الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ
ایک صحابی نے اس آیت ظاہری معنی ہی مراد لیا تھا جس اصلاح کی گئی تھی اور علامہ اقبال نے کہا تھا :
ہم کافروں کے کافر، کافر خدا ہمارا
حکم تو صرف ظاہر پر ہی لگتا ہے یہ بہت بڑی بات ہے کہ ایسے ماحول میں شرم و حیا کا اظہار اور ایسے لوگوں میں مسنون ڈاڑی یہ کام ایک ایمان دار ہی کر سکتا ہے ولا ازکی علی اللہ احدا
ایک عالم شخص سے اگر آپکا اختلاف ہے تو اس مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ آپ اس کے لیے غلط الفاظ استعمال کریں ، یزید کے بارے یہ موقف صرف کفایت اللہ صاحب کا ہی نہیں اگر آپ واقعی تاریخ اسلام کے بارے شد بدھ رکھتے ہیں تو آپکو علم ہونا چاہیے کہ یہ متعدد صحیح العقیدہ علما کی تحقیق ہے اس لیے علما کی عزت کا...
اس معاملے میں خاموشی ہی بہتر ہے اگر ابن حنفیہ نے یزید رح کی تعریف کی ہے تو اس کے بارے یہ کہا جا سکتا ہے کہ حکمران کی تعریف تو کوئی ڈر کر بھی کر سکتا ہے یہ مسلمانوں مین ایک فتنہ ہے اس سے بچنا ہی بہتر ہے جمہور نے اس خاموشی اختایار کی ہے اس لیے ہم بھی خاموشی ہی اختیار کرتے ہیں
شاید ان لوگوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ اگر نیو یارک میں چند منٹس کے لیے لائیٹ بند ہو جاے تو وہاں کیا ہوتا ہے ؟ کتنے لوگوں کی چوری ہوتی ہے اور کتنے ریپ ہوتے ہیں اور کتنے بچوں سے زیادتی ہوتی ہے اس امریکہ میں 5000 سیریل کلر موجود ہیں جو لوگوں کو قتل کر کے پیسے لیتے ہیں اور انڈیا دنیا کا وہ واحد ملک ہے...