• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طالب حسین

    مصنف ہدایہ کی حضرت ابرہیم کی شان میں گستاخی۔

    مصنف ہدایہ کی حضرت ابرہیم کی شان میں گستاخی۔ حنفی مذہب کے اس مسلہ کو عید میں تکبیر اس طرح پڑھے ثابت کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔ ھوالماثوری عن الخلیل صلوات اللہ علیہ۔ یعنی خلیل صلوات اللہ علیہ سے یہی تکبیر منقول ہے ملاحظہ ہو جلد اول صفحہ 155 باب العیدین مطبوعہ مجتبائی۔ دراصل حضرت ابراہیم علیہ اسلام سے...
  2. محمد طالب حسین

    گستاخ کون؟

    گستاخ کون؟ حنفی مذہب کی معتبر کتاب در مختار جلد اول مطبوعہ مصر 29 میں ہے۔ النظر فی کتب اصحابنا من غیرسماع افضل من قیام اللیل۔ یعنی ہمارے حنفی مذہب کے علماء نے جو فقہ کی کتابیں تصنیف فرمائی ہیں ان کا صرف دیکھ لینا رات بھر تہجد کی نماز پڑھنے سے افضل ہے۔ آگے چل کر لکھتے ہیں تعلم الفقہ افضل من تعلم...
  3. محمد طالب حسین

    غلو﴿کسی چیزکو اسکی حد سے بڑھا دینا﴾

    غلو﴿کسی چیزکو اسکی حد سے بڑھا دینا﴾ غلوکا مطلب ہے کسی چیز کو اس حد سے بڑھا دینا۔ جیسے عیسائیوں نے حضرت عیسی۴ اور ان کی والدہ کے بارے میں کیا کہ انہیں رسالت و بندگی کے مقام سے اٹھا کر الوہیت کے مقام پر فائزکردیا اور ان کی اللہ کی طرح عبادت کرنے لگے، اسی طرح حضرت عیسی۴ کے پیروکاروں کو بھی غلو کا...
  4. محمد طالب حسین

    زمین کے خزانوں کی کنجیاں بریلویوں کا اس حدیث سے غلط استدلال

    حدیث۔ ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے عقیل نے،ان سے ابن شہاب نے،ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے جامع کلام ﴿ جس کی عبارت مختصراور فصیح و بلیخ ہو اور معنی بہت وسیع ہوں﴾ دیکر بھیجا...
  5. محمد طالب حسین

    مسلمان کہلانے کے ساتھ اہل سنت اور اہل حدیث کون؟

    مسلمان کہلانے کے ساتھ اہل سنت اور اہل حدیث کون؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفاء راشدین کے زمانے میں کوئی فرقہ نہ تھا۔ قرآن و حدیث پر عمل کرنے والے سب مسلمان تھے ۔ بعد کے زمانے میں وہ لوگ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلافت کا حقدار خیال کرتے تھے۔ انہوں نے اپنے آپ کو شیعان علی کہلاوایا...
  6. محمد طالب حسین

    جھوٹی کہانی

    جھوٹی کہانی ایک جھوٹی کہانی جو کسی دشمن اسلام نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لئے گھڑی ہے۔ وہ کہانی یہ ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک بار جبریل علیہ اسلام چند آیات لے کر نازل ہوئے۔ ابھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ان آیات کی وحی نہیں کی تھی لیکن اس سے پہلے ہی آپ کو ان آیات کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔ پوچھا ابھی...
  7. محمد طالب حسین

    غلو

    غلو سارے مسلمان یہ بات جانتے ہیں کہ جن وانس کو اللہ تعالی نے اپنی عبادت و بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی کا صاف ارشاد ہے۔ ﴿میں نے جنات اور انسانوں کو محض اسی لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں﴾ سورة الذاریات آیت 54 نیز زمین و آسمان کی تخلیق کا سبب بھی قرآن کریم...
  8. محمد طالب حسین

    تقلید کے رد میں اماموں کے اقوال

    تقلید کے رد میں اماموں کے اقوال ﴿1﴾ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ صحیح حدیث ہی میرا مذہب ہے۔ ﴿ردالمختار حاشیہ درالمختار جلد 1 صفحہ 68﴾ کسی کے لیے یہ حلال نہیں کہ ہمارے قول کے مطابق فتوی دے جب تک اسے معلوم نہ ہو کہ ہمارے قول کا ما خذ کیا ہے۔ ﴿الانتقاءفی فضائل الثلا ثہ صفحہ 145﴾ آپ سے پوچھا گیا کہ جب...
  9. محمد طالب حسین

    حرام اور حلال کا اختیار صرف ایک اللہ کے پاس ہے

    حرام اور حلال کا اختیار صرف ایک اللہ کے پاس ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ اےبنی ﴿صلی اللہ علیہ وسلم ﴾ جس چیز کو اللہ نے آپ کے لیے حلال کر دیا ہے اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں؟ کیا آپ اپنی بیویوں کی رضا مندی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے۔ سورة التحریم آیت 1 ۔ بریلوی حضرات کا...
  10. محمد طالب حسین

    قد جاء کم من اللہ نوروکتاب مبین

    ارشاد باری تعالی ہے۔ قد جاء کم من اللہ نوروکتاب مبین۔ تمہارے پاس اللہ تعالی کی طرف سے نور اور واضح کتاب آچکی ہے۔ سورة المائدہ آیت 15 نور اور کتاب مبین دونوں سے مراد قرآن کریم ہے ان کے درمیان واو مغایرت مصداق نہیں مغایرت معنی کے لیے ہے اور یہ عطف تفسیری ہے جس کی واضح دلیل قرآن کریم کی اگلی آیت ہے...
  11. محمد طالب حسین

    شرک

    شرک۔ ارشاد باری تعالی ہے۔ پوچھئے کہ تمام چیزوں کا اختیار کس کے ہاتھ میں ہے؟ جو پناہ دیتا ہے اور جس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دیا جاتا اگر تم جانتے ہو تو بتلا دو؟ یہی جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے۔ کہہ دیجئے پھر تم کدھر سے جادو کر دیے جاتے ہو۔ حق یہ ہے کہ ہم نے انہیں حق پہنچا دیا ہے اور یہ بیشک...
  12. محمد طالب حسین

    اولیاء اللہ کونِ ہیں؟

    اولیاء اللہ کونِ ہیں؟ یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور ﴿برائیوں سے﴾ پرہیز رکھتے ہیں۔ سورة یونس آیت 62۔63 اولیاء ولی کی جمع ہے جس کے معنی لغت میں قریب کے ہیں اس اعتبار سے اولیاءاللہ کے معنی ہوں گے وہ سچے اور مخلص مومن جنہوںنے...
  13. محمد طالب حسین

    میت کی ہندوانی رسومات میں سرادہ کھانے سے ثواب پہنچانا

    میت کی ہندوانی رسومات میں سرادہ کھانے سے ثواب پہنچانا۔ مشہور مورخ علامہ البیرونی اپنی تصنیف کتاب الہند کے صفحہ 270 اور282 پر لکھتے ہیں کہ ہندووں میں میت کے حقوق اس کے وارثوں پر حسب ذیل ہیں ۔ 1۔ یوم وفات کے گیارہویں اور پندرہوں دن ضیافت کرتے ہیں اور ہر ماہ چھٹی تاریخ کو ضیافت کرنے میں کافی...
  14. محمد طالب حسین

    اسلام میں داڑھی کا مقام

    اسلام میں داڑھی کا مقام امام الہند شاہ والی اللہ دہلوی حجة اللہ البالغلہ صفحہ 152 جلد 1 میں فرماتے ہیں۔ داڑھی کو کاٹنا مجوسیوں کا طریقہ ہے اور اس میں اللہ تعالی کی پیدائش اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔ اور اس طرح داڑھی کو مونڈنا اپنے آپ کوعورتوں کے مشابہ کرنا ہے۔جس پر سخت وعید آئی ہے۔ ابن عباس رضی...
  15. محمد طالب حسین

    اہل حدیث کون ہیں؟

    اہل حدیث کون ہیں؟ علامہ ابو منصور بغدادی جو کہ چوتھی صدی ہجری کے مورخ ہیں، اپنی کتاب اصول الدین میں لکھتے ہیں۔ یہ بات بالکل واضح ہے کہ روم ، الجزائر ، شام اور آذربائی جان کی سرحدوں کے تمام مسلمان باشندے اہل سنت میں سے اہل حدیث ہیں۔ اسی طرح افریقہ اندلس بحر مغرب کے پار تمام سرحدی علاقوں کے لوگ...
  16. محمد طالب حسین

    گستاخ کون؟؟

    گستاخ کون؟؟ اس عبارت کو اخیر تک بغور پڑھیے ثبوت کے ساتھ بریلویوں کی تمام کتابوں کے نام اور صفحہ نمبر بھی ساتھ دیے گئے ہیں۔۔ مرزا غلام احمد قادیانی مردود لکھتا ہے۔۔ یعنی جبکہ میں بروزی طور پرآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہوں اور بروزی رنگ میں تمام کمالات محمدی مع نبوت محمدیہ کے میرے آئینہ ظلیت میں...
  17. محمد طالب حسین

    بریلویت

    بریلویت خالق کل مالک کل بریلویوں کی نظر میں احمدرضا بریلوی اپنی کتاب فتاویٰ الرضویہ صفحہ نمبر577 پر لکھتا ہے۔ ہرچیز،ہرنعمت،ہرمراد،ہردولت،دین میں،دنیامیں،آخرت میں، روزاول سے آج تک،آج سے ابد آباد تک جسے ملی یا ملنی ہے حضور اقدس صلی اللہ وسلم کے پاک ہاتھ مبارک سے ملی اور ملتی ہے۔۔ مگر قرآن کیا کہتا...
  18. محمد طالب حسین

    بریلویت

    بریلویت۔ تاریخ و بانی۔ بریلویت پاکستان میں پائے جانے والے احناف کے مختلف مکاتب فکر میں سے ایک مکتب فکر ہے۔ بریلوی حضرات جن عقائد کےحامل ہیں ، ان کی تاسیس و تنظیم کا کام بریلوی مکتب فکر کے پیرو کاروں کے مجدد جناب احمد رضا بریلوی نے انجام دیا۔ بریلویت کی وجہ تسمیہ بھی یہی ہے۔ ﴿ ملاحظہ ہو دائرة...
  19. محمد طالب حسین

    قبر پرستی کیسے پھیلی

    قبر پرستی کیسے پھیلی۔ اس سلسلہ میں سب سے پہلے اس پر غور کرنا چاہیے کہ دنیا میں قبر پرستی کیسے پھیلی ؟ اس کے اسباب و وجوہ کیا ہیں اور ان کا انسداد کیسے کی جاسکتا ہے، سب سے پہلے یہ فتنہ نوح علیہ اسلام کی قوم میں پیدا ہوا، جیسا کہ قرآن کریم میں نوح علیہ اسلام کی مساعی تبلیغ توحید کا ذکر کرتے ہوئے...
  20. محمد طالب حسین

    بزرگوں کے ختم

    بزرگوں کے ختم۔ مرنے والے کےسوئم ، ساتے ، دسویں ، چالیسویں اور عرس و برسی کے علاوہ اکثر جاہل قسم کے سنی گھرانوں میں ہر جمعرات کو کھانوں پر ختم کروائے جاتے ہیں ۔اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جمعرات کی شام کھانے میں خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اقربا ء جمع ہو کر کھانے پر چاروں قل اور سورہ فاتحہ پڑ کر...
Top