الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ثبوت متعدد بار پیش کی جا چکا ہے،
مسئلہ یہ ہے کہ اسے دیکھنے کے لئے نور ایمان کی ضرورت ہے!
لیکن تقلید اس نور ایمان کی راہ میں حائل ہوجاتی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہی رائے درست معلوم ہوتی ہے کہ وجوب کا دارومدار جنسی خواہش کے سبب فسق و فجور میں مبتلا ہونے کے گمان پر ہے! اور فسق و فجور سے بچنے کے وجوب پر کسی کو اختلاف نہیں ، اگر اس کا اندیشہ نہ ہو تو وجوب زائل ہو جاتاہے!
بصورت دیگر ہر وہ شخص جو استطاعت کے باوجود نکاح نہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں متعدد اشاعت کے اسکین پیش کرتا ہوں! مع مکمل عبارت!
کتاب کا نام اور اس کے مندرجات اور دیگر علمائے دیوبند کی تصریحات بھی دیکھ لیں! اسے عقائد کی کتاب اور مسلکی دستاویز تک قرار دیا ہے!
السوال الخامس:
ما قولكم في حيوة النبي عليه الصلوٰة والسلام في قبره الشريف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم نے کب کہا ہے کہ محض ''لايصح'' سے موضوع ہونا لازم آتا ہے!
اور دیکھ لیں! امام ابن حجر العسقلانی کی عبارت یہ بھی بتلاتی ہے کہ ''لا يصح'' میں موضوع بھی ہو سکتی ہے، لیکن''لازم''نہیں !
جی مؤلف کتاب الشفاء اور امام مالک تک کی سند دے دیں!
پہلے امام مالک کا یہ عمل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! آپ نے ''بازاری کتب'' کے الفاظ کا استعمال کیا تو ''بازار میں عام دستیاب کتب'' کے لئے کیا ہے، مگر ''بازاری'' کا لفظ عموماً دوسرے معنی میں مستعمل ہے، جو کہ خاصہ منفی معنی کا حامل ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی! ای خدمت سے مراد یہ نہیں کہ انٹرنیٹ پر بغیر تصدیق اوربغیر دستخط وغیرہ کے کوئی اجازت نامہ مثلاً ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہی ارسال کردیا جائے!
بلکہ متعلقہ معلومات اورفارم کے لئے دفتر حاضر ہونے کی تلکیف نہ ہو، اور وہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہی حاصل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاد قرآن سنت کا حکم اور شریعت اسلام میں فرض و واجب ہے!
جبکہ دہشت گردی کو قرآن وسنت ممنوع قرار دیتا ہے اور شریعت اسلام میں حرام ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فضائل اعمال میں ضعیف حدیث پر عمل کی بحث تو بعد میں کریں گے، پہلے آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چومنے کا عمل کسی معتبر و مقبول حدیث سے ثابت کردیں!
پھر دیکھیں گے کہ اس کی فضیلت کیا ہے اور اعمال کی فضیلت کے متعلق ضعیف احادیث کا کیا معاملہ ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد زاہد بن فیض بھائی! اب میں سوچ میں مبتلا ہوں کہ شیرو اور سوئیٹی کے متوقع بچہ کے متعلق ہے یا میرے بچہ کے متعلق! (ابتسامہ)
@محمد نعیم یونس بھائی!
برصغیر میں انگریز قابض بھی ہو چکے تھے اور جونا گڑھ کے نواب بڑی دھوم دھام سے بارات لے کر بھوپال گئے تھے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ! ا س میں بھی یہی رہے گا، سترہ اور امام کے درمیان سے نہ گذرے، باقی جہاں سے آسانی ہو گزر جائے! مقتدیوں کی نماز پر اثر نہ ہو گا، کیونکہ امام کہ سترہ ہی مقتدیوں کا سترہ ہے!
نماز جماعت کے ساتھ مسجد میں ہو، یا مسجد کے علاوہ کہیں! جماعت کے احکام برقرار رہتے ہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ملا علی القاری الحنفی کی کتاب الأسرار المرفوعة في الأخبار الموضوعة المعروف بالموضوعات الكبرى میں یہ روایت اپنی شان کے ساتھ جلوہ پذیر ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
كمال الدين محمد بن عبد الواحد السيواسي المعروف بابن الهمام (المتوفى: 861هـ):
وَأَمَّا مَا رَوَى ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي مُصَنَّفِهِ وَالطَّبَرَانِيُّ وَعِنْدَ الْبَيْهَقِيّ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّهُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُصَلِّي...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد يوسف کاندھلوی دیوبندی(المتوفى: 1384هـ):
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی یا رسول اللہ! آج رات مجھ سے ایک کام ہو گیا اور یہ واقعہ رمضان کا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
أحمد بن محمد بن إسماعيل الطحطاوي الحنفي(المتوفى: 1231هـ):
ذكر في فتح القدير ما حاصله أن الدليل يقتضی أن تكون السنة من العشرين ما فعله صلی الله عليه وسلم منهاثم تركه خشية أن يكتب علينا والباقي مستحبا وقد ثبت أن ذلك كان إحدی عشرة ركعة بالوتر كما ثبت في الصحيحين من...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عبد الحق بن سيف الدين الدهلوي الحنفي(المتوفى: 1052هـ):
الفصل الاول في تعداد ركعاتها فعندنا هي عشرون ركعة لما روي البيهقي باسناد صحيح انهم كانو يقومون علی عهد عمر رضي الله عنه بعشرين ركعة وفي عهد عثمان رضي الله عنه مثله وروي ابن عباس انه صلّی رسول الله صلی الله...