الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام حاکم رحمتہ اللہ کا تساہل
توثیق راوی کے حوالے سے امام حاکم رحمتہ اللہ کا تساہل امام ابن حبان رحمتہ اللہ کی طرح ہیں .
امام حاکم رحمتہ اللہ تصیح احادیث میں متساہل ہیں لہذا انکی احادیث کی تحقیق کرنا ضروری ہے اور ان کے مناسب حال ان پر حکم لگانا چاہئے
اور امام ذہبی رحمتہ اللہ نے اس کتاب کی...
بلکل جب تہذیب اور اخلاق کے دائرے سے بات باہر ہوگی تو کون منہ لگے گا جناب اور جہاں تک بات ہے ہمارے دلائل کی اور کتاب کی تو آپ کی طرف سے آپکا اپنا فورم شام غریباں منا رہا ہے
یہ تھریڈ جس موضوع پر ہے اسی مقصد کے لئے رہنے دیں اور دلائل کا رد کرنا ہے تو محترم ابن داود بھائی نے صاف الفاظ میں کہا ہے...
دوربین لگا کر دیکھئے سب نظر آئیگا محدث فورم کا رد بلیغ کے نام پر اپنے فورم کے صفحات کالے کرے ہیں اور جب میں نے 95 مراسلات میں سے 45 مراسلات کی بات کری جو اس پوسٹ پر ہیں اور اس کتاب کے بارے میں سوال کیا اور جو اسی روایت کے بارے میں ہے تو اسکا جواب کیا دیا ہے آپ اور آپکے محقق نے اور میرا کیا جواب...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ موصوف جوش میں آئے ہیں نہ کہ ہوش میں اور جہاں تک بات ہے انکے فورم کی تو اس روایت کا رد موجود ہے یہاں کے مراسلات میں اور اس کتاب میں جنکا رد صرف بدزبانی سے کرا ہے نہ کہ دلائل سے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انکا رد کوئی علمی نہیں ہے میں دیکھ چکا ہو اس سے پہلے بھی ان کی سائٹ اور یہ صرف تسلیاں ہی دیتے ہیں زیادہ بات کرو تو برے القاب سے نوازتے ہیں اور ایڈمن حضرات بھی پیش پیش ہوتے ہیں ایک بار محدث فورم کا لنک لگایا تھا انکی سائٹ پر خوف کے مارے وہ لنک ہی ڈیلیٹ کر دیا...
امام بیہقی ؒ المتوفی (٤٥٨ھ) لکھتے ہیں:
وقرأت في كتاب القراءة خلف الامام تصنيف البخاري
(كتاب القراءة:ص٦٩)
"کہ میں نے کتاب القراءت خلف الامام جو امام بخاری ؒ کی تصنیف ہے میں پڑھا ہے"
ایک جگہ لکھتے ہیں:
وقال البخاري فی کتاب القراءة خلف الامام
(كتاب القراءة:ص١١)
کہ امام بخاری ؒ نے کتاب القراءت...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ حضرات کیا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت میں محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے؟
محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کو بہت برے القاب سے تاریخ میں بیان کیا گیا ہے؟ اور کیا محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کو یہ کہہ کر قتل کیا تھا کہ ہم تمہیں حضرت عثمان...