• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ یہ situation بھی اسی وقت پیدا ہوتی ہے جب ظاہری عمل سے پتہ چل جاتا ہے کہ فلاں فلاں مسلک ک کا ہے۔ اگر ظاہری فرق ختم کر دیا جائے تو یہ مسئلہ خود بخود حل ہوجائے گا۔ جتنی بھی باتیں ظاہری اختلافی ہیں سب اجتہادی ہیں صریح نص ان میں سے کسی پر بھی نہیں لہٰذا اس کو ہر ملک کے حساب...
  2. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرے بھائی آپ کسی اور طرف نکل گئے۔ کسی ایک فقہ پر اکٹھے ہونے کی بات نہیں کی بلکہ جس ملک میں اہل سنت کا جو مسلک ہے وہاں سب کو اسی پر کاربند ہوجانا چاہیئے۔ میں نے کسی عالم کی کتاب میں پڑھا تھا انہوں نے لکھا تھا کہ کوئی حنفی اگر کسی ایسے ملک میں جاکر آباد ہو جاتا ہے جہاں...
  3. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ یہ صرف کراچی نہیں بلکہ ہر جگہ ہے کہ اہل حدیث احناف کی اقتدا میں احناف کے ساتھ ایک ہی صف میں نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ یہ ایک فطری بات ہے کہ اگر ظاہراً کسی عمل میں فرق ہو تو وہ نمایاں نظر آتا ہے اور پہچانا جاتا ہے کہ فلاں شخص فلاں مکتبہ فکر کا ہے۔ اس سے دلوں میں قدرے دوری...
  4. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    مشاورت ہے کوئی فیصلہ کسی پر نہیں ٹھوسا جارہا۔
  5. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی @اشماریہ نے میری ایک پوسٹ کو غیر متفق ریٹ کیا ہے۔ بھائی سے درخواست ہے کہ وجہ بتائیں تاکہ اصلاح ہوسکے اور مفید مشورہ دیں۔ دیگر احباب سے بھی گزارش ہے کہ مشاورت میں حصہ لیں۔
  6. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی کیا آپ مشاورت کا مطلب سمجھتے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اپنے بھئی کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لئے پسند کرتے ہو۔ جو تقلید چھوڑنے کا مشورہ دے رہا ہے وہ خود تقلید کیوں نہیں کرنے لگتا حالانکہ وہ تقلید کر رہا ہے مگر مان نہیں رہا۔ تقلید چھوڑنئے والے...
  7. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ حضرات اگر فورم پر موجود ہیں تو مفید مشوروں سے ضرور نوازیں۔
  8. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرے بھائی اگر آپ کے پاس کوئی مفید مشورہ نہیں تو جانے دیں۔ کیوں پانی میں مدھانی ڈال کر بیٹھ گئے ہو۔
  9. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں نے آپ کے کہنے سے پہلے ہی اس تھریڈ کو ملاحذہ کیا ہے۔ وہ تھریڈ مکمل تو نہیں پڑھ سکا سرسری طور پر دیکھا ہے کیونکہ وہ تقریبا 18 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں اگر کوئی ایسی بات ہے جو اس تھریڈ میں معاون ہو تو ضرور بتائیے۔
  10. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ تجویز تعصب پر مبنی معلوم ہوتی ہے۔ میں نے قابل عمل تجاویز کا تقاضا کیا ہے۔ دوسرے یہ بھی پوچھا تھا کہ تقلید چھوڑ دینے سے اختلاف کیسے ختم ہوجائے گا اس پر کوئی دلیل؟ مگر اس کا بھی کوئی جواب نہ آیا۔ بھائیو! مشورہ امانت ہوتا ہے اور کلوص نیت سے دینا چاہیئے۔ اس تھریڈ میں...
  11. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ قرآن و حدیث اساس ہے تمام مسالک کی۔ اس کے باوجود اختلاف ہے۔ اختلاف کیوں ہوتا ہے عقل کی کمی بیشی اور ماحول کے حالات کے سببب۔ یہ اختلاف بھی کسی حد تک ختم ہوسکتا ہے اگر کوئی حاکم وقت خلوص نیت سے اس کو ختم کرنا چاہے تب۔ اس تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ اختلافات جن پر کمپرومائز کیا...
  12. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    میرے خیال میں فرقہ فقہی اختلاف سے نہیں بلکہ نظریاتی اختلاف سے بنتا ہے۔ لہٰذا فقہی اختلاف میں رواداری اختیار کی جانی چاہیئے اور نظریاتی اختلاف کی بیخ کنی۔
  13. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی میں پہلے بھی کہا کہ اس پر کیا دلیل ہے کہ تقلید چھوڑنے سے اختلاف ختم ہوجاتا ہے۔ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ غیر مقلدین میں بھی اختلاف موجود ہے۔ بھائی اختلاف ختم نہیں ہؤا کرتا اور نہ کیا جاسکتا ہے کمپرومائز کا کہا جارہا ہے جو کہ ممکن ہے اور ہونا چاہیئے۔ وگرنہ کفار تو چڑھ...
  14. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں حنفی ہوں اور دیوبند مسلک کو پسند کرتا ہوں۔ فتنہ کی سرکوبی کے لئے ’’اتفاق‘‘ لازم نہیں کہ ’’اختلاف‘‘ ہونا ایک فطری بات ہے۔ بات ’’اتحاد‘‘ کی ہورہی ہے۔ میرے خیال میں ایک کام تو یہ ہونا چاہیئے کہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے خود بھی رکیں اور اپنے معتقدیہن کو بھی اس سے...
  15. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ توحید پر کمپرمائز نہیں کرنا کرنا چاہیئے مگر یہ ایک مخفی بات ہے کہ جب تک کوئی اظہار نہ کرے پتہ نہیں چلتا۔ کمپرومائز کا فروعی بصری افعال میں کہا کہ جن میں افضل اور غیر افضل کا اختلاف ہے اسے تو فوراً ختم کردیا جانا چاہیئے۔ کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  16. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی @محمد طارق عبداللہ میری تمام باتوں کا جواب ضرور دیجئے گا تاکہ ان کا مناسب حل سوچا جاسکے۔
  17. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا ان کے بغیر نماز ہو جاتی ہے کہ نہیں؟ یعنی کیا یہ افضل اور غیر افضل کا مسئلہ ہے یا نماز ہونے نہ ہونے کا؟
  18. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مثلاً؟
  19. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ پہلے اختلافات پر بحث ہو پھر کوئی اور بات؟
  20. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ نیکی کے کاموں میں دیر نہیں بلکہ جلدی مطلوب ہے۔ پنجابی کی ضرب المثل ہے ’’سوچیں پیا تے بندہ گیا‘‘ یعنی جب نیکی کے کام میں سوچنے لگا تو کام بنتا نہیں بگڑتا ہے۔
Top