• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    مسکین کے حقوق

    مسکین کے حقوق (منتخب) مساکین کو بن مانگے دیا کرو: ارشاد باری تعالی ہے : '' انہیں ہدایت پرلاکھڑا کرنا تیرے ذمہ نہیں ،بلکہ ھدایت اللہ دیتاہے جسے چاہتاہے تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دوگے اس کافائدہ خود پاؤگے ،تمھیں صرف اللہ تعالی کی رضامندی کی طلب کے لیے ہی کرناچاہیے تم جوکچھ خرچ کرو گے اسکا...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    تجارت کے مسائل

    تجارت کے مسائل سب سے بہتر کمائی : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اس کھانے سے بہتر کبھی جسی نے کوئی کھانا نہیں کھایا جو انسان اپنے ہاتھ سے کما کر کھاتا ہے ۔(بخاری:٢٠٧٢) حرام اشیاء کی تجارت کرنا حرام ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بے شک اللہ تعالی اور اس کے رسول نے شراب...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    عورت کی نماز کے متعلق احکام

    عورت کی نماز کے متعلق احکام عورتوں اور مردوں کی سب سے بہترین صف سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ''مردوں کی پہلی صف سب سے افضل ہے اور آخری صف بدتر ہے اور عورتوں کی آخری صف سب سے افضل ہے اور پہلی بدتر ہے ۔''[صحیح مسلم:٤٤٠] عورت اگر باجماعت...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    السلام علیکم محترم راقم نے کچھ مضامین محدث فورم میں ان لائن کئے ہیں ان کی ضرور اصلاح کیجئے...

    السلام علیکم محترم راقم نے کچھ مضامین محدث فورم میں ان لائن کئے ہیں ان کی ضرور اصلاح کیجئے جزاکم اللہ
  5. ابن بشیر الحسینوی

    حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام - حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کی تحقیق

    حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام (حضرت فاطمہؓ کی حدیث کی تحقیق) تحقیق : حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ (انتخاب :مقالا ت اثریہ ) سیدہ عائشہؓ، حضرت فاطمہؓ سے مرفوعاً نقل کرتی ہیں: اس روایت سے قادیانی اور مرزائی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ سیدنا عیسیٰ بن مریمؑ فوت ہوگئے ہیں، حالانکہ یہ...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ

    حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ از:حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ (حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ کسی تعارف کے محتاج نہیں اللہ رب العزت نے انھیں بہت زیادہ صلاحیتوں سے نوازا ہے اللہ رب العزت انھیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین،ان کی کتاب مقالات اثریہ (زیر طبع)سے یہ مضون ہدیہ...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    جادو کا علاج

    جادو کا علاج جس کو جادو کی شکایت ہے وہ ان قرآنی آیات اور دعاؤں کوبا وضو ہو کر بار بار پڑھے۔اور پانچ وقت نماز باجماعت کا اہتمام کرے ،صدقہ خیرات کرے ،اور جو بھی ان کو پڑھتا رہے گا اس پر جادو اثر نہیں کر سکے گا ۔ان شاء اللہ ۔ قرآنی آیات: دعائیں...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    قبر پر اذان کہنا علمائے احناف کی زبانی

    قبر پر اذان کہنا علمائے احناف کی زبانی جہاں بھی نماز پڑھنی ہو وہاں پر اذان کہنا مسنون ہے خواہ وہ مسجد ہو یا مسجد کے علاوہ کوئی اور جگہ۔افسوس کہ لوگوں نے بعض اور مقامات پر بھی اذانیں کہنا شروع کر دی ہیں جن کا ثبوت قرآن وحدیث میں کہیں نہیں ملتامثلاً (١) بارش زیادہ ہو رہی ہو تو اس وقت...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    اولیاء اللہ کی نذر ماننے کا معروف او رمروج غلط طریقہ

    اولیاء اللہ کی نذر ماننے کا معروف او رمروج غلط طریقہ غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب اپنی کتاب شرح صحیح مسلم (ج٤ص٥٣٩،٥٤٠) میں لکھتے ہیں کہ علامہ علاو الدین حصکفی لکھتے ہیں : علامہ ابن عابدین حنفی اس عبارت کی شرح میں لکھتے ہیں: ملا نظام الدین حنفی (مرتب فتاوی عالمگیری )نے ذکر کیا ہے :
  10. ابن بشیر الحسینوی

    شادی اور دو عمل

    شادی اور دو عمل : شادی کے متعلق کچھ امور پر عمل مسنون ہے مگر افسوس کہ مسلمانوں نے ان کو چھوڑا ہوا ہے (١)جس کی شادی ہوئی ہو اس کو ان الفاظ میں دعا دینا بَارَکَ اللٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیکَ وَجَمَعَ بَینَکُمَا فیِ خَیرِ (سنن ابی داود:٢١٣٢،اس کو ابن حبان (٤٠٥٢)حاکم (٢٧٤٥)ذہبی اور ابن...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    دم کیسے اور کس سے کروائیں

    دم کیسے اور کس سے کروائیں۔ صحابہ رضوان اللہ علیہم کاایک گروہ دورانِ سفر کسی قبیلے سے گزرا ، اُس قبیلے کے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ، وہاں کے لوگوں نے بہت کوشش کی لیکن علاج نہیں ہورہا تھا، انہوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت سے درخواست کی کہ ہمارے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ہے ،کیا...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    روزوں کے متعلق غیر ثابت روایات اور مسائل کا تذکرہ

    روزوں کے متعلق غیر ثابت روایات اور مسائل کا تذکرہ : [١]رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا دوسرا بخش کا اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ۔ امام ابو حاتم رحمہ اللہ نے کہا :''یہ حدیث منکر ہے ۔''(العلل لابن ابی حاتم :١/٢٤٩) امام عقیلی رحمہ اللہ نے کہا :''اس کی کو ئی اصل نہیں ہے ۔''(الکامل :٣/١١٥٧) حافظ...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    سفید بالوں کے احکام

    سفید بالوں کے احکام ابن بشیر الحسینوی سفید بالوں کے احکام : (1) سفید بالوں کو اکھیڑنا (2) سفید بالوں کو رنگ کرنا (١) سفید بالوں کو اکھیڑنا حرام ہے ۔ عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ کی سند سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    السلام علیکم محترم کنورٹ کرنے کا طریقہ میں نے رفیق طاہر بھائی سے سمجھ لیا تھا اللہ تعالی آپ...

    السلام علیکم محترم کنورٹ کرنے کا طریقہ میں نے رفیق طاہر بھائی سے سمجھ لیا تھا اللہ تعالی آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے محترم : نحوی صرفی بحوث بھی دینی طلبا کے شروع کرنی چاہئے تا کہ اسی بہانے وہ محدث فورم سے دلچسپی لیں۔ اگر اجازت ہو تو ہمارے مدرسے کے شیخ الحدیث مفتی محمد یوسف قصوری حفظہ اللہ جو کہ...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    تیمم کے احکام

    تیمم کے احکام ابن بشیر الحسینوی فاضل مرکز التربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد مدرس جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ قصور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ز قرآن و حدیث کی روشنی میں تیمم کے احکام درج ذیل ہیں۔ تیمم کا لغوی معنی: امام ابن اثیر لکھتے ہیں:واصلہ فی اللغۃ القصد۔لغت میں اس کی...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    ’السنن الکبریٰ‘ کا منہج

    السنن الکبری کا منہج بہت قابل تعریف مضمون ہے اسی کا تکملہ مقصود ہے ۔ اس جلیل القدر امام نے اپنی اس کتاب اور دیگر کتب میں حسن لغیرہ کی حجیت پربہت کچھ لکھا ہے اس کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں۔ انتخاب :ابن بشیر الحسینوی ۔ امام بیہقی اور حسن لغیرہ کی حجیت امام ترمذی رحمہ اللہ کے بعد امام بیہقی...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم سلف صالحین خود اصول بنا کر خود ہی اس کی مخالفت کر رہے ہیں !! صحابۃ کرام نے بھی معیت سے مراد علم لیا ہے ۔ سلف اپنے اصول کے ہم سے زیادہ پابند تھے یہ بات انتہائی عجیب و غریب ہے کہ اصول خود بنا کر خود ہی اس کی مخالفت شروع کردیں ۔ہم یہ کہنے کی جرات نہیں کرتے ز
  18. ابن بشیر الحسینوی

    السلام علیکم محترم شاکر صاحب ان پیج فائل کو کنورٹ کر کے محدث فورم میں آن لائن کرنے طریقہ کیا...

    السلام علیکم محترم شاکر صاحب ان پیج فائل کو کنورٹ کر کے محدث فورم میں آن لائن کرنے طریقہ کیا ہے میری رہنمائی کریں جزاکم اللہ
  19. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    الله تعالي كي معيت سے مراد علم ہے - سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا ((ھو علی العرش وعلمہ معہم ))(تفسیر ابن ابی حاتم بحوالہ شرح حدیث النزول لا بن تیمیہ ص۱۲۶) ضحاک بن مزاحم نے کہا: ھو فوق العرش و علمہ معھم اینما...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ ابن تیمیہ ہی نے کہا: ((وقد ثبت عن السلف انھم قالوا :ھو معھم بعلمہ وقد ذکر ابن عبدالبر وغیرہ :ان ہذا اجماع من الصحابۃ والتابعین لھم باحسان ولم یخالفہم فیہ احد یعتد بقولہ ))(شرح حدیث النزول ص۱۲۶)اور سلف سے ثابت ہے کہ انھوں نے فرمایا :وہ (اللہ )بلحاظ علم ان کے ساتھ ہے اور ابن...
Top