بڑی خوشیوں کے حصول میں چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو نطر انداز نہ کریں،یہ نہ ہو بڑی خوشیوں کی خاطر ہم چھوٹی خوشیوں سے بھی محروم ہو جائیں۔ ۔ ۔
‘‘بھیا چاکلیٹ کیک تو لادیں‘‘ہم نے فرمائش کی
‘‘وہ تو میری بیگم آئی گی تو پھر لاوں گا‘‘
‘‘اچھا وہ بھابھی کے آنے پر لے آنا ،ابھی پیسٹری لے آئیں۔ ۔ ۔‘‘ابھی...