الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ اس روایت کی تحقیق درکار ہے
مصنّف بن أبي شيبة
كِتَابُ الْفِتَنِ مَنْ كَرِهَ الْخُرُوجَ فِي الْفِتْنَةِ وَتَعَوَّذَ عَنْهَا حديث رقم 36733
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ ...
یہاں کیا قباحت ہے شرائط طے کرنے میں اور شرائط یہاں طے کرلو وہاں بات کرلیں گے
ہمارے دلائل کے جوابات کیا تم لوگوں نے کوہ قاف میں دئے ہیں؟
اس روایت کو ضعیف ثابت کیا ہے جتنے دلائل سے ان کے جوابات ذرا یہاں بھی لکھ دو جناب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ کیا یہ روایت صحیح ہے اور ایسی ہی ایک روایت میں ان الفاظ کے بجائے اس کے لئے میں تمہاری طرف سے کافی ہوں یہ الفاظ ہیں تم سب کی طرف سے میں کافی ہوں
اسکا حوالہ بھی چاہئے شیخ
قال الامام احمد بن حنبل : ثنا حرب بن شداد عن یحیی بن ابی کثیر قال حدثنی الحضرمی...
خوش فہمی ہے یا غلط فہمی؟ کافی دنوں سے آپ فرار ہو محترم ابن داؤد بھائی کے چیلنج سے آخر کیوں؟ آپ کو صاف الفاظوں میں کہا ہے نیا تھریڈ بنے گا اور کوئی نہیں آئیگا آپ دونوں کے علاوہ اس تھریڈ میں پھر بھی خوف ہے آپکو؟ یا لکھ دو آپ کے آپ اہل نہیں ہو یا پھر یہ ڈینگے نہ مارو کہ رد کرونگا