ نے کہا تقلید چھوڑ دو اختلاف ختم ہوجائے گا۔
بھائی پوچھنا یہ ہے کہ اس پر کیا دلیل ہے کہ تقلید چھوڑنے سے اتفاق ہو جاتا ہے؟
دوسری بات یہ کہ تقلید چھوڑی کیسے جائے؟
بات اتفاق پیدا کرنے کی کرنی ہے نہ کہ کسی طبقہ کی طرفداری...
محدث فورم کو فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے بطور پلیٹ فارم استعمال کیا جائے تاکہ اختلافی مسائل کو اتفاقی میں بدلا جاسکے۔
کیا ایسا ممکن ہے اور کیسے؟
مثبت اور قابل عمل تجاویز دیں۔