الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں تو کام فوٹوشاپ اور السٹریٹر میں کررہا ہوں۔ پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے بعد سائز جی بی میں پہنچ جائے گا۔
اس کا سب سے اچھا حل یہ ہے کہ ہر گرافکس کو High Resolution کرکے پی ڈی ایف بک بنائی جائے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جزاک اللہ خیرا بہترین مشورہ ہے
ویسے ہمارے ایک بھائی یہ کام کررہے ہیں وہ اردو کے ساتھ ہی انگلش کا ترجمہ لکھ رہے ہیں لیکن یہ چھوٹی دعاوں کیلئے ٹھیک ہے لیکن بڑی دعاوں میں مسئلہ ہے
بھائی میرے لیے انگلش میں ترجمہ تھوڑا مشکل ہے لیکن میں یہ کام کرسکتا ہوں اگر...
وعليكم السلام ورحمة الله
بھائی انڈیکس تیار ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ وہ ای میل پر پھیلا چکا ہوں ویسے آپ فیس بک پر سب اذکار یہاں پر ملاحظہ کرسکتےہیں
Azkar-e-Masnoona Series (Urdu) | Facebook
بارک اللہ فیک
بھائی آئیڈیا تو بہت ہی زبردست ہے لیکن ایک ہی وقت میں ڈیزائننگ کرنا اور اس کا سافٹ وئیر بنانا بہت مشکل ہے میرے لیے۔ پھر سافٹ وئیر پر کام کرنا بھی میرے بس کی بات نہیں۔ یہ کام ان شاء اللہ دوسرے مرحلہ میں ہوسکتا ہے۔ مطلب سب سے پہلے تمام دعاوں کی گرافکس تیار کیے جائیں اس کے بعد اس پر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ !!! اللہ جل و شانہ کی توفیق پھر آپ لوگوں کی دعاوں سے آج سلسلہ اذکار مسنونہ کی 33 نمبر گرافکس پیش خدمت ہیں۔
ڈائریکٹ لنک1
ڈائریکٹ لنک 2
میرے خیال میں یہ گرافکس کھولنے کے بعد ضرور آپ لوگوں کے منہ میں پانی آئے...