الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں متعدد سالوں سے ایک امریکن انشورنس کمپنی کے لئے ان کی ویب سائٹ ، موبائل ایپلیکیشن ، اور دیگر آفس اور مارکیٹنگ سے متعلق ڈیزائن بنا کر دے رہا ہوں کیا اس سے حاصل ہونے والی میری یہ آمدنی حلال ہے؟ اور اگر نہیں تو اب اس کا کیا کفارہ ہوگا ؟
فقہ کی دلائل پر مشتمل کسی کتاب کا نام بتائیں جیسے فتح القدیر از امام ابن ہمام. کسی اردو کتاب اور عربی دونوں کا نام بتائیں
Sent from my XT1254 using Tapatalk
سعودی عرب میں بطور خاص حج کے دنوں میں روزانہ استعمال کی جانے والی مرغیوں کی تعداد 40 سے 50 لاکھ سے تجاوز کرجاتی ہے اور یہ تمام مرغیاں برازیل سے امپورٹ کی جاتی ہیں ان مرغیوں کا شرعی حکم کیا ہے جبکہ
1)معلوم ہو کہ یہ مشینی ذبح ہے
2)ذبح تو مشینی نہیں ہے مگر غیر مسلموں کے ہاتھوں مسلموں تک پہنچا...
سلام
موبائل پر برائوزر کھول کر فورم کو چیک کرنا ایک بڑا مسئلہ ہے تجویز ہے کہ ایک موبائل اپلیکیشن بنوائی جائے جو نئے میسیجز کو وٹس ایپ کی طرح نوٹیفیکیشن میں show کرسکے
سلام
حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے کیا دونوں ایک ہی چیز ہیں نیز
1) ان میں سے کس کا اطلاق اقوال و افعال و تقریرات صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین پر ہوتا ہے؟
نیز وہ جو قرآن میں فرمایا فاحکم بینھم بما انزل اللہ تو کیا
اقوال و افعال و تقریرات صحابہ پر ”ما انزل اللہ” کا اطلاق ہوتا ہے؟
سلام !
i) یہ قول اکثر سنا ہے کہ ضعیف حدیث فضائل کے باب میں معتبر ہوتی ہے
ii) بعض دفعہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہر ضعیف حدیث کو قرآن کی اس آیت مبارکہ ان رحمتی وسعت کل شئ کی تائید حاصل ہے اس کی تائید لے کر ہر ضعیف مشہور بن جاتی ہے ۔ یہ دلیل کیسی ہے؟
iii) فرمان نبی کریم علیہ السلام 'رجب میں ایک دن...
سلام !
ہم نے آج تک جتنی مثالیں پڑھیں ہیں ان میں مطلق کو مقید ہوتے اور غیر مخصوص کو مخصوص ہوتے تو دیکھا ہے اس کے برخلاف کبھی نہیں دیکھا اس کی کیا وجہ ہے کوئی بھائی مثالوں کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
بینو وتوجروا
سلام !
قال اللہ تعالی کتب علیکم الصیام وروی عن عائشۃ فنومر بقضاء الصوم
سوال یہ ہے کہ
i) کتب علیکم عام ہے جو فنومر بقضاء سے مخصوص ہوا تو پھر کتب علیکم کو ظنی ہونا چاہئے یعنی روزہ فرض نہیں واجب ہونا چاہئے تو پھر ہم روزہ کو فرض کیوں کہتے ہیں؟
ii) کتب علیکم قطعی الدلالۃ ہے فنومر بقضاء ظنی...
سلام !
یہ جو کہا جاتا ہے کہ اپنے اصول و فروع کو یا زوجین کا آپس میں ایکدوسرے کو زکوۃ دینا چونکہ تملیک کا ناقص اطلاق رکھتا ہے لہذا زکوۃ ادا نہ ہوگی۔تو سوال یہ ہے
1) یہ تملیک کا تصور آیا کہاں سے؟
2) اور اگر یہ تملیک کا تصور صحیح ہے تو
i) یہ تملیکِ ناقص تو بہن بھائیوں میں بھی پائی جارہی ہے...
سلام !
قال اللہ تعالی انما الصدقات للفقراء وقال رسول اللہ علیہ السلام فی الخبر الواحد لا یحل لکم یا اہل البیت من الصدقات شی
1) جو لوگ خبر واحد کی ظنیت کے قائل ہیں وہ قطعی الدلالۃ للفقراء کے مطلق کو اس خبر واحد کے لا یحل لکم سے کیونکر مقید کر ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں
بنی ہاشم کو زکوۃ دینا جائز...
سلام !
قال اللہ تعالی انما الصدقات للفقراء والمساکین والعاملین علیھا والمولفۃ قلوبھم وفی الرقاب والغارمین وفی سبیل اللہ وابن السبیل
اس آیت مبارکہ سے متعلق چند سوالات کے متعلق علماء رہنمائی فرمائیں
i) اس آیت میں ابن سبیل مطلق ہے جس کا فقیر ہونا ضروری نہیں کہ فقیر کا ذکر پیچھے گزر چکا ہے پھر...
سلام !
1) قال رسول اللہ علیہ السلام من استفادمالا فلا زکوۃ علیہ حتی یحول علیہ الحول یعنی جس کو مال ملا اس پر اس وقت تک زکوۃ نہیں ہے جب تک پورا سال نہ گزر جائے۔
اس حدیث مبارکہ کے ضمن میں چند سوالات
i) حول کا لفظ یہاں مشکل پیدا کررہا ہے کہ کوئی شخص اگر یکم محرم کو 5 لاکھ کا مالک ہوا (صاحب نصاب...