• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Bint e Rafique

    السی کے بیج کے چهہ حیرت انگیز فوائد.

    السی کے بیج 6 حیرت انگیز کمالات کے مالک السی کے بیج کو انگریزی زبان میں Flaxseeds کہا جاتا ہے اور یہ ہزاروں سال سے دنیا میں استعمال کیے جارہے ہیں- السی کے بیج ہمارے جسم کو تندرست اور صحت مند رہنے میں مدد فراہم کرتے ہیں- ہماری جلد سے لے کر ہمارے جسمانی اعضاﺀ تک کو صحت مند بناتے ہیں٬ یہاں تک کہ...
  2. Bint e Rafique

    کیا آپ تلوں کی افادیت سے واقف ہیں؟

    تِلوں کو تو آپ نے دیکھا ہوگا مگر کیا اس کے تیل کو کبھی استعمال کیا؟ اگر نہیں تو آپ یقیناً اس کے حیرت انگیز فوائد سے بھی واقف نہیں ہوں گے۔ حالیہ طبی تحقیقی رپورٹس میں اس تیل کے طبی فوائد سامنے آئے ہیں جو کہ حیران کن ہیں کیونکہ یہ جلد اور بالوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ مختلف امراض سے بھی تحفظ...
  3. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    اے ایمان والو جب تم نماز کے لئے اٹهو تو اپنے منہ دهو لیا کرو اور ہاتھوں کو کہنیوں سمیت اور اپنے سروں کا مسح کر لیا کرو اور اپنے پاوں کو ٹخنوں سمیت دهو لیا کرو، اگر تم جنابت کی حالت میں ہو تو غسل کر لیا کرو، وہاں اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی ضروری حاجت سے فارغ ہو کر آیا ہو یا...
  4. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    سورۃ المائدہ پارہ نمبر 6. آیت نمبر 4. بقیہ تشریح و تفسیر_____ااا بخاری و مسلم کی یہ حدیث ہے کہ عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ ﷺمیں اللہ کے نام لے کر اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑتا ہوں تو آپ نے فرمایا جس جانور کو وہ پکڑے رکهے تو اسے کها لے اگرچہ کتے نے اسے مار ہی ڈالا ہو...
  5. Bint e Rafique

    دھرتی کو ماں کہنے والی حدیث ضعیف.

    کیا احادیث کی روشنی میں ملکی سرزمین کو ماں کہا جا سکتا ہے؟ ٭ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «۔۔۔وتحفظوا من الأرض، فإنها أمكم، وانه ليس من أحد عامل عليها خيرا أو شرا إلا وهي مخبرة». ”زمین (پر گناہ کرنے) سے احتیاط برتو، کیوں کہ یہ تمہاری ماں...
  6. Bint e Rafique

    انگور کے فوائد.

    پھلوں کی غذائیت تمام غذاؤں میں اہم اورلطیف ترین حیثیت رکھتی ہے اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کیلئے مختلف اقسام کے اجناس، سبزیاں، ترکاریاں اور دیگر مختلف النوع خوردنی نعمتیں پیدا کی ہیں وہاں مختلف قسم کے موسمی پھل بھی ایسے پیدا فرمائے ہیں ۔ ایسی ہی نعمتوں میں ایک نعمت انگور ہے جو انتہائی ناور لذیذ...
  7. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    تجھ سے دریافت کرتے ہیں کہ ان کے لیے کچھ حلال ہے؟ تو کہہ دے کہ تمام پاک چیزیں تمہارے لیے حلال کی گئی ہیں اور جن حاصل کرنے والے، شکار کھیلنے والے جانوروں کو تم نے سدها رکها ہو کہ تم انہیں تھوڑا بہت وہ سکھاوٴ جس کی تعلیم اللہ نے تمہیں دے رکهی ہے ۔ پس وہ شکار کو تمہارے لیے پکڑ کر روک رکھیں تم اسے...
  8. Bint e Rafique

    ‏ﺇِﻧَّﻤَﺎ ﺍﻟْﺤَﻴَﺎﺓُ ﺍﻟﺪُّﻧْﻴَﺎ ﻟَﻌِﺐٌ ﻭَﻟَﻬْﻮَ "ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﻣﺤﺾ ﮐﮭﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ"

    ‏ﺇِﻧَّﻤَﺎ ﺍﻟْﺤَﻴَﺎﺓُ ﺍﻟﺪُّﻧْﻴَﺎ ﻟَﻌِﺐٌ ﻭَﻟَﻬْﻮَ "ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﻣﺤﺾ ﮐﮭﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ"
  9. Bint e Rafique

    استاد و شاگرد۔

    ایک دانشور واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں ایک بڑے تعلیمی ادارے کی فرسٹ ائیرکی تقریباً پانچ سو لڑکیوں سے سیمینار کی صورت میں خود شناسی کے موضوع پر بات کر کے باہر آ رہا تھا توایک لڑکی تیزی سے میرے پیچھے آئی اور کہنے لگی "سر!۔میں آپ سے دوستی کرنا چاہتی ہوں" میں نے مسکرا کر پوچھا "وہ کیا ہوتی...
  10. Bint e Rafique

    برما کے روہنگیا مسلم۔

    برما۔۔۔! کہہ دو یہ مومنوں سے کہیں اور جا بسیں برما کے وزیر اعظم تھائی سین جب یہ کہتے ہیں کہ یہ روہنگیا مسلمان ہمارے باشندے نہیں بلکہ غیر ملکی ہیں ۔ ان پر ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہے اور اس مسئلہ کا واحد حل یہ ہے کوئی دوسرا ملک انہیں قبول کر لے یا اقوام ِ متحدہ ان کی دیکھ بھال کرے تو وہاں کے...
  11. Bint e Rafique

    اخروٹ کی افادیت.

    Grapes (Arb: 'Inab) Allah, the Bestower mentions grapes eight times in the Qur'aan, as one of the innumerable favors He bestowed upon His creation. Grapes are fruits found both on the earth and in paradise according to The Noble Book and Prophetic traditions. First, it is mentioned in Surah...
  12. Bint e Rafique

    اس پوسٹ کی تحقیق مطلوب ہے.

    قرآن کی اس آیت کے حوالے سے تحقیق مطلوب ہے. اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا...
  13. Bint e Rafique

    ترجمہ و تشریح سورت المائدہ. ۔

    سورۃ المائدہ آیت نمبر تین کی بقیہ تفسیر. ((ما اکل السبع))سے مراد وہ جانور ہے جس پر شیر، بھیڑیا، چیتا یا کتا وغیرہ درندہ حملہ کرے اور اس کا کوئی حصہ کها جائے اور اس سبب سے وہ مر جائے تو اس جانور کو کهانا حرام ہے، اگرچہ اس سے خون بہا ہو بلکہ اگرچہ ذبح کرنے کی جگہ سے ہی خون نکلا ہو تاہم وہ جانور...
  14. Bint e Rafique

    یوم عرفہ کی فضیلت و اہمیت

    جزاک اللہ خیر بهبهائی اسحاق
  15. Bint e Rafique

    قبر آخری ٹھکانہ نہیں ہے.

    قبر آخرى ٹھكانہ نہيں ہے جب كوئى شخص فوت ہو جاتا ہے تو اخبارات اور جرائد اور خبروں ميں اكثر يہ كہا جاتا ہے كہ وہ اپنے آخرى ٹھكانے كى طرف منتقل ہو گيا، تو كيا قبر آخرى ٹھكانہ ہے ؟ شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى تيسويں پارہ كى تفسير ميں كہتےہيں: قبريں آخرى منزل نہيں بلكہ يہ تو ايك مرحلہ ہے، ايك...
  16. Bint e Rafique

    سورۃ الکہف مکمل.

    ✅سوره کهف✅ بسم الله الرحمن الرحيم الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ عِوَجًا ۜ (1) قَيِّمًا لِيُنْذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِنْ لَدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا (2) مَاكِثِينَ فِيهِ...
  17. Bint e Rafique

    ‏‎لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمدَ...

    ‏‎لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ
  18. Bint e Rafique

    کاکڑوچ۔

    ایک پارٹی میں کچھ عورتیں اکھٹی بیٹھی تھیں کہ اچانک ایک لال بیگ اڑ کہ ان میں سے ایک عورت پر آ کر بیٹھ گیا۔ وہ اٹھ کے جنونیوں کی طرح چھلانگیں لگانے لگی۔ ۳ منٹ یہ تما شا چلتا رہا۔ لال بیگ اڑ کر ساتھ والی عورت پہ جا بیٹھا۔ اب یہ عورت چیخنے لگی۔ چندمنٹ وہ اسی طرح چھلانگیں لگاتی رہی۔ اتنے میں ایک ویٹر...
  19. Bint e Rafique

    یوم عرفہ کی فضیلت و اہمیت

    یوم عرفہ کے دن روزہ رکھنا دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ سبحان اللہ اللہ عزوجل سال بھر کی تمام راتوں میں دنیائے آسمان پر نازل ہوتے ہیں جیسے اس کی شان کو لائق ہے سوائے یومِ عرفہ کے دن اللہ عزوجل دن کے وقت نزول فرماتے ہیں صرف اس دن کی عظمت کیلئے. ------- محمد ﷺ نے فرمایا: _صِيامُ يومِ عَرَفَةَ...
Top