الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قبروں اور مزاروں سے فیض اور دستگیری
۱)دیوبندیوں کے فخر المحدثین خلیل احمد سہارنپوری لکھتے ہیں:
[المھند علی المفند :ص ۳۶]
۲)
دیوبندیوں کے امام ربانی رشید احمد گنگوہی صاحب اس کے جواب میں فرماتے ہیں:
[تالیفاتِ رشیدیہ مع فتاویٰ رشیدیہ:ص۱۹۶]
اس سے معلوم ہوا کہ...
آلِ دیوبند کے ہاں حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی کا مقام و مرتبہ
سب سے پہلے میں جس بات کو سامنے لانا چاہتا ہوں وہ ’’حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی‘‘ کاعلماء و اکابرین ِ دیوبند کے ہاں مقام و مرتبہ ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ رشید احمد گنگوہی،قاسم نانوتوی ، اشرف علی تھانوی اور ان کے بعد آنے والوں کا جو رتبہ آلِ...
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
{دیو بندیت}
اپنی کتابوں کے آئینے میں
’’ بے شک تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیئے ہیں ۔ہم اس کی تعریف کرتے ہیں،اسی سے مدد مانگتے ہیں ۔جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے وہ گمراہ کر دے کوئی اسے ہدایت نہیں دے سکتا۔ یقینا تمام باتوں سے بہتر بات اللہ کی...
جزاک اللہ خیرا بھائی جان مضمون مل چکا ہے ،الحمد للہ
ان شا اللہ اب آئندہ دنوں تک کام شروع کر دو گا
اور اگر بریلویت والا بھی ہو تو دیجیے گا
تاکہ اس پر بھی کام ہو سکے
آپ کا نام ہی شعیب ہے؟؟؟
اسلام علیکم
شاکر بھائی وہ دیوبندیت والا مضمون یونیکوڈ میں مل چکا ہے،،
بتایے اس کو ینیکوڈ بکس میں پوسٹ کروں،ویسے اس کے انپیج کے ۴۲ تقریبا صفحات ہیں
یا دیوبندیت والے فولڈر میں؟؟؟
اور کچھ رہنمائی کریں
تاکہ میں کام آجکل میں کام شروع کر سکوں جزاک اللہ خیرا