• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شیخ نوید

    جمع مال کی ممانعت یا وجوب زکاۃ

    سلام ! قال اللہ تعالیٰ والذین یکنزون الذھب و الفضۃ ولاینفقونھا فی سبیل اللہ فبشرھم بعذاب الیم۔ اس آیت میں ولاینفقونھا مطلق فرمایا جس کہ مطلب تھا خرچ نہ کرنے کی نہی ہے یعنی خرچ کرنا لازم ہے لیکن اس خرچ کرنے سے علماء زکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں کہ ینفقون کے مطلق کو مقید کرنے کے لئے تو دلیل...
  2. شیخ نوید

    اوطیعو بجوامع الکلم

    سلام ! کیا ایسی کوئی حدیث مبارکہ ہے کہ نبی کریم علیہ السلم کے ہر فرمان عالیشان کے پس پردہ کوئی علت ضرور موجود ہوگی؟ نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا 'اوطیعو بجوامع الکلم' جوامع جمع ہے جامع کہ اور 'جامع' کو مطلب ہے علت تو حدیث کا مفہوم بنا 'ہمیں کلام کی علتیں عطا کی گئیں'۔ کیا یہ واقعی کسی حدیث...
  3. شیخ نوید

    الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں

    یہ آپ نے زبردست بات کہی اس سے اگرچہ میرے اشکالات دور نہیں ہوئے مگر اس بات نے لاجواب ضرور کردیا۔ اتو عام تھا یعنی تم سب دو ۔ رفع القلم نے مخصوص کیا یعنی ۔ صبی نہ دیں . تو اب تم سب دو مخصوص ہوکر ہوا تم سب نہ دو کچھ افراد دو ( یعنی جو بالغ ہیں صرف وہ دیں ) یہ جہت ایک ہے اور مخصوص ہے محترم ! یہ...
  4. شیخ نوید

    حلال و حرام کے ٹکرائو کے وقت حرام کو ترجیح

    سلام ! کیا ایسی کوئی حدیث / اصول فقہ ہے کہ حلال و حرام کے ٹکرائو کے وقت حرام کو ترجیح دی جائے ۔ اگر ہاں تو اس اصل / حدیث کا Reference کیا ہے ۔ یہ مسئلہ بہت کنفیوز کر رہا ہے جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ شکریہ شیخ نوید
  5. شیخ نوید

    سوئے ہوئے شخص پر روزہ

    سلام ! نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا رفع القلم ۔۔۔۔۔ عن النائم۔ i) سوئے ہوئے شخص پر روزہ لازم نہیں ہونا چاہیئے ii) یہ حدیث صدقہ جاریہ کا انکار کررہی ہے۔ اس متعلق کچھ رہنمائی فرمائیں بصد شکریہ شیخ نوید
  6. شیخ نوید

    نہریں جانتی ہیں 'کوئی جلدی نہیں ہمیں کبھی نہ کبھی پنچنا ہے'

    نہریں جانتی ہیں 'کوئی جلدی نہیں ہمیں کبھی نہ کبھی پنچنا ہے'
  7. شیخ نوید

    الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں

    یہاں جہت ایک ہی ہے کہ اٰتو عام ہے اور یہی مخصوص ہوا ہے بہت ساری جگہوں پر i) رفع القلم عن الصبی ii) من استفادہ مالا فلا زکوۃ علیہ حتی یحول علیہ الحول iii) فی البر صدقۃ اذا کان للتجارۃ اور دیگر احادیث بھی ہیں جو اٰتو کے عام کو مخصوص کر رہی ہیں کہ اس میں تو کہا تھا کہ تم سب دو بعد میں ان سب میں سے...
  8. شیخ نوید

    الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں

    الصدقات تو مطلق اور قطعی الدلالت ہے تو ضرور اس کو مقید کرنے کیلئے قرینہ نہیں بلکہ قطعی دلیل چاہئے ۔ یہ بات تو اس وقت صحیح ہوتی جب الفاظ یوں ہوتے ۔ الصدقہ للفقراء ۔ کہ اب یہاں الصدقہ ( واحد مطلق ) سے فرد کامل مراد ہوتا ۔ الصدقات سے فرد کامل نہیں افراد کامل مراد ہونے چاہئیں جو زکوۃ کے علاوہ اور...
  9. شیخ نوید

    الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں

    @حافظ عمران الٰہی یہ سوالات ابھی تک تشنہ ہیں ۔ کچھ نظر ثانی کریں۔
  10. شیخ نوید

    روزہ توڑنے کے کفارہ کے استدلالات

    سلام ! 1) روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے ۔ 2) کفارہ کب ہے کب نہیں ۔ مندرجہ بالا سوالات کے جوابات بہت سارے فورمز پر موجود ہیں مگر استدلالات ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے۔ برائے مہربانی ان سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں اور ان سوالات کے ساتھ کفارہ سے متعلق دیگر احکام جن کا یہ سوالات احاطہ نہیں کر رہے وہ...
  11. شیخ نوید

    تعارف شیخ نوید

    سلام شیخ نوید، 30 سال، کراچی سے تعلق، تعلیم ماسٹرز، شعبہ ویب ڈیزائن ، اصولِ فقہ میں دلچسپی اور اس پر پیدا ہونے والے اشکالات کے جوابات نہ ملنے کی بنا پر اس فورم کو جوائن کیا کہ شاید کچھ تشنگی ہوسکے
  12. شیخ نوید

    الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں

    جواب کا شکریہ ۔ میرا مقصد یہاں معاملات کو سمجھنا ہے ۔ برائے مہربانی کثرت سوالات سے پریشان نہ ہوں بلکہ رہنمائی فرمائیں ۔ 1) فِرْعَوْ نُ الرَّسُوْلَ والی مثال میں تو متکلم و مخاطب دونوں ہی کو معلوم ہے کہ وہاں ایک ہی رسول مراد ہیں ۔ الصدقات میں متکلم کو تو معلوم ہے مخاطب کو بھی معلوم ہے اس کی...
  13. شیخ نوید

    پوسٹ پر دیگر اراکین کو مدعو کرنا

    میں نے فقہ کے فورم میں ایک پوسٹ کی ہے جس میں ایک دن میں صرف ایک جواب آیا ہے میں کس طرح اس پوسٹ کو مزید مشتہر کرسکتا ہوں ۔ نیز دیگر اراکین کو وہاں کس طرح مدعو کروں۔
  14. شیخ نوید

    الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں

    ال سے اگر خاص صدقہ مراد ہے تو وہ تو کوئی اور صدقہ بھی ہوسکتا ہے ہم یہاں ذکوۃ ہی مراد کیوں لیتے ہیں؟ واجب اور فرض کا یہ فرق صرف آپ نزدیک ہے اس کی تھوڑی وضاحت کردیں۔ اور نمبر 3 کا بھی جواب عنایت کریں
  15. شیخ نوید

    الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں

    سلام 1) الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے جو صدقات واجبہ و نافلہ دونوں پر دال ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں؟ 2) جب عام مخصوص ظنی ہوتا ہے اور ظنی فرضیت نہیں وجوب ثابت کرتا ہے اور اٰتو الزکوۃ کا عام، الصدقات للفقراء سے مخصوص ہوکر ظنی ہوجاتا ہے تو ذکوۃ واجب ہونی چائیے۔ ہم فرض کیوں کہتے ہیں؟...
Top