الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ ایک عام فہم بات ہے کہ سیاست دان صرف اپنے اقتدار کا مخلص ہوتا ہے نہ کہ مذہب کا کیونکہ اس نے ووٹ مائینارٹی سے بھی لینا ہوتا ہے ۔لیکن یہ صاحبان ان کے بارے میں تقریر سن کے تو ہم اچھا گمان ہی کر سکتے ہیں لیکن جب اسد الدین اویسی پاکستان آیا جیون کے پروگرام میں تو جتنی مخالفت یہ کر رہا تھا اس...
فیضی صاحب کی یہ پوسٹ زبردست تھی اور اس کا معانی صرف اسی پوسٹ کے نیچے بحث سے ہی واضح ہوتا ہے ۔ یہ صرف ایک لائن کافی تھی کچھ سیکھنے کے لئے لیکن اس بات کو رد کرتے ہوئے آٹھ پوسٹس آ گئیں اختلاف بھی پیدا ہوگیا وجہ وہی جو اوپر بیان ہوئی
لَوْ سَكَتَ مَنْ لَا يَعْلَمُ سَقَطَ الِاخْتِلَافُ
جامع بيان...
میرے بھائی اگر آپ اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو لکھیں ان شاء اللہ ہم حق بات سننے اور کہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ان شاء اللہ نہ کسی کا ستر ننگا کرنا مقصود ہے اور نہ اپنا ہونے دین گے
آپ خوشی سے لکھیں
حافظ صاحب کا اصل بیان یہ تھا کہ کارگل میں جو انڈیا کا ڈپو تھا اس میں سے جو اسلحہ ملا تھا اس کا پہلا راکٹ میں نے فائر کیا تھا ۔ اس اسلحہ میں سے پہلا راکٹ حافظ صاحب نے فائر کیا تھا اور صحافی نے پہلا راکٹ لے لیا اور باقی چھوڑ دیا ۔یہ تھی اصل بات جو میں نے تحقیق کی ہے ۔
اگر اس حکم کو بھی دیکھا جائے اور جو حدیث ہمارے بھائی عامر یونس نے لکھی ہے ان کے اندر تضاد نہیں ہے کیونکہ اس حدیث کے اندر الفاظ یہ ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں گی جب تک میری امت کے قبائل مشرکین سے نہ جاملیں اور کچھ قبائل بتوں کی پوجا نہ کرنے لگ جائیں ۔
ان...
سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے کہا کہ شیخ ربیع المدخلی کی علما پر تنقید اور جرح ھوا پرستی اورذاتی رنجش کی وجہ سے ہوتی ہیں
video link - http://playit.pk/watch?v=orHpG8YcXmM
ویڈیو میں کی گئی گفتگو کا ترجمہ:
سائل : (شیخ سے سلام کے بعد) شیخ کیا ہم ایسے شخص سے علم لے سکتے ہیں...