الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں تمام بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ مل کر اردو مجلس پر دین کا کام کرتے ہیں۔ اسی طرح اردو مجلس کے ارکان سے بھی گذارش ہے کہ وہ محدث فورم پر دین کا کام کریں۔
ابن عمر رحمہ اللہ کو میں نے آج تک نہیں دیکھا نہ ہی انہوں نے مجھے دیکھا ۔ سب سے پہلا رابطہ ۲۰۰۶ میں ہوا تھا۔ فون پر ہماری لمبی بات...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
انا للہ وانا الیہ راجعون
بانی اردو مجلس کا آج انتقال ہوگیا ہے وہ کئی دنوں سے آئی سی یوںمیں تھے۔
ابن عمر بھائی کے لیے دعاؤں کی درخواست - URDU MAJLIS FORUM
بھائی اس کی سائز 20 inch width ضرب 40 inch Height ہے۔ اگر اس کو چھوٹا بڑا کرنا ہو تو پھر Ratio کا مناسب خیال رکھنا پڑے گا۔ مثال کے طور پر۔ اگر آپ نے بیس فیصد سائز چھوٹی کرنی ہے تو پھر Width + Height دونوں کو بیس فیصد چھوٹا کرناپڑے گا بصورت دیگر لکھائی اور ڈیزائن کو فٹ کرنا بہت مشکل ہوگا۔
یہاں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ بھائی
میں نے دو پوسٹر بنائے ہیں۔ ایک میں آیۃ الکرسی ڈالی ہے اور دوسرے میں نکالی ہے۔
سورۃ اخلاص کے حوالے سے آپ کی تحقیق پر عمل کیا ہے جبکہ حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق شدہ حصن المسلم میں سورۃ اخلاص بھی ذکر ہے۔
ان شاء اللہ کام مکمل ہونے پر پریس کوالٹی گرافکس مہیا کروں گا اور اس بات کی بھی گارنٹی ہوگی کہ دیوار جنتے بڑے پوسٹر پر بھی گرافکس خراب نہیں ہوں گی بس شرط یہ ہے کہ پریس والی اچھی کوالٹی استعمال کریں۔
شیخ کفایت اللہ بھائی
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کی جو اوپر روایت نقل کی گئی ہے اس کی بھی تخریج کرکے دیں۔
باقی ان دعاوں میں حوالے آپ کے استعمال کرنے ہیں ان شاء اللہ۔
یہ پوسٹر ابھی ناقص ہے کچھ دعاوں کو ختم کیا جارہا ہے اور کچھ بھی بڑھایا جارہا ہے ۔
بھائی اگرگرافکس پھٹ گئے تو پھر تو مہارت کہاں گئی ؟؟؟؟ ابتسامہ
دعاوں کی جو لکھائی اختیار کی ہے مجھے یقین ہے کہ آج تک وہ کسی پوسٹر میں نہیں۔
بھائی سیمپل یہاں پر ہے۔
جزاک اللہ خیرا یا شیخنا
اللہ آپ کے مال و علم میں برکت عطا فرمائے ۔
میں آپ کی تحقیقات کے بعد ایک منفرد قسم کے پوسٹر پر کام کررہا ہوں ان شاء اللہ بہت کم وقت میں یہاں پر دستیاب ہوگا۔
میری خواہش ہوگی کہ کتاب وسنت کی طرف سے بھی اس کو شائع کیا جائے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کا تو غیر مسلم بھی اقرار کرتے ہیں۔ رحمۃ للعالمین صرف انسانوں کیلئے ہی نہیں حیوانات کیلئے بھی امام الانبیاء علیہ السلام نے حقوق مقرر کیے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میںگستاخی سے ان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر جنت کا راستہ چاہیے تو پھر قرآن وسنت پر عمل کرنا اپنےاوپر لازم کرلو۔
Direct Link
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شوال کے 6 روزوں کی فضیلت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مَن صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا من شَوَّالٍ كان كَصِيَامِ الدَّهْرِ
جس نے رمضان کے روزے رکھے اس کے بعد شوال کے چھ (نفلی) روزے رکھے تو یہ پورے زمانے کے روزے...