الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کبھی آپ نے کسی ایسے سستے پھل (جسے ہم سبزی سمجھتے ہیں) کے بارے میں سنا ہے جو باآسانی دستیاب ہو اور جس کا استعمال آپ کے جسم کے اندر اور باہر حیرت انگیز کمالات لاتا ہو؟ مرغن غذاؤں کے ساتھ سلاد کے طور پر کھائیں یا اپنے نونہال کو اسنیک کے طور پر دیں، تھکاوٹ سے چور آنکھوں پر رکھ کر تھکاوٹ سے چھٹکارہ...
انتہائی معذرت کے ساتھ ابهی مجھے ابهی لکھنا نہیں آتی جلد سیکھ لوں گی ان شاءالله.
باقی اشماریہ آپ بهائی ہیں یا بہن. میں نے جو بتانا تھا بتا دیا. اور میں اس پر کوئی بات نہیں کروں گی.
کیونکہ ماننے والوں کے لیے یہی کافی ہے اور نہ ماننے والے کے لیے ہزار دلیلیں بهی ناکافی ہوں گی.
دل دکھانا میرا...
نا محرم کی محبت آپکے ایمان کی تجارت کا نام ہے جس میں آپ روز تھوڑا ایمان بیچتے ہیں اور بدلے میں وہ محبت خریدتے ہیں جو آپ کا سکون برباد کرکے رکھ دیتی ہے آپ کے اعمال ضائع کرتی ہے آپ کو بے حیائی پہ بے باک بنا دیتی ہے آپ کے اخلاق میں نرمی کی بجائے غصہ رھتا ہے۔ ایک دن آپ کو کے وقار اور خود داری تمام...
✔ غریب اللہ کی بارگاہ میں
أبو ذر الغفاري رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مسجد میں موجود تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم مجھے دیکھ کر بتاؤ کہ مسجد میں تمہارے سامنے کون سا شخص سب سے بلند تر حیثیت کا مالک ہے ، میں نے اس بات کا...
سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے پانچ بندروں کو ایک کمرے میں بند کیا۔ پھر اس کمرے میں انہوں نے ایک سیڑھی کے اوپر کچھ کیلے رکھ دیے۔ کیلوں کو دیکھ کر جب بھی کوئی بندر سیڑھی پر چڑھنا شروع کرتا ۔۔۔ سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے پانچ بندروں کو ایک کمرے میں بند کیا۔ پھر اس کمرے میں انہوں نے ایک سیڑھی کے اوپر کچھ...
لفظ لحم شامل ہے اس کے تمام اجزاء کو جس میں چربی بهی داخل ہے پس ظاہریہ کی طرح تکلفات کرنے کی کوئی حاجت نہیں کہ دوسری آیت میں سے ((فانه رجس))لے کر. ............
جاری ہے.
تم پر مردار حرام کیا گیا اور خنزیر کا گوشت اور جو اللہ کے سوا دوسرے کے نام پر مشہور کیا گیا ہو اور جو گلا گهٹنے سے مرا ہو اور جو کسی ضرب لگنے سے مرا ہو اور جو بلندی سے گر کر مرا ہو اور جو کسی ٹکڑ/ سنگ مارنے سے مرا ہو اور جسے درندوں نے پھاڑ کهایا ہو لیکن اگر اسے تم ذبح کر ڈالو تو حرام نہیں ، اور...
نامحرم مردوں کے درمیان بے پردہ خواتین کی تصاویر۔۔
میری ان عزیز نیک بہنوں، بیٹیوں کے نام جو اپنی پروفائل پر اپنی تصاویر کے بجائے دوسری ماڈرن خواتین کی تصاویر یہ سوچ کر لگاتی ہیں کہ اپنی ذاتی تصویر نہیں لگائی تو بے پردگی جیسے بڑے گناہ کا بھی ارتکاب نہیں ہوا اور نہ ہی تصاویر کاکسی شخص کے ذریعے غلط...
ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔وزیر نے سوچا کہ سب کے سامنے 100 جوتے کھانے سے تو بہت بے عزتی ہو گی اس لئے 100 پیاز کھا لیتا ہوں۔جب اسے پیاز کھانے کو مہیا کئے گئے...
دماغ کو صحت مند رکھنا ہے تو۔۔۔۔۔
دماغ انسانی جسم کا وہ انتہائی اہم حصہ ہے جو انسان کے تمام اعضا کو صبح شام کنٹرول کرتا ہے اور روز مرہ کی چند عام سی عادات اس اہم ترین حصے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ انسانی جسم کا ایسا نازک حصہ ہے جو بہت جلد آپ کی غلطیوں اور حرکات سے بڑے صدمے...
سہارا ڈھونڈنے آجاتا هے.
میں نے کھرپا اٹھایا اور پودوں کو اک اک کرکے سڑک کنارے لگانے لگا ،گیارہ پودے اس طرف گیارہ پودے سڑک فٹ پاتھ کنارے اُس طرف، لگا انکی آبیاری کرنے ، (شریں دو سالوں میں جواں رعنا تن آوار ہوجاتا ھے) اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ میرے قد سے بھی آگے نکل گئے ،اک چکور حجم آسمان کی وسعتوں...
شیریں کا درخت
میرے گاؤں کے ساتھ اک ملحقہ گاؤں ھے ،کوٹلہ چاکر خان ، وہاں کے اک درویش کسان آدمی کے ہاں ہم لسی پینے گئے.
اس بھلے مانس کی آدھ ایکڑ زرعی اراضی تھی ،کہنے لگا میری آدھا ایکڑ زمین سالوں سے یوں استعمال میں ھے، ،کہ ہر سال چیت کے موسم میں "شَریں " جو مقامی بہت دراز اور معقول سفید Bark کا...