• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    ہم کیا کر رہے ہیں؟

    وایاکم سسٹر نسرین فاطمہ آپ نے اس تھریڈ کو ناپسند کر کے بعض کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ۔ ۔ ابتسامہ
  2. مشکٰوۃ

    کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی ویڈیوز ڈھونگ ہیں

    ہنسنے کے لئے صرف لطیفے ہی نہیں ہوتے۔ ۔ بندے کی دعا غور سے پڑھیں تو شاید کچھ سمجھ آ جائے ۔ ۔ ۔ بعض افراد اپنے خلاف گواہی دے کر دعا کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اپنے حق میں دعا کر رہے ہیں اس کی ایک عمدہ مثال ہے یہ ۔ ۔ ۔ فتدبر
  3. مشکٰوۃ

    کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی ویڈیوز ڈھونگ ہیں

    ابتسامہ آمین یا رب العالمین۔ ۔ یا مستجاب الدعوات ہمارے حق میں غیروں کے منہ سے نکلی ہوئی دعائیں قبول فرمائیں۔ ۔ الٰہی آمین
  4. مشکٰوۃ

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    قرائن اور شواہد تو کچھ اور بتاتے ہیں ۔ ۔ ویسے ایسی داستانوں سے بچے ہی خوش ہو سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ہمیں بھی خالد بشیر کے قاتلوں کے ایکسپوزڈ ہونے کا شدت سے انتظار ہے۔ ۔
  5. مشکٰوۃ

    سعودی عرب کو بھی توڑنے کا "نقشہ" آ گیا

    ومكروا ومكر الله والله خير الماكرين
  6. مشکٰوۃ

    نظموں کی کہکشاں

    ہم ہر گز جھوٹ نہ بولیں گے جس بات پہ ہم منہ کھولیں گے،سچ جھوٹ کو پہلے تولیں گے سچے رستے پر ہو لیں گے،کیوں جھوٹے موتی رولیں گے؟ ہم ہر گز جھوٹ نہ بولیں گے جس بات پہ ہو ناراض الہ ،ماں باپ الگ ہوں جس سے خفا رنجیدہ ہو اُستاد جُدا، اس بات سے ہم کو حاصل کیا؟ ہم ہر گز جھوٹ نہ بولیں گے کرتا ہے جھوٹ...
  7. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس فضا میں کریں کیا پرورشِ لوح و قلم؟ غیر محفوظ ہے جاں ،اہل ہنر نا محفوظ یہ غنیمت ہے کہ سحرِ دم کوئی آوازِ اذاں پوچھ لیتی ہے کہ ہے کون کدھر نامحفوظ؟
  8. مشکٰوۃ

    ہم کیا کر رہے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تھکا ہارا بس میں داخل ہوا تو یہ دیکھ کہ دل کو اطمینان ہوا کہ دو سیٹیں خالی ہیں میں لپک کر ایک سیٹ پر جا بیٹھا۔ لندن کی اس مصروف شاھراہ پر بس میں بیٹھنے کےلیے جگہ مل جانا کسی غنیمت سے کم نہ تھا اور وہ بھی اس وقت جب میں کام کی تلاش میں...
  9. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    برباد کر کے بصرہ و بغداد کا جمال اب چشم بد ہے جانب خیبر لگی ہوئی غیروں سے کیا گلہ ہو کہ اپنوں کے ہاتھ سے ہے دوسروں کی آگ میرے گھر لگی ہوئی احمدفراز
  10. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    خالہ جان کا چار،پانچ سالہ بیٹا بال کٹوانے گیا واپس آکر اونچی اونچی کہنے لگا ‘‘میں نے فوجی قتل کروایا ہے۔ ۔‘‘ ‘‘کیا کروایا ہے؟ میں نے حیران ہو کر پوچھا‘‘ میں نے فوجی قتل کروایا ہے سب بچے بڑے اس کے گرد اکٹھے ہو گئے۔ ۔خالہ جی نے پریشانی سے پوچھا۔ ۔کون قتل ہوا ہے۔کس نے قتل کروایا ہے؟ ‘‘ماما!میں نے...
  11. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    درکار اجالا ہے مگر مجھ کو یہ ڈر ہے کر دے نہ کوئی روشنی بارود ملا کر
  12. مشکٰوۃ

    نظموں کی کہکشاں

    ان شاء اللہ نظموں کی کہکشاں کے ساتھ ساتھ کہانیوں کی دنیا کی سیر بھی کریں گے ۔ ۔ شکریہ سسٹر اب چیک کیجئے۔ ۔ ا،ب،ت،ث نشید للاطفال
  13. مشکٰوۃ

    نظموں کی کہکشاں

    View My Video']ا،ب،ت،ث نشید للاطفال[/URL]
  14. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر ، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا ؟ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
  15. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عجب اک شان سے در بارِحق میں سرخرو ٹھرے جو دنیا کے کٹہروں میں عدوکے رو برو ٹھرے بھرے گلشن میں جن پر انگلیاں اٹھیں، وہی غنچے فرشتوں کی کتابوں میں چمن کی آبرو ٹھرے احسن عزیز رحمہ اللہ نوٹ:اخلاقیات کے دائرے کو مدنظر رکھتے ہوئے ،مثبت...
  16. مشکٰوۃ

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

    میرے خیال سے محمد بن اسحاق اور شیخ البانی رحمہ اللہ میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ابتسامہ
  17. مشکٰوۃ

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

    منفی ریٹنگ سے اسناد صحیح ہو جائیں گی یا محمد بن اسحاق کی انفرادیت تبدیل ہو جائے گی یا احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا قول بدل جائے گا۔ ۔ ۔ ؟ابتسامہ
  18. مشکٰوۃ

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

    [/hl] واہ یہاں کتنی جلدی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بات مان لی۔ ۔ علم تو احادیث کے متعلق تم نے بھی مستشرقین کی طرح جمع کر رکھا ہے ذرا پہلے ابن ماجہ کی سند اور رجال پر غور کر لو ۔ ۔ پھر مزید بات کرنا ۔ ۔
  19. مشکٰوۃ

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

    عجیب قرآن ہے تمھارا جسے کبھی بکری کھا جائے تو کبھی بارہواں لے کر بھاگ جائے۔ ۔ خیر جیسے تم ویسا تمھارا قرآن ۔ ۔ اس بات کی خبر بھی بارہویں امام نے اپنے بل سے دی ہوگی خبر کیا دی ہوگی یہی کہا ہو گا ۔ ۔ ‘‘او ظالمو میری جان بخشی کرو بڑا بدنا م ہوگیا میں قرآن لے کر بھاگنے پر ۔ ۔ ۔ ۔ میری جگہ کوئی...
  20. مشکٰوۃ

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

    کون سا قرآن جس کے دس پارے بکری کھا گئی تھی یا جو بارہواں چوری کر کے لے گیا ہے۔ ۔؟؟؟؟ باقی تھریڈز کا سلام ادھار رکھا ہوا ہے۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟ ابتسامہ
Top