الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں سے اسے آسانی ہو، مگر امام اور سترے کے درمیان سے نہ گذرے، کیونکہ امام کا سترہ ہی مقتدیوں کا سترہ ہے!
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی مسواک کا حکم سنت مؤکدہ میں شمار کیا جاتا ہے۔
ملون کردہ الفاظ کے لئے ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ کسی عمل کے فرض و واجب ہونے کے لئے ترک کرنے پر نکیر لازم نہیں، بلکہ صرف اس عمل کا امر کافی ہے۔ الا یہ کہ امر کسی دلیل و قرینہ سے مندوب ہونے پر دلالت کرے!
جی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نعیم یونس بھائی کا یہ تبصرہ طارق جمیل کے سنائے گئے قصہ کو بالفرض درست مانتے ہوئے ہے، وگرنہ طارق جمیل کی کہانیوں پر اعتماد کرنا تو۔۔۔۔
بقول طارق جمیل کے ساری دنیا سے علماء وہاں جمع ہوئے، اس مناظرے کا وقوع پذید ہونا دیوبندیوں کے علاوہ اور کس نے بیان کیا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عمومی طور پر رمضان میں خلاصہ قرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے، مگر ان شاء اللہ تعالی اس ماہ رمضان میں پال ٹالک paltalk.com پر جامعہ سلفیہ اسلام آباد کے شیخ ابو سعد عبد الرؤوف ''قواعد تفسیر'' کے دروس دیں گے، درس کے بعد درس سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دیئے جائیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے تو شیخ @رفیق طاھر کی ایک تحریر پیش کرتا ہوں:
تعریفیں تو میں کر دیتا ہوں لیکن یہ بات یاد رہے کہ کتاب وسنت کے دلائل سے تعریفات کا تعین کرنا اور پھر ان تعریفات کا اطلاق کرنا یہ ایک اجتہادی امر ہے اور اس میدان میں ہر مجتہد آزاد ہے بسا اوقات تعریفات میں مجتہدین...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو یہ بات ہی غلط ہے کہ فقہی اختلاف کو فرقہ قرار دیا جائے!
فقہی اختلاف کا ہونا فرقہ بندی نہیں!
اور مذاہب اربعہ کا تعلق فقہی مسائل سے ہے! لہٰذا صرف فقہی مسائل میں اختلا ف کی بناء پر نہ فرقہ ہیں،اور نہ ہی ان سے اختلاف کرتے ہوئے کوئی اور فرقہ قرار پاتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مقلدین حنفیہ کو مبارک ہو! ان کے ہاں مجتہد مطلق پیدا ہو گیا ہے!
معلوم ہوتا ہے کہ پھر تو انہوں نے ایک نئی ''فرقی'' بنا لی ہے، کہ جس کے بانی بھی خود ہی ہیں اور تنہا ہی پیروکار!
ایک طرف اپنا شمار مقلدین میں کرواتے ہیں، اور پھر تقلید کے برعکس پر عمل پیرا ہونے کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہی آپ کی غلط فہمی ہے! شاید یہ بات آپ کے مد نظر نہیں کہ:
کسی ثقہ کا صرف کسی روایت میں وہم کا شکار ہوجانا اسے ضعیف نہیں بنا دیتا!
اور ایک دو نہیں بلکہ چند روایات میں بھی وہم کا شکار ہوجانا اسے ضعیف نہیں بناتا!
خیر جب آپ کے نکات مکمل ہوجائیں تو مطلع کیجئے گا، ان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارا مؤقف یہ ہے کہ:
سماک بن حرب ثقہ راوی ہیں، اور عکرمہ سے روایت کرنے میں مضطرب ہیں!
اب مزید اس پر گفتگو مفید ہو گی، کہ ہم سماک بن حرب پر مضطرب کی جرح کو عن عکرمہ کی سند کے ساتھ قید کرتے ہیں! اور آپ سماک بن حرب پر مضطرب کی جرح کو ہر سند کے پر گمان کرتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مندرجہ بالا تفصیل سے سے سماک بن حرب کا مضطرب ہونا خاص عکرمہ سے روایت کرنے سے متعلق ثابت ہوتا ہے!
نوٹ: اسے بعد میں یونیکوڈ یں تحریر کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیطان ہر ایک پر تا حیات حملہ آور رہتا ہے، اور ہر نسل کے ساتھ!
شیطان اپنا کہ کام اپنے چیلوں سے جن میں یعنی فقہائے احناف و علمائے احناف بھی شامل ہیں، ان کے واسطے بھی کرواتا ہے !
اللہ ہمیں ان شیطان کے چیلوں سے محفوظ رکھے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بالکل درست! مقلدین حنفیہ کا یہ خاص وصف ہے!
جی !فقہائے احناف کو اس معاملہ میں خاص مہارت حاصل رہی ہے، اور علمائے احناف کو بھی! اسی مہارت کی بناء پر وہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، اور عوام الناس کو اپنے دام میں پھنسایا ہوا ہے!